نومبر
(November سے رجوع مکرر)
سانچہ:Calendar/نومبر نومبر گريگورين سال کا گيارہواں مہينہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ نواں مہینہ ہوتا تھا چنانچہ اسے نومبر کہا جاتا تھا۔ نوم (novem) لاطینی زبان میں 'نو' (9) کو کہا جاتا ہے۔۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں خزاں کا موسم ہوتا ہے۔
نومبر کے واقعات
ترمیم- امریکا میں نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گونگ ڈے منایا جاتا ہے۔
- امریکا میں 11 نومبر کو ویٹیرنز ڈے منایا جاتا ہے۔
- کینیڈا میں 11 نومبر کو ریمیمبرنس ڈے منایا جاتا ہے۔
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |