جولائی 2021ء میں وفیات
یہ جولائی 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 30 جولائی - عبد الخالق سنبھلی، 71 سال، بھارتی عالم دین، دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم[1]
- 21 جولائی - عارف نظامی، 72 سال، معروف پاکستانی صحافی اور روزنامہ دی نیشن کے سابق ایڈیٹر
- 18 جولائی - ممتاز بھٹو، 88 سال، صوبہ سندھ کے آٹھویں گورنر اور تیرہویں وزیر اعلیٰ[2][3]
- 17 جولائی - نائلہ جعفری، پاکستانی سینئر اداکارہ[4][5][6]
- 16 جولائی - دانش صدیقی، 38 سال، بھارتی فوٹو جرنلسٹ[7][8]
- 15 جولائی - سلطانہ ظفر، 66 سال، پاکستانی ٹی وی اداکارہ[9][10][11]
- 15 جولائی - ابراہیم ڈیسائی، 58 سال، بھارتی جنوبی افریقی مفتی اور عالمِ دین[12]
- 14 جولائی - محمد محسن خان، 93–94 سال، پشتون مصنف اور مترجم[13]
- 14 جولائی - ممنون حسین، 80 سال، پاکستانی سیاست دان اور صنعت کار اور سابق پاکستانی صدر[14]
- 7 جولائی - دلیپ کمار، 98 سال، ہندی فلموں کے مشہور و معروف اداکار[15]
- 1 جولائی - اسما نبیل، پاکستانی منظر نویس، شاعرہ، پروڈیوسر اور تخلیقی مشیر
- 5 جولائی – مسعود اشعر، 90 سال، پاکستانی افسانہ نگار، مترجم، کالم نگار[16]
- 13 جولائی - نوید عالم، 47 سال، پاکستانی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی
مزید دیکھیے
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Darul Uloom Deoband's vice-rector passes away"۔ دی چناب ٹائمز۔ 30 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2021
- ↑ "سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے"۔ جیو ٹی وی
- ↑ "سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کر گئے"۔ روزنامہ جنگ
- ↑ "سینئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں"۔ دنیا نیوز
- ↑ "معروف اداکارہ نائلہ جعفری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئی"۔ روزنامہ ایکسپریس
- ↑ "سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں"
- ↑ Christina Goldbaum، Fahim Abed (16 جولائی 2021)۔ "Danish Siddiqui, Reuters Photojournalist, Is Killed in Afghanistan"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2021
- ↑ Soumashree Sarkar (15 جولائی 2021)۔ "Indian photojournalist Danish Siddiqui killed in Afghanistan's Kandahar province"۔ دی وائر (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2021
- ↑ "پی ٹی وی کی معروف اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کرگئیں"۔ روزنامہ ایکسپریس
- ↑ "ٹی وی اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کر گئیں"۔ روزنامہ جنگ
- ↑ "اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کر گئیں"۔ دنیا نیوز
- ↑ "Famous Fatwah Portal Ask Imam's Mufti Ebrahim Desai passes away"۔ The Chenab Times۔ 16 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2021
- ↑ "Dr. Muhammad Muhsin Khan passes away"
- ↑ "Former president Mamnoon Hussain passes away in Karachi at 80"۔ Dawn۔ 14 جولائی 2021
- ↑ "Film Legend Dilip Kumar Dies At 98"۔ NDTV.com۔ Press Trust of بھارت۔ 7 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2021
- ↑ "ممتاز فکشن نگار اور صحافی مسعود اشعر لاہور میں انتقال کرگئے"۔ روزنامہ ایکسپریس