الغ بیگ

تیموری سلطان، ریاضی دان، ماہر فلکیات
(Ulugbek سے رجوع مکرر)

مرزا الغ بیگ (پیدائش: 22 مارچ 1394ء - وفات: 27 اکتوبر 1449ء) امیر تیمور کا علم دوست پوتا جس کو شاہ رخ نے 1409ء میں ماوراء النہر اور سمرقند کا گورنر مقرر کیا تھا۔

مرزا محمد تراغئے الغ بیگ
(فارسی میں: الغ‌بیگ)،(عربی میں: ميرزا محمد طارق بن شاه رخ وش ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: میرزا محمد طارق بن شاه رخ)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش اتوار 18 جمادی الاول 796ھ/ 22 مارچ 1394ء
سلطانیہ، تیموری سلطنت، موجودہ زنجان، صوبہ زنجان، ایران
وفات پیر 10 رمضان 853ھ/ 27 اکتوبر 1449ء
(عمر: 55 سال شمسی، 57 سال قمری )
سمرقند، تیموری سلطنت، موجودہ سمرقند صوبہ، ازبکستان
مدفن گور امیر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ترک
مذہب سنی اسلام
اولاد سلطان مرزا عبداللطیف مرزا (بیٹا)
والدین شاہ رخ تیموری (والد)،
گوہرشاد بیگم (والدہ)
والد شاہ رخ تیموری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گوہر شاد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ابراہیم شلطان [2]،  غیاث الدین بایسنقر [3]،  قطب الدین محمد جوقی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1447  – 1449 
در تیموری سلطنت  
شاہ رخ تیموری  
عبداللطیف مرزا  
عملی زندگی
تلمیذ خاص علی قوشجی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سلطان، ریاضی دان، ماہر فلکیات
پیشہ ورانہ زبان ترکی زبانیں [5]،  فارسی ،  چغتائی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت مثلثیات، تکونیاتی ہندسہ، ہندسہ

حالات زندگی

ترمیم

الغ بیگ 22 مارچ 1394ء کو سلطانیہ، ایران میں پیدا ہوئے۔ علم نجوم کا بہت شوقین تھا۔ سمرقند میں ایک عظیم الشان رصد گاہ تعمیر کی۔ نجوم کے جو نقشے اس نے تیار کیے وہ نہایت درست تھے۔ 1650ء میں یہ نقشے لاطینی زبان میں ترجمہ ہوئے اور آکسفورڈ سے شائع کیے گئے۔ ایران کا موجودہ کیلنڈر بھی اُسی کا مرتب کردہ ہے اور بروج کے نام اور ان کے مقام بھی اُسی کے دیے ہوئے ہیں۔ اس کے عہد میں سمر قند کا شمار دنیا کے حسین ترین شہروں میں ہوتا تھا۔ اپنے باغی بیٹے لطیف کے ہاتھوں قتل ہوا۔

وفات

ترمیم

سلطان مرزا الغ بیگ کو اُس کے باغی بیٹے عبداللطیف مرزا نے 27 اکتوبر 1449ء کو سمرقند کے مضافات میں قتل کروا دیا تھا جبکہ وہ ادائیگی حج کے واسطے سفر میں تھے۔

حوالہ جات

ترمیم

قاضی محمد اقبال چغتائی : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔

  1. ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
  3. ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
  4. ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
  5. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/071912606 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
الغ بیگ
ماقبل 
سلطان مرزا شاہ رخ تیموری
تیموری سلطنت
13 مارچ 1447ء27 اکتوبر 1449ء
مابعد