انمول بلوچ ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [1] [2] [3] [4] انمول بلوچ نے ہم ٹی وی ٹیلی ویژن سیریز قربتیں میں عریبہ کا کردار ادا کیا۔ [5] [6] [7] انمول ہم ٹی وی کے ہی ایک ڈرامے "ایک لڑکی عام سی" میں انمول [8] [9] اور ٹی وی 3 پر ملائشیا کے اشتراک سے بننے والی ڈڑامے "سارا سجیدہ" میں سجیدہ کا کردار ادا کیا۔ [10] [11]

انمول بلوچ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جنوری 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

انمول بلوچ 13 جنوری 2000 کو کراچی ، سندھ ، پاکستان میں پیدا ہوئی۔ [12]انمول نے جامعہ کراچی سے کمپیوٹر سائنس میں گریجوایشن کی۔ [13]

کیریئر

ترمیم

انمول نے ماڈل کی حیثیت سے شروعات کی لیکن بعد میں اس نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ 2016 میں انھوں نے اے پلس انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سیریز کمبخت تنو میں اداکاری کی ۔ [14]

2017 میں ، وہ جیو انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سیریز بیدردی سائیں میں نظر آئین [15]

انمول بلوچ نے ٹی وی ون گلوبل کے ڈراما جلتی بارش میں ادکاری کی [16]

2018 میں انمول بلوچ نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے ٹیلی ویژن سیریز کبھی بینڈ کبھی باجا کے سلسلے کی ایک قسط لیلی کا جادو میں مہمان اداکار کے طور پر اداکاری کی۔ [17]

انھوں نے اسی سال ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے "ایک لڑکی عام سی" میں انمول کا کردار ادا کیا۔ [18] [19]

2019 میں انھوں نے عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے ساتھ ہم ٹی وی ٹیلی ویژن فلم پیار کہانی میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ [20] [21]

انمول بلوچ نے ہم ٹی وی کی تاریخی ٹیلی ویژن سیریز "دیوار شب" میں جاندار اداکاری کی اور اسی وجہ وہ پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئیں۔ [22] [23]

اس نے پاکستانی ملائشیا کی مشترکہ ٹیلی ویژن سیریز سارا سجیدہ میں سجیدہ کا مرکزی کردار ادا کیا۔ [24]

2020 میں اس نے اے پلس انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سیریز " حقیت" کی قسط بدنام محبت میں مہمان کے طور پر اداکاری کی۔ [25]

انھوں نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سیریز ” سزائے عشق“ میں رامین کا کردار ادا کیا۔ اس ڈراما میں ان کے ساتھ اظفر رحمان نے بھی کام کیا۔ [26] [27]

ہم ٹی وی ٹیلی ویژن سیریز "قربتیں" میں انمول نے اریبہ کا مرکزی کردار ادا کیا۔ [28]

اس وقت وہ اے آر وائی ڈیجیٹل ٹیلی ویژن سیریز خواب نگر کی شہزادی میں ادکاری کررہی ہیں۔ [29] [30] [31]

انمول اے پلس انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سیریز نور میں اسامہ خان کے مد مقابل ایک ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی۔ [32]

ذاتی زندگی

ترمیم

انمول کراچی میں رہائش پزیر ہے ۔ اس کا تعلق بلوچ اور کشمیری نسل سے ہے۔

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار ٹیلی ویژن نیٹ ورک نوٹ
2016 کمبخت تنو اے پلس انٹرٹینمنٹ پہلی کردار
2017 جلتی بارش ٹی وی ون
2017 بے دردی سیاں تارا جیو انٹرٹینمنٹ
2018 ایک لڑکی عام سی انمول ہم ٹی وی مرکزی کردار
2018 کبھی بینڈ کبھی باجا لیلیٰ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ مہمان کا کردار؛ قسط 16 - لیلیٰ کا جاڈو
2019 دیوار شب ربیعہ اسلام ہم ٹی وی
2019 پیار کہانی ہم ٹی وی
2019 سارہ سجیدہ سارہ TV3 مرکزی کردار؛ پاکستانی اور ملائشیا کی مشترکہ پروڈکشن
2020 ساز عشق رامین ایکسپریس انٹرٹینمنٹ مرکزی کردار
2020 حقیت فہین اے پلس انٹرٹینمنٹ مہمان کا کردار؛ قسط 8 ۔بدنام محبت
2020 قربتیں عریبہ ہم ٹی وی مرکزی کردار
2021 خواب نگر کی شہزادی اے آر وائی ڈیجیٹل مرکزی کردار
2021 نور اے پلس انٹرٹینمنٹ مرکزی کردار؛ آئندہ ٹیلی ویژن سیریز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Anmol Baloch - Interview"۔ Social Diary۔ پاکستان اوبزرور۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  2. "30 minutes with Anmol Baloch"۔ Good Times۔ Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  3. Qamar، Alina۔ ""I want the girls watching me to feel they can do anything," - Anmol Baloch"۔ Mag The Weekly۔ اخبارات کا جنگ گروہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  4. "60 Seconds with Anmol Baloch"۔ Mag The Weekly۔ اخبارات کا جنگ گروہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  5. "Actress Anmol Baloch to star in 'Qurbatain'"۔ چینل 24 (پاکستان)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  6. "Catch Anmol Baloch, Shahbaz Shigri in Qurbatain"۔ سماء ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  7. "Anmol Baloch shines in her latest TV drama 'Qurbatain'"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ روزنامہ نوائے وقت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  8. "Happy birthday to 'Aik Larki Aam Si' Anmol Baloch"۔ چینل 24 (پاکستان)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  9. "Actress Anmol Baloch celebrates birthday"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ روزنامہ نوائے وقت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  10. Tahir، Sudirman Mohd۔ "Sara Sajeeda dapat perhatian warga Pakistan"۔ Harian Metro۔ The New Straits Times Press (M) Berhad۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  11. Mohamed، Raja Nurfatimah Mawar۔ "Nyaris tarik diri terbitkan Sara Sajeeda"۔ Berita Harian۔ The New Straits Times Press (M) Berhad۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  12. Ali، Shan۔ "Anmol Baloch Biography"۔ Shan Ali TV۔ مورخہ 2021-01-27 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  13. "Anmol Baloch Biography – Age – Education – Sister – Family – Dramas – Pics"۔ Showbiz Hut۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  14. "Kambakht Tanno"۔ اے پلس انٹرٹینمینٹ۔ مورخہ 2020-02-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  15. "Bedardi Saiyaan"۔ جیو انٹرٹینمینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  16. "Jalti Barish"۔ ٹی وی ون گلوبل۔ مورخہ 2021-01-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  17. "Kabhi Band Kabhi Baja Episode 16"۔ یوٹیوب۔ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  18. "Aik Larki Aam Si"۔ ہم ٹی وی۔ مورخہ 2021-09-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  19. Mansoor، Rabail۔ "Aik Larki Aam Si Drama on HUM TV: Timings, Cast, OST & Plot"۔ Brandsynario۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  20. "Hania Amir, Asim Azhar to star in telefilm Pyar Kahani"۔ سماء ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  21. Ghafoor، Usman۔ "Asim Azhar and Hania Aamir pair up for TV movie"۔ گلف نیوز۔ Al Nisr Publishing۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  22. "Nominations for the first ever Pakistan International Screen Awards are out"۔ ڈان (اخبار)۔ ڈان میڈیا گروپ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  23. Ul Haq، Irfan۔ "Bushra Ansari, Asma Abbasi and Zara Noor Abbas are starring together in Hum TV's next period play"۔ ڈان (اخبار)۔ ڈان میڈیا گروپ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  24. Shamsudin، Rudy Imran۔ "Penerbit geram dengan pelakon 'kekwat'"۔ Harian Metro۔ The New Straits Times Press (M) Berhad۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  25. "Badnaam Mohabbat - Haqeeqat"۔ یوٹیوب۔ اے پلس انٹرٹینمینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  26. "Saza e Ishq"۔ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  27. Khalid، Almas۔ "نیا ڈرامہ سزا عشق جلد آن ایئر کردیا جائے گا"۔ 92 نیوز۔ 92 نیوز
  28. "Qurbatein"۔ ہم ٹی وی۔ مورخہ 2020-10-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  29. Hasnain، Alefyah۔ "'Khwaab Nagar Ki Shehzadi' Begins With A Promising Start!"۔ Hip in Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  30. "Fans are loving 'Khwaab Nagar Ki Shehzadi' and here are the reasons!"۔ اے آر وائی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  31. Shafi، Faisal۔ "10 Best Upcoming Pakistani Dramas 2021"۔ DesiBlitz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  32. "Noor - Coming Soon"۔ یوٹیوب۔ اے پلس انٹرٹینمینٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03