ستمبر 2021ء میں وفیات
یہ اکتوبر 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
وفیات
ترمیم- 1 ستمبر – سید علی گیلانی، 91 سال، جموں و کشمیر کے سیاسی رہنما
- 2 ستمبر – عطاء اللہ مینگل، 92 سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعلیٰ بلوچستان (1972ء-1973ء)، دورء قلب۔
- 2 ستمبر – سدھارتھ شکلا، 41 سال، بھارتی اداکار (بالیکا ودھو، دل سے دل تک)
- 7 ستمبر – امیر زمان، 65 سال، پاکستانی سیاست دان، کووڈ-19۔[1]
- 9 ستمبر – رحیم اللہ یوسفزئی، 67 سال، پاکستانی صحافی، سرطان۔[2]
- 13 ستمبر - انٹونی ہیوش، 97 سال، برطانوی ریڈیو آسٹرنومر، نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات (1974ء)۔[3]
- 14 ستمبر - زیتون بانو، پاکستانی نسائی فعالیت پسند، شاعرہ و براڈ کاسٹر۔
- 16 ستمبر - جین پاول، امریکی اداکارہ۔
- 17 ستمبر - عبد العزیزبوتفلیقہ 84 سال، الجزائری سیاست دان، صدر الجزائر (1999–2019)، وزیر خارجہ (1963–1979)، صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (1974–1975)، سرطان۔
- 21 ستمبر - محمد حسین طنطاوی، 85 سال، مصری فیلڈ مارشل و سیاست دان، کرسی نشین اعلیٰ مسلح افواج (2011–2012)، وزیر دفاع (1991–2012).[4]
- 22 ستمبر - عبد القادر بن صالح، 79 سال، الجیری سیاست دان، ساب صدر الجیریا (2019ء)، صدر قومی کونسل (2002–2019)، رکن عوامی قومی اسمبلی (1997–2002),سرطان اور کووڈ-19۔[5]
- 24 ستمبر - اشفاق ندیم احمد، پاکستانی فوجی آفسر، چیف آف جنرل سٹاف(2013–2015)۔
- 28 ستمبر - واجد شمس الحسن، برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر، صحافی۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ JUI-F leader Maulana Ameer Zaman passes away
- ↑ Award-winning journalist who interviewed OBL, Rahimullah Yusufzai passes away in Peshawar
- ↑ Professor Antony Hewish (1924 – 2021)
- ↑ Former Egyptian defense minister Mohamed Hussein Tantawi dies at 85
- ↑ "Former Algerian president Abdelkader Bensalah dies at 80"۔ 22 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021
- ↑ Diplomatic List آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fco.gov.uk (Error: unknown archive URL) FCO 2009. Retrieved 6 August 2011