ایان بیل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
ایان رونالڈ بیل (پیدائش:11 اپریل 1982ء ویلزگریو کنٹربری) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔[1] اس نے بالترتیب 22 اور 4 مواقع پر ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سنچریاں ایک اننگ میں 100 یا اس سے زیادہ رن بنائے ہیں۔[2][3] نومبر 2015ء تک، اس نے انگلینڈ کے لیے 118 ٹیسٹ اور 161 ایک روزہ کھیلے جس میں اس نے بالترتیب 7,727 اور 5،416 رن بنائے۔[1]
ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز
ترمیمایان بیل نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 2004ء میں اوول میں ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کیا، انگلینڈ کی دس وکٹوں سے فتح میں 70 رن بنائے۔[4] انھوں نے پہلی سنچری ایک سال بعد بنگلہ دیش کے خلاف ریور سائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر-لی-اسٹریٹ میں بنائی۔[5] اوول میں بھارت کے خلاف ان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ سکور 235 ہے۔[6] بیل نے 15 کرکٹ گراؤنڈز پر ٹیسٹ سنچریاں بنائی ہیں، جن میں سات انگلینڈ سے باہر مقامات پر شامل ہیں، انھوں نے آٹھ مختلف مخالف ٹیموں کے خلاف اپنی 22 ٹیسٹ سنچریاں بنائی ہیں۔[7][8] وہ آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کے خلاف سب سے زیادہ کامیاب ہے، ہر ایک کے خلاف چار چار کے ساتھ۔ انگلینڈ نے کبھی کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا جس میں بیل نے سنچری بنائی ہو۔[9] جولائی 2008ء میں جنوبی افریقا کے خلاف 199 پر ان کے آؤٹ ہونے سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں اس اسکور پر وکٹ گنوانے والے صرف ساتویں بلے باز بن گئے۔[10] نومبر 2015ء تک، بیل ہمہ وقتی ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں مشترکہ 28ویں اور انگلینڈ کے لیے مساوی فہرست میں مشترکہ تیسرے نمبر پر ہے۔[2][A][11]
ایک روزہ کرکٹ کا ذکر
ترمیمبیل نے پہلا ایک روزہ میچ 2004ء میں زمبابوے کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا، یہ میچ انگلینڈ نے پانچ وکٹوں سے جیتا تھا۔ انھوں نے میچ میں 75 رن بنائے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔[12] ان کی پہلی سنچری تین سال بعد روز باؤل، ساؤتھمپٹن میں آئی، جس نے بھارت کے خلاف 104 رن کی فتح میں ناقابل شکست 126 رن بنائے۔[13] 2015ء میں بیلریو اوول، ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ان کا سب سے بڑا ایک روزہ اسکور 141 ہے۔[14] 2015ء کی ایشز سیریز اختتام کے بعد بیل نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔[15]
ٹی20 کرکٹ کی کارکردگی
ترمیمبیل نے بغیر کوئی سنچری بنائے 8 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں، [16]ان کا سب سے زیادہ اسکور 60 ناٹ آؤٹ ہے۔ 2015ء تک، بیل گارفیلڈ سوبرز، مارکس ٹریسکوتھک اور ڈیوڈ بون کے ساتھ، کھیل کے تمام طرز کو ملا کر بین الاقوامی کرکٹ میں سنچری بنانے والوں کی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے۔[17]
کلید
ترمیمنشانات | مطالب |
---|---|
* | بدستور ناٹ آؤٹ |
† | مرد میدان |
گیندیں | گیندیں سامنا کیا |
بیٹنگ پوزیشن۔ | بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن |
اننگ | میچ کی اننگیں |
اسٹرائیک ریٹ | اننگوں کے دوران میں اسٹرائیک ریٹ |
میچ کی جگہ | مقام: انگلینڈ، بیرون یا غیر جانبدارانہ |
تاریخ | میچ شروع ہونے والا دن |
شکست | یہ میچ انگلینڈ ہار گیا۔ |
فتح | یہ میچ انگلینڈ نے جیتا۔ |
برابر | میچ کا نتیجہ (کرکٹ) |
ٹیسٹ کرکٹ کی سنچریاں
ترمیمنمبر | رن | مخالف ٹیم | پوزیشن | اننگز | میچ | مقام | میچ کی جگہ | تاریخ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 162* | بنگلادیش | 4 | 2 | 2/2 | ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی اسٹریٹ | ملک میں | 3 جون 2005 | فتح | [5] |
2 | 115 | پاکستان | 4 | 2 | 2/3 | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | بیرون ملک | 20 نومبر 2005 | ڈرا | [18] |
3 | 100* | پاکستان | 6 | 1 | 1/4 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ملک میں | 13 جولائی 2006 | ڈرا | [19] |
4 | 106* | پاکستان | 6 | 2 | 2/4 | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | ملک میں | 27 جولائی 2006 | جیتا | [20] |
5 | 119 | پاکستان | 6 | 1 | 3/4 | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز | ملک میں | 4 اگست 2006 | فتح | [21] |
6 | 109* | ویسٹ انڈیز | 6 | 1 | 1/4 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ملک میں | 17 مئی 2007 | ڈرا | [22] |
7 | 110 | نیوزی لینڈ | 5 | 3 | 3/3 | مکلین پارک، نیپئر، نیوزی لینڈ | بیرون ملک | 22 مارچ 2008 | فتح | [23] |
8 | 199† | جنوبی افریقا | 5 | 1 | 1/4 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ملک میں | 10 جولائی 2008 | ڈرا | [24] |
9 | 140 | جنوبی افریقا | 6 | 2 | 2/4 | کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن | بیرون ملک | 26 دسمبر 2009 | فتح | [25] |
10 | 138 | بنگلادیش | 5 | 2 | 2/2 | شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ | بیرون ملک | 20 مارچ 2010 | فتح | [26] |
11 | 128† | بنگلادیش | 5 | 1 | 2/2 | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | ملک میں | 4 جون 2010 | فتح | [27] |
12 | 115 | آسٹریلیا | 7 | 2 | 5/5 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | بیرون ملک | 3 جنوری 2011 | فتح | [28] |
13 | 103* | سری لنکا | 6 | 2 | 1/3 | صوفیا گارڈنز، کارڈف | ملک میں | 26 مئی 2011 | فتح | [29] |
14 | 119* | سری لنکا | 5 | 2 | 3/3 | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن | ملک میں | 16 جون 2011 | ڈرا | [30] |
15 | 159 | بھارت | 3 | 3 | 2/4 | ٹرینٹ برج، ناٹنگہم | ملک میں | 29 جولائی 2011 | فتح | [31] |
16 | 235† | بھارت | 3 | 1 | 4/4 | اوول، لندن | ملک میں | 18 اگست 2011 | فتح | [6] |
17 | 116* | بھارت | 5 | 3 | 4/4 | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور | بیرون ملک | 13 دسمبر 2012 | ڈرا | [32] |
18 | 109 | آسٹریلیا | 5 | 3 | 1/5 | ٹرینٹ برج، ناٹنگہم | ملک میں | 10 جولائی 2013 | فتح | [33] |
19 | 109 | آسٹریلیا | 5 | 1 | 2/5 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ملک میں | 18 جولائی 2013 | فتح | [34] |
20 | 113 | آسٹریلیا | 5 | 3 | 4/5 | ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی اسٹریٹ | ملک میں | 9 اگست 2013 | فتح | [35] |
21 | 167 | بھارت | 4 | 1 | 3/5 | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن | ملک میں | 27 جولائی 2014 | فتح | [36] |
22 | 143 | ویسٹ انڈیز | 4 | 1 | 1/3 | سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا | بیرون ملک | 13 اپریل 2015 | ڈرا | [37] |
ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں
ترمیمنمبر | اسکور | گیندیں | مخالف ٹیم | پوزیشن | اننگز | اسٹرائیک ریٹ | بمقام | میچ کی جگہ | تاریخ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 126*† | 118 | بھارت | 3 | 1 | 106.77 | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن | ملک میں | 21 اگست 2007 | فتح | [13] |
2 | 126† | 117 | ویسٹ انڈیز | 2 | 1 | 107.69 | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن | ملک میں | 16 جون 2012 | فتح (D/L) | [38] |
3 | 113*† | 143 | بھارت | 2 | 2 | 79.02 | ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ | بیرون ملک | 27 جنوری 2013 | فتح | [39] |
4 | 141 | 125 | آسٹریلیا | 2 | 1 | 112.80 | بیللیریو اوول، ہوبارٹ | بیرون ملک | 23 جنوری 2015 | شکست | [14] |
ملاحظات
ترمیمA. ^ بیل والٹر ہیمنڈ، محمد اظہر الدین، کولن کائوڈرے اور جیفری بائیکاٹ کے ساتھ ہمہ وقتی ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں مشترکہ اٹھائیسویں نمبر پر ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیمعمومی
ترمیم- "Ian Bell Test centuries"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 19 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- "Ian Bell One Day International centuries"۔ ESPNcricinfo۔ 19 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ^ ا ب "Player profile: Ian Bell"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-23
- ^ ا ب پ "Records – Test records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Records – ODI records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "West Indies tour of England, 4th Test: England v West Indies at The Oval, 19–21 اگست 2004"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ^ ا ب "Bangladesh tour of England, 2nd Test: England v Bangladesh at Chester-le-Street, 3–5 جون 2005"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ^ ا ب "India tour of England, 4th Test: England v India at The Oval, 18–22 اگست 2011"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Ian Bell – Centuries at home venues"۔ ESPNcricinfo۔ 19 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ↑ "Ian Bell – Centuries at venues outside England"۔ ESPNcricinfo۔ 19 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ↑ Andy Wilson (11 اگست 2013)۔ "Ian Bell's 'enjoyable' third century equals David Gower's Ashes record"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-27
- ↑ "Records / Test matches / Batting records / Dismissed for 99 (and 199, 299 etc)"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-29
- ↑ "Records – Test matches – Most hundreds in a career for England"۔ ESPNcricinfo۔ 30 نومبر 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2012
- ↑ "England tour of Zimbabwe, 1st ODI: Zimbabwe v England at Harare, 28 نومبر 2004"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ^ ا ب "India tour of Ireland, England and Scotland, 1st ODI: England v India at Southampton, 21 اگست 2007"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ^ ا ب "Carlton Mid One-Day International Tri-Series, 4th Match: Australia v England at Hobart, 23 جنوری 2015"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ Dan Lucas (28 اگست 2015)۔ "Ian Bell retires from one-day international cricket"۔ روزنامہ ٹیلی گراف۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-26
- ↑ "Statistics – Statsguru – Ian Bell – Twenty20 Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ 19 فروری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ↑ "Records – Combined Test, ODI and T20I records – Batting records – Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of Pakistan, 2nd Test: Pakistan v England at Faisalabad, 20–24 نومبر 2005"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Pakistan tour of England and Scotland, 1st Test: England v Pakistan at Lord's, 13–17 جولائی 2006"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Pakistan tour of England and Scotland, 2nd Test: England v Pakistan at Manchester, 27–29 جولائی 2006"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Pakistan tour of England and Scotland, 3rd Test: England v Pakistan at Leeds, 4–8 اگست 2006"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "West Indies tour of England and Ireland, 1st Test: England v West Indies at Lord's, 17–21 مئی 2007"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of New Zealand, 3rd Test: New Zealand v England at Napier, 22–26 مارچ 2008"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "South Africa tour of England, 1st Test: England v South Africa at Lord's,10–14 جولائی 2008"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of South Africa, 2nd Test: South Africa v England at Durban, 26–30 دسمبر 2009"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of Bangladesh, 2nd Test: Bangladesh v England at Dhaka, 20–24 مارچ 2010"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Bangladesh tour of England, Ireland and Scotland, 2nd Test: England v Bangladesh at Manchester, 4–6 جون 2010"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of Australia, 5th Test: Australia v England at Sydney, 3–7 جنوری 2011"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Sri Lanka tour of England and Scotland, 1st Test: England v Sri Lanka at Cardiff, 26–30 مئی 2011"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Sri Lanka tour of England and Scotland, 3rd Test: England v Sri Lanka at Southampton, 16–20 جون 2011"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "India tour of England, 2nd Test: England v India at Nottingham, 29 جولائی – 1 اگست 2011"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of India, 4th Test: India v England at Nagpur, 13–17 دسمبر 2012"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Australia tour of England and Scotland, 1st Test: England v Australia at Nottingham, 10–14 جولائی 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Australia tour of England and Scotland, 2nd Test: England v Australia at Lord's, 18–21 جولائی 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "Australia tour of England and Scotland, 4th Test: England v Australia at Chester-le-Street, 9–12 اگست 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "India tour of England, 3rd Investec Test: England v India at Southampton, 27–31 جولائی 2014"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of West Indies, 1st Test: West Indies v England at North Sound, Apr 13–17, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-13
- ↑ "West Indies tour of England, 1st ODI: England v West Indies at Southampton, 16 جون 2012"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23
- ↑ "England tour of India, 5th ODI: India v England at Dharamsala, 27 جنوری 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-23