جمہوریہ آئرلینڈ
جمہوریہ آئرلینڈ یا جمہوریہ آئرستان براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ایک تہائی ڈائلن میٹروپولیٹن علاقے میں ایک تہائی ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جس میں سے ایک تہائی ڈبلن میٹروپولیٹن علاقے میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں شمالی آئرلینڈ واقع ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے۔ 1973ء کے بعد سے یہ یورپی یونین کا رکن ہے۔
آئرلینڈ Ireland[a] Éire (آئرستانی) | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | ڈبلن 53°20.65′N 6°16.05′W / 53.34417°N 6.26750°W |
آئرستانی[1] | |
نسلی گروہ (2016[2]) |
|
آبادی کا نام | آئرش |
حکومت | وحدانی ریاست پارلیمانی جمہوریہ |
• صدر | Michael D. Higgins |
• تیشخ | Leo Varadkar |
• Tánaiste | Frances Fitzgerald |
مقننہ | اراکتس |
ایوان بالا | |
ایوان زیریں | |
آزادی | |
• اعلان | 24 اپریل 1916 |
• اعلامیہ | 21 جنوری 1919 |
6 دسمبر 1921 | |
6 دسمبر 1922 | |
29 دسمبر 1937 | |
18 اپریل 1949 | |
• شمولیت ای ای سی | 1 جنوری 1973 |
رقبہ | |
• کل | 70,273 کلومیٹر2 (27,133 مربع میل) (120 واں) |
• پانی (%) | 2.00 |
آبادی | |
• 2016 مردم شماری | 4,977,400[3] |
• کثافت | 67.7/کلو میٹر2 (175.3/مربع میل) (142 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2016 تخمینہ |
• کل | $324 بلین[4] (56 واں) |
• فی کس | $69,231[4] (ساتواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $308 بلین[4] (42 واں) |
• فی کس | $65,562[4] (چوتھا) |
جینی (2014) | 30.0[5] میڈیم · 23rd |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.923[6] ویری ہائی · 8th |
کرنسی | یورو (€)[note 1] (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی (گرینوچ معیاری وقت/مغربی یورپی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+1 (جمہوریہ آئرستان میں وقت/مغربی یورپی گرما وقت) |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +353 |
آیزو 3166 کوڈ | IE |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Ie.[b] |
|
تاريخ
ترمیمآزادی سے قبل آئرلینڈ کی مملکت متحدہ کا حصہ تھا۔ 21 جنوری 1919ء اس نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا اور دسمبر 1921ء کو اینگلو-آئرش معاہدے کے تحت اس کی خود مختاری کا فیصلہ کیا گیا۔گیا۔ 18 اپریل 1949ء کو آئر لینڈ کو جمہوریہ کے نام دیا گیا۔ لیکن اس کا ایک حصہ اب بھی مملکت متحدہ کے تحت آتا ہے جسے شمالی آئرلینڈ کہا جاتا ہے۔ 1 جنوری 1973ء کو یہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کا حصہ بنا۔
فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ آئرلینڈ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Official Languages Act 2003"۔ Office of the Attorney-General۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2012
- ↑ "CSO Census 2016 Chaper 6 – Ethnicity and Irish Travellers" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017
- ↑ "Population and migration estimates April 2020"۔ 22 August 2020
- ^ ا ب پ ت "Ireland"۔ International Monetary Fund۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
- ↑ "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2015
- ↑ "2016 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017
- ↑ John Coakley (20 اگست 2009)۔ Politics in the Republic of Ireland۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 76۔ ISBN 978-0-415-47672-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2011
ویکی ذخائر پر جمہوریہ آئرلینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |