اگست 2021ء میں وفیات
یہ اگست 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 30 اگست – سلیم قدوائی، 70 سال، بھارتی مورخ اور ایل جی بی ٹی حقوق کے حامی۔
- 29 اگست – ایڈمنڈ ایچ فشر، 101 سال، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (1992ء)۔
- 27 اگست – روبینہ سہگل، پاکستانی کارکن حقوق نسواں۔
- 21 اگست – کلیان سنگھ، 89 سال، بھارتی سیاست دان، سابق وزیر اعلیٰ اترپردیش۔
- 13 اگست – جگجیت کور، بھارتی پس پردہ کلوکار۔
- 12 اگست – دردانہ بٹ، 83 سال، پاکستانی اداکار، کووڈ-19۔
- 7 اگست – محمد وصی ظفر، 72 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسبملی (2002–2008) اور سابق وزیر قانون۔[1]
- 4 اگست – پدما سچدیو، 81 سال، بھارتی شاعرہ و ناول نگارہ۔[2]
- 1 اگست - *عبدالقادر الصوفی، 90–91 سال، اسکاٹی اسلامی اسکالر، بانی مرابطون عالمی تحریک۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
|