آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1951ء
آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے مئی اور اگست 1951ء کے درمیان انگلینڈ کا دورہ کیا۔ انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز ویمنز ایشز کے لیے کھیلی گئی تھی جس کا آسٹریلیا دفاع کر رہی تھی۔ سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی یعنی آسٹریلیا نے ایشز برقرار رکھی۔ [1] [2]
آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1951ء | |||||
انگلینڈ | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 19 مئی – 4 اگست 1951 | ||||
کپتان | میرٹل میکلاگن (پہلا اور دوسرا ٹیسٹ) مولی ڈائیو (تیسرا ٹیسٹ) |
مولی ڈائیو | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | سیسیلیا رابنسن (201) | بیٹی ولسن (175) ایمی ہڈسن (175) | |||
زیادہ وکٹیں | میری بیٹریس ڈوگن (20) | بیٹی ولسن (16) |
دستے
ترمیمانگلینڈ[3] | آسٹریلیا[4] |
---|---|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم16 – 20 جون 1951ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اینی گیوز, ونفریڈ لیچ, مارگریٹ لاک ووڈ, باربرا مرے, میری سپرے (انگلینڈ), میری آلٹ, والما بٹی اور ماویس جونز (آسٹریلیا) سب نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیم28 جولائی – 1 اگست 1951ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Australia Women tour of England 1951"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2021
- ↑ "Australia Women in England 1951"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2021
- ↑ "RECORDS / WOMEN'S ASHES, 1963 - ENGLAND WOMEN / BATTING AND BOWLING AVERAGES"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2021
- ↑ "RECORDS / WOMEN'S ASHES, 1963 / BATTING AND BOWLING AVERAGES"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2021