جمہوریہ آئرلینڈ

براعظم یورپ میں برطانیہ کے قریب ایک ملک ہے جس کا دارلحکومت ڈبلن ہے۔
(ائرلینڈ سے رجوع مکرر)

جمہوریہ آئرلینڈ یا جمہوریہ آئرستان براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ایک تہائی ڈائلن میٹروپولیٹن علاقے میں ایک تہائی ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جس میں سے ایک تہائی ڈبلن میٹروپولیٹن علاقے میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں شمالی آئرلینڈ واقع ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے۔ 1973ء کے بعد سے یہ یورپی یونین کا رکن ہے۔

آئرلینڈ
Ireland[a]
Éire  (آئرستانی)
پرچم Ireland
نشان of Ireland
ترانہ: 
محل وقوع آئرلینڈ (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع آئرلینڈ (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

دار الحکومت
and largest city
ڈبلن
53°20.65′N 6°16.05′W / 53.34417°N 6.26750°W / 53.34417; -6.26750
آئرستانی[1]
نسلی گروہ
(2016[2])
  • 82.2% سفید فام آئرش
  • 9.5% دیگر سفید فام
  • 2.6% بیان نہیں کیا
  • 1.7% دیگر ایشیائی / ایشیائی آئرش
  • 1.5% دیگر
  • 1.2% سیاہ فام آئرش / سیاہ فام افریقی
  • 0.7% آئرش مسافر
  • 0.4% چینی
  • 0.1% دیگر سیاہ فام
آبادی کا نامآئرش
حکومتوحدانی ریاست پارلیمانی جمہوریہ
• صدر
Michael D. Higgins
• تیشخ
Leo Varadkar
• Tánaiste
Frances Fitzgerald
مقننہاراکتس
ایوان بالا
ایوان زیریں
آزادی 
24 اپریل 1916
21 جنوری 1919
6 دسمبر 1921
6 دسمبر 1922
29 دسمبر 1937
18 اپریل 1949
• شمولیت ای ای سی
1 جنوری 1973
رقبہ
• کل
70,273 کلومیٹر2 (27,133 مربع میل) (120 واں)
• پانی (%)
2.00
آبادی
• 2016 مردم شماری
Increase 4,977,400[3]
• کثافت
67.7/کلو میٹر2 (175.3/مربع میل) (142 واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2016 تخمینہ
• کل
$324 بلین[4] (56 واں)
• فی کس
$69,231[4] (ساتواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$308 بلین[4] (42 واں)
• فی کس
$65,562[4] (چوتھا)
جینی (2014)negative increase 30.0[5]
میڈیم · 23rd
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.923[6]
ویری ہائی · 8th
کرنسییورو ()[note 1] (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی​ (گرینوچ معیاری وقت/مغربی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+1 (جمہوریہ آئرستان میں وقت/مغربی یورپی گرما وقت)
تاریخ فارمیٹdd/mm/yyyy
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ+353
آیزو 3166 کوڈIE
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیIe.[b]
  1. ^ Article 4 of the Constitution of Ireland declares that the name of the state is Ireland; Section 2 of the Republic of Ireland Act 1948 declares that Republic of Ireland is "the description of the State"۔[7]
  2. ^ The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

تاريخ

ترمیم

آزادی سے قبل آئرلینڈ کی مملکت متحدہ کا حصہ تھا۔ 21 جنوری 1919ء اس نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا اور دسمبر 1921ء کو اینگلو-آئرش معاہدے کے تحت اس کی خود مختاری کا فیصلہ کیا گیا۔گیا۔ 18 اپریل 1949ء کو آئر لینڈ کو جمہوریہ کے نام دیا گیا۔ لیکن اس کا ایک حصہ اب بھی مملکت متحدہ کے تحت آتا ہے جسے شمالی آئرلینڈ کہا جاتا ہے۔ 1 جنوری 1973ء کو یہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کا حصہ بنا۔

فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ آئرلینڈ

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Prior to 2002, Ireland used the punt (Irish pound) as its circulated currency. The euro was introduced as an accounting currency in 1999.
  1. ^ ا ب "Official Languages Act 2003"۔ Office of the Attorney-General۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2012 
  2. "CSO Census 2016 Chaper 6 – Ethnicity and Irish Travellers" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017 
  3. "Population and migration estimates April 2020"۔ 22 August 2020 
  4. ^ ا ب پ ت "Ireland"۔ International Monetary Fund۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  5. "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2015 
  6. "2016 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017 
  7. John Coakley (20 اگست 2009)۔ Politics in the Republic of Ireland۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 76۔ ISBN 978-0-415-47672-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2011