جون 2021ء میں وفیات
یہ جون 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 30 جون - مفتی عبد الرزاق اسکندر، 85–86 سال، ایک عظیم پاکستانی عالمِ دین، جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر۔[1]
- 27 جون، بیگم خورشید شاہد، 94–95 سال، پاکستانی اداکارہ، سلمان شاہد کی والدہ[2]
- 26 جون - میر ہزار خان کھوسو، 93 سال، پاکستانی قاضی اور 25 مارچ سے 5 جون 2013ء تک نگران وزیر اعظم پاکستان
- 11 جون – طہ کران،52 سال، جنوبی افریقہ کے عالم اور فقیہ۔[3]
- 1جون – مفتی فیض الوحید، 56 سال، بھارتی مفسرِ قرآن۔ [4]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "جامعہ العلوم الاسلامیہ کے مہتمم مولانا عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے" [The chanellor of Jamia al-Uloom al-Islamia, Mawlana Abdur Razzaq passes away]۔ سماء ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021
- ↑ "ماضی کی مقبول اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کرگئیں"۔ urdu.geo.tv
- ↑ MJC mufti Moulana Taha Karaan has died
- ↑ Renowned Islamic scholar Mufti Faiz-ul-Waheed passes away at Jammu hospital