یونس خان

پاکستانی کرکٹ کوچ اور سابق کرکٹر
(یونس خان (کھلاڑی) سے رجوع مکرر)

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔

یونس خان ٹیسٹ کیپ نمبر159
ذاتی معلومات
مکمل نامیونس خان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ سپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 159)26 فروری 2000ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ1 نومبر 2015  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 131)13 فروی 2000ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 نومبر 2015ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.75
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1998ء– 2005ءپشاور
1999ء–حبیب بینک
2005ء–ناٹنگھم شائر
2006ء –پشاور پینتھرز
2007ء –یارکشائر (اسکواڈ نمبر. 75)
2008ء –راجستھان رائلز
2008/09ء–جنوبی آسٹریلیا
2010ءسرے
2005/7ء - تاحالایبٹ آباد فالکنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 104 265 187 323
رنز بنائے 9116 7249 13,657 9,282
بیٹنگ اوسط 53.94 31.24 49.48 33.87
100s/50s 31/30 7/48 43/54 11/61
ٹاپ اسکور 313 144 313 144
گیندیں کرائیں 804 272 3,502 1,133
وکٹ 9 3 44 28
بالنگ اوسط 54.55 90.33 49.70 38.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 کوئی نہیں
بہترین بولنگ 2/23 1/3 4/52 3/5
کیچ/سٹمپ 103/– 131/– 189/– 177/–
ماخذ: کرک انفو، 21 جنوری 2014
یونس خان تمغۂ حسنِ کارکردگی حاصل کرنے والے افراد میں شامل ہیں2010[1]
تاریخ2010ء
ملکاسلامی جمہوريۂ پاکستان
میزباناسلامی جمہوريۂ پاکستان

مزید دیکھیے

ترمیم
ماقبل  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ)
2009ء
مابعد 
ماقبل  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (عالمی ٹی20)
2009 ء
مابعد 


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Khan gets Pride of Performance award"۔ En.wikipedia.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012  النص "Younis" تم تجاهله (معاونت);