1993ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1993ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1993ء سے ستمبر 1993ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
19 مئی 1993   انگلستان   آسٹریلیا 1–4 [6] 0–3 [3]
17 جولائی 1993   سری لنکا   بھارت 0–1 [3] 2–1 [3]
22 اگست 1993   سری لنکا   جنوبی افریقا 0–1 [3] 1–1 [3]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#830 19 مئی گراہم گوچ ایلن بارڈر اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   آسٹریلیا 4 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#831 21 مئی گراہم گوچ ایلن بارڈر ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#832 23 مئی گراہم گوچ مارک ٹیلر لارڈز، لندن   آسٹریلیا 19 رنز سے
ایشیزسیریز - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1223 3-7 جون گراہم گوچ ایلن بارڈر اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   آسٹریلیا 179 رنز سے
ٹیسٹ#1224 17-21 جون گراہم گوچ ایلن بارڈر لارڈز، لندن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 62 رنز سے
ٹیسٹ#1225 1-6 جولائی گراہم گوچ ایلن بارڈر ٹرینٹ برج، ناٹنگھم، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1227 22-26 جولائی گراہم گوچ ایلن بارڈر ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   آسٹریلیا ایک اننگز اور 148 رنز سے
ٹیسٹ#1230 5-9 اگست مائیک ایتھرٹن ایلن بارڈر ایجبیسٹن، برمنگھم   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1231 19-23 اگست مائیک ایتھرٹن ایلن بارڈر کیننگٹن اوول، لندن   انگلستان 161 رنز سے

جولائی

ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1226 17-22 جولائی ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1228 27 جولائی-1 اگست ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   بھارت 235 رنز سے
ٹیسٹ#1229 4-9 اگست ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین پی سارہ اوول, کولمبو میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#833 25 جولائی ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   بھارت 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#834 12 اگست ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#835 14 اگست ارجنا راناتونگا محمد اظہرالدین ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا   سری لنکا 4 وکٹوں سے

اگست

ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#836 22 اگست ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#837 2 ستمبر ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   جنوبی افریقا 124 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#838 4 ستمبر ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 44 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1232 25-30 اگست ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا میچ ڈرا
ٹیسٹ#1233 6-10 ستمبر ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 208 رنز سے
ٹیسٹ#1234 14-19 ستمبر ارجنا راناتونگا کیپلرویسلز پی سارہ اوول, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1993"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
  2. "Season 1993 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25