جون برنولی سوم
(Johann III Bernoulli سے رجوع مکرر)
جون برنولی سوم برنولی خاندان کا ایک اور بہت مشہور ریاضی دان ہے۔ وہ جون برنولی دوم کا بیٹا تھا۔ وہ 4 نومبر 1744ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ اس نے بازیل میں پڑھا اور 13 سال کی عمر میں فلسفہ میں علمائی (doctorate) کر لیا۔ 19 سال کی عمر میں وہ برلن جرمنی میں فلکیاتدان (astronomer) بن گیا۔ کچھ سالوں بعد اس نے جرمنی، فرانس، برطانیہ، اٹلی، روس اور پولینڈ کا دورہ کیا۔ برلن واپس آنے پر وہ اکادمی کے شبعہ ریاضی کا سربراہ مقرر ہوا۔ اس کی تصانیف سفر، جغرافیہ، فلکیات اور ریاضی سے متعلق ہیں۔ اس نے 1744ء میں لیونہارڈ اویلر کے الجبرا کے کام کا فرانسسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ اس نے برلن اکادمی کے لیے بہت سے مقالے لکھے۔ 13 جولائی 1807ء کو اس کا برلن میں انتقال ہو گیا۔ وہ برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دانوں میں سے ایک تھا۔
جون برنولی سوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1744ء [1][2][3][4][5][6] بازیل [7][5] |
وفات | 13 جولائی 1807ء (63 سال)[1][2][3][4][5][6] برلن [8][5] |
شہریت | سویٹزرلینڈ |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
والد | جون برنولی دوم |
بہن/بھائی | |
خاندان | برنولی خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بازیل |
ڈاکٹری مشیر | ڈینیال برنولی |
پیشہ | ریاضی دان [9]، ماہر فلکیات ، طبیعیات دان ، مفسرِ قانون ، جغرافیہ دان [10]، فلسفی [10]، مترجم [10]، ناشر [10] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [11][12]، جرمن [12] |
شعبۂ عمل | ریاضی [13]، فلکیات [13]، فلکیاتی رصد گاہ [13]، جغرافیہ [13]، فلسفہ [13]، قانون [13]، اشاعت [13] |
ملازمت | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/116170654 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66b0qb9 — بنام: Johann III Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=johann;n=bernoulli;oc=1 — بنام: Johann Bernoulli
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/116170654 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/116170654 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14508854n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2002106067 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022