1951-52ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1951-52ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1951 ءسے اپریل 1952ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 نومبر 1951   بھارت   انگلستان 1–1 [5]
9 نومبر 1951   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 4–1 [5]
10 نومبر 1951   پاکستان میریلیبون 1–0 [4]
8 فروری 1952   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 0–1 [2]
16 فروری 1952 سیلون میریلیبون 1–1 [2]

نومبر ترمیم

انگلینڈ، بھارت میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#339 16–18 اکتوبر وجے ہزارے نائجل ہاورڈ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#342 13–16 نومبر وجے ہزارے نائجل ہاورڈ بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#344 12–15 دسمبر وجے ہزارے نائجل ہاورڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#346 23–26 اکتوبر وجے ہزارے نائجل ہاورڈ گرین پارک، کانپور   انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#348 28–1 دسمبر وجے ہزارے ڈونلڈ کارر مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس   بھارت ایک اننگز اور 8 رنز سے

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#340 9–13 نومبر لنڈسے ہیسٹ جان گوڈارڈ گابا، برسبین   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ#341 30 نومبر-5 دسمبر لنڈسے ہیسٹ جان گوڈارڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#343 22–25 دسمبر آرتھرمورس جان گوڈارڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ#345 31 دسمبر-3 جنوری لنڈسے ہیسٹ جان گوڈارڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 1 وکٹ سے
ٹیسٹ#347 25–29 جنوری لنڈسے ہیسٹ جیفری سٹولمیئر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 202 رنز سے

ایم سی سی، پاکستان میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 10–12 نومبر جہانگیرخان ڈونلڈ کارر جناح پارک, سیالکوٹ میچ ڈرا
میچ#2 15–18 نومبر عبد الحفیظ کاردار نائجل ہاورڈ باغ جناح گراؤنڈ، لاہور میچ ڈرا
میچ#3 24–26 نومبر حسن محمود نائجل ہاورڈ ڈرنگ اسٹیڈیم, بہاولپور میچ ڈرا
میچ#4 29 نومبر–2 دسمبر عبد الحفیظ کاردار نائجل ہاورڈ جم خانہ گراؤنڈ, کراچی   پاکستان 4 وکٹوں سے

فروری ترمیم

ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#349 8–12 فروری برٹ سٹکلف جان گوڈارڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ#350 15–19 فروری برٹ سٹکلف جان گوڈارڈ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

ایم سی سی، سیلون میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 16–18 فروری فریڈرک ڈی سارم ڈونلڈ کارر پی سراوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو کامن ویلتھ الیون ایک اننگز اور 259 رنز سے
میچ#2 22–24 فروری فریڈرک ڈی سارم ڈونلڈ کارر پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میریلیبون ایک اننگز اور 33 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1951–52"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  2. "Season 1951–52 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020