1961-62ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1961-62ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1961ء سے اپریل 1962ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 اکتوبر 1961   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 2–0 [3]
21 اکتوبر 1961   پاکستان   انگلستان 0–1 [3]
11 نومبر 1961   بھارت   انگلستان 2–0 [5]
8 دسمبر 1961   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ 2–2 [5]
30 جنوری 1962   بھارت سیلون 0–1 [1]
16 فروری 1962   ویسٹ انڈیز   بھارت 5–0 [5]
16 فروری 1962 سیلون میریلیبون 0–1 [1]
31 مارچ 1962   بھارت انٹرنیشنل الیون 0–0 [1]

اکتوبر

ترمیم

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں

ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1961-62ء

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 12–14 اکتوبر   بیری شیپرڈ جان رچرڈ ریڈ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میچ ڈرا
میچ#2 2–5 مارچ   لیس فاویل جان رچرڈ ریڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ جنوبی آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
میچ#3 9–12 مارچ   رچی بینو جان رچرڈ ریڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی نیوساؤتھ ویلز 59 رنز سے

انگلینڈ، پاکستان میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#512 21–26 اکتوبر امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر قذافی اسٹیڈیم، لاہور   انگلستان 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ#521 19–24 جنوری امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#522 2–7 فروری امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

نومبر

ترمیم

انگلینڈ، بھارت میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#513 11–16 نومبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#514 1–6 دسمبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ#516 13–18 دسمبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#518 30 دسمبر–4 جنوری ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈن گارڈنز، کلکتہ   بھارت 187 رنز سے
ٹیسٹ#520 10–15 جنوری ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر کارپوریشن اسٹیڈیم، چینائی   بھارت 128 رنز سے

دسمبر

ترمیم

جنوبی افریقہ میں نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 515 8–12 دسمبر جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ کنگزمیڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 30 رنز سے
ٹیسٹ# 517 26–29 دسمبر جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 519 1–4 جنوری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیولینڈز، کیپ ٹاؤن   نیوزی لینڈ 72 رنز سے
ٹیسٹ# 523 2–5 فروری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 51 رنز سے
ٹیسٹ# 524 16–20 فروری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ کروسیڈرز گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ   نیوزی لینڈ 40 رنز سے

جنوری

ترمیم

سیلون، بھارت میں

ترمیم
ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 30–31 جنوری اے جی کرپال سنگھ کونروئے گوناسیکیرا کجامالائی اسٹیڈیم, تروچی سیلون ایک اننگز اور 66 رنز سے

فروری

ترمیم

بھارت، ویسٹ انڈیز میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#525 16–20 فروری فرینک وورل ناری کنٹرکٹر کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#526 7–12 مارچ فرینک وورل ناری کنٹرکٹر سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 18 رنز سے
ٹیسٹ#527 23–28 مارچ فرینک وورل منصور علی خان پٹودی کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 30 رنز سے
ٹیسٹ#528 4–9 اپریل فرینک وورل منصور علی خان پٹودی کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#529 13–18 اپریل فرینک وورل منصور علی خان پٹودی سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 123 رنز سے

ایم سی سی، سیلون میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 16–18 فروری کونروئے گوناسیکیرا ٹیڈ ڈیکسٹر پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میریلیبون 8 وکٹوں سے

مارچ

ترمیم

انٹرنیشنل الیون، بھارت میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 31 مارچ-3 اپریل گلابرائے رام چند رچی بینو بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1961–62"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020 
  2. "Season 1961–62 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020