ہندوستان میں 1932ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 3 جنوری: موہن داس گاندھی اور ولبھ بھائی پٹیل کو انگریزی حکومت کے حکم کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔
- 16 مئی: ممبئی میں ہندو مسلم فسادات شروع ہوئے۔
- 20 ستمبر: موہن داس گاندھی نے پونہ کی جیل میں بھوک ہرتال شروع کی۔
- 24 ستمبر: جیل حکام کی تسلی و تشفی پر موہن داس گاندھی نے سمجھوتہ کر لیا اور بھوک ہڑتال ختم کردی۔
- 8 اکتوبر: بھارتی فضائیہ کا قیام عمل میں آیا۔
پیدائش
ترمیم- 12 جون: پدمنی، ہندوستانی اداکارہ۔ (وفات: 24 ستمبر 1974ء)
- 22 جون: امریش پوری، بھارتی اداکار۔ (وفات: 12 جنوری 2005ء)
- یکم اگست: مینا کماری، بھارتی اداکارہ۔ (وفات: 31مارچ 1972ء)
- 27 ستمبر: یش چوپڑا، بھارتی فلمساز، ہدایت کار۔ (وفات: 21 اکتوبر 2012ء)
- 29 ستمبر: محمود علی، بھارتی اداکار۔ (وفات: 23 جولائی 2004ء)
- 5 دسمبر: نادرہ (اداکارہ)، بھارتی اداکارہ۔ (وفات: 9 فروری 2006ء)