مئی 2021ء میں وفیات
یہ مئی 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 26 مئی – مفتی عبد الرزاق، 88 سال، بھارتی عالم اور قومی رہنما۔ [1]
- 24 مئی – میر محمد سومرو، 75 سال، پاکستانی مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین
- 21 مئی – عثمان منصورپوری، 76 سال، بھارتی عالم اور قومی رہنما۔[2]
- 20 مئی – نظام الدین اسیر ادروی، 95 سال، بھارتی مؤرخ۔[3]
- 19 مئی – جگن ناتھ پہاڑیا، 89 سال، بھارتی سیاست دان۔
- 16 مئی – راجندر سنگھ جڈیجا، 65 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی۔
- 14 مئی – فاروق قیصر، 76 سال، پاکستانی فنکار۔
- 6 مئی – شمیم حنفی، 82 سال، اردو ادیب، ناقد اور ڈراما نگار۔[4]
- 6 مئی – سنبل شاہد، 67 سال، پاکستانی اداکارہ۔
- 4 مئی – کرامت رحمان نیازی، سربراہ پاک بحریہ (1979–1983)۔
- 3 مئی – نور عالم خلیل امینی، 68 سال، بھارتی مسلمان عالم اور عربی ادیب۔[5]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مفتی عبد الرزاق خان بھوپالی نائب صدر جمعیۃعلماءہند وفات پاگئے
- ↑ دار العلوم دیوبند کے کارگزار مہتمم مولانا قاری عثمان منصورپوری کا انتقال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ roznamasahara.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ مشہور مؤرخ اور درجنوں کتابوں کے مصنف مولانا اسیر ادروی نہیں رہے
- ↑ ردو کے معروف ادیب و دانشور شمیم حنفی کورونا وائرس کے باعث نئی دہلی میں انتقال کرگئے
- ↑ "مشہور عالم نور عالم خلیل امینی وفات پاگئے"۔ 2021-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-03