2021ء میں وفیات
وفات معروف شخصیت
(اکتوبر 2021ء میں وفیات سے رجوع مکرر)
یہ 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیمدسمبر
ترمیم- 8 دسمبر - بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت 8 دسمبر 2021 کو طیارہ حادثے میں ہلاک ہوئے
نومبر
ترمیم- 5 نومبر – خواجہ محمد شریف، 73 سال، لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس [1]
اکتوبر
ترمیم- 29 اکتوبر – پونیت راجکمار، 46 سال، بھارتی اداکار، دورۂ قلب۔
- 23 اکتوبر – مینو ممتاز، 79 سال، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ، سرطان۔
- 20 اکتوبر – سردار محمد یعقوب، نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان(2002–2007)۔
- 18 اکتوبر – کولن پاول، 84 سال، امریکی جنرل اور سیاست دان، سابق وزیر خارجہ (2001–2005)، کورونا وائرس کا مرض۔
- 15 اکتوبر – فرخ جعفر، 88 سال، بھارتی اداکارہ، امراؤ جان۔
- 11 اکتوبر – محمد پرویز ملک، 73 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی پاکستان (1997–1999, 2002–2007, since 2010)، وزیر تجارت (2017–2018)، امراض قلب۔[2]
- 10 اکتوبر – عبد القدیر خان، 85 سال، پاکستانی ایٹمی سائنس دان۔[3]
- 8 اکتوبر – ابوالحسن بنی صدر، 88 سال، ایرانی سیاست دان، صدر ایران (1980–1981)۔[4]
- 8 اکتوبر – فاروق فیروز خان، 82 سال، پاکستان فوجی آفسر، سربراہ پاک فضائیہ (1991–1994) اور سربراہ عسکریہ پاکستان (1994–1997)، دورۂ قلب۔[5]
- 8 اکتوبر – سردار سکندر حیات خان، 87 سال، پاکستانی سیاست دان، صدر آزاد کشمیر (1991–1996) اور وزیر اعظم آزاد کشمیر (1985ء–1990ء، 2001ء–2006ء)، امراض قلب۔[6]
- 5 اکتوبر – نادیہ چودھری، 43 سال، پاکستانی نژاد کینیڈی ماہر نفسیات، سرطان۔[7]
- 3 اکتوبر – لارس ولکس، 75 سال، سویڈن کارٹون ساز، کار حادثہ۔[8]
- 2 اکتوبر – تاجدار بابر، بھارتی سیاست دان، دہلی قانون اسمبلی کی تین بار رکن۔[9]
- 2 اکتوبر - ضیا الدین ببلو، 66 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، سابق رکن جاتیہ سنسد، کووڈ-19۔[10]
- 2 اکتوبر - عمر شریف، پاکستانی مزاحیہ اسٹیج اداکار، ٹی وی میزبان، نمونیا۔[11]
- 2 اکتوبر - ہرٹا سٹال، 91 سال، آسٹریائی فلم و ٹیلی ویژن اداکارہ۔[12]
گذشتہ سال
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "لاہورہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan۔ 5 نومبر، 2021
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "PMLN stalwart Pervaiz Malik passes away at 73"۔ مورخہ 2021-10-11 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-11
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/266161
- ↑ Former Iranian president Abolhassan Bani-Sadr dies aged 88
- ↑ Former air chief Farooq Feroze passes away
- ↑ Former AJK president and PM Sardar Sikandar Hayat Khan passes away
- ↑ Concordia neuroscientist Dr. Nadia Chaudhri, who inspired thousands on Twitter, has died
- ↑ Lars Vilks: Muhammad cartoonist killed in traffic collision
- ↑ Veteran Congress leader Tajdar Babar passes away
- ↑ Jatiya Party Secretary General Ziauddin Bablu dies at 66
- ↑ Legendary comedian Umer Sharif passes away
- ↑ Schauspielerin Herta Staal ist tot