آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد کو 2 جون 2014سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا مشترکہ دار الحکومت قرار دیا گيا ہے۔ جو اگلے دس سال کے لیے اب عارضی دار الحکومت ہے۔ دس کے دوران میں ریاست آندھرا پردیش کو اپنا نیا دار الحکومت بنانا ہو گآ۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔

آندھرا پردیش
(تیلگو میں: ఆంధ్రప్రదేశ్)[1]
(اردو میں: آندھرا پردیش)
(انگریزی میں: Andhra Pradesh)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آندھرا پردیش
 - ریاست - 
 

تاریخ تاسیس 1 نومبر 1956  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت امراوتی (ریاستی دارالحکومت)   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 16°30′N 80°38′E / 16.50°N 80.64°E / 16.50; 80.64
رقبہ 162970 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 49634314 (2011ء بھارت میں مردم شماری ) (2011)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 24738068 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 24648731 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ AP
فون کوڈ AP
آیزو 3166-2 IN-AP[6]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1278629  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ

جغرافیہ اور آبادی

ترمیم

ڈیویژن

ترمیم
 
آندھرا پردیش کے اضلاع کو ظاہر کرنے والا نقشہ

آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

1.۔ ساحلی آندھرا

2.۔ رائل سیما [13]

اضلاع

ترمیم

اور 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1.۔ اننت پور

2.۔ کڈپہ

3.۔ جتور

4.۔ نیلور

5.۔ پرکاشم

6.۔ گنٹور

7.۔ کرشنا

8.۔ مشرقی گوداوری

9.۔ مغربی گوداوری

10.۔ وشاکھا پٹنم

11.۔ وجیہ نگرم

12.۔ شری کاکلم

13.۔ کرنول

منڈل

ترمیم

ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 766 ہیں۔

آبادی

ترمیم
مذہب تیلگو اردو دیگر زبانیں جملہ
ہندو 63% 02% 02% 85.5%
مسلم 1.5% 9%سانچہ:Fn 00% 10.5%
مسیحی 2% 0% 1% 3%
دیگر مذاہب 0.5% 0% 0.5% 1%
جملہ 85.5% 11.5% 3.5% 100%

سانچہ:Fnb خاص اردو

دریا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://gad.ap.gov.in/about/general/14112018gad_p2-4.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2023
  2.    "صفحہ آندھرا پردیش في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.     "صفحہ آندھرا پردیش في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. https://www.census2011.co.in/states.php
  5. ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
  6. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
  7. Andhra State Act, 1953 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ theindianlawyer.in (Error: unknown archive URL)۔ Retrieved 15 جون 2014.
  8. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2016-03-04 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-04
  9. "Andhra Pradesh's new capital to be in Vijayawada region: Naidu"۔ New Delhi۔ 4 ستمبر 2014۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-04
  10. "Census of Andhra Pradesh 2011" (PDF)۔ Andhra Pradesh State Portal۔ Government of India۔ 2014-07-14 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-10
  11. "Literacy of AP (Census 2011)" (PDF)۔ AP govt. portal۔ ص 43۔ 2014-07-14 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-11
  12. "Official Language of AP(Language)"۔ AP govt online. portal۔ 2012-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-10 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |5= (معاونت)
  13. AP Cabinet approves four regional planning boards۔