26 جنوری
تاریخ
(26جنوری سے رجوع مکرر)
24 جنوری | 25 جنوری | 26 جنوری | 27 جنوری | 28 جنوری |
واقعات
ترمیم- 1531ء - پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔ [1]
- 1837ء - مشی گن ریاستہائے متحدہ امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔ [1]
- 1934ء - جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔ [1]
- 1980ء -|اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔ [1]
- 2004ء - افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔ [1]
- 2007ء - سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشان دہی کی۔ [1]
- 2023ء - اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے کیمپ کے خلاف حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے دوران 10 فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ جینن پر اسرائیلی حملہ (2023ء)
ولادت
ترمیم- 1904ء - شان میک برائیڈ، آئرش وکیل اور سیاست دان
- 1921ء - اکیو موریتا، جاپانی تاجر، سونی کے شریک بانی
- 1925ء - پال نیومین، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، ریس کار ڈرائیور اور تاجر
- 1926ء - فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام فتح پور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان
- 1979ء - سارہ ریو، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 724ء - یزید بن عبدالملک، اموی خلیفہ
- 1823ء - ایڈورڈ جینر، انگریز معالج
- 1895ء - آرتھر کیلے، انگریز ماہر ریاضی
- 1932ء - ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر، رگلے کمپنی کا بانی
- 1942ء - فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان
- 1948ء - ترک جرنیل اور سیاست دان موسیٰ کاظم قرہ بکر، انقرہ
- 1997ء - جین ڈکسن، امریکی نجومی
- 2006ء - خان عبد الولی خان، پاکستانی سیاست دان
- 2016ء - صاحبزادہ یعقوب خان، پاکستانی سیاست دان اور سفارت کار
- 2020ء - کوبے برائنٹ، امریکی باسکٹ بال پلیئر