یہ ٹورنامنٹ دو سال کے دوران کھیلا جائے گا جس میں لیگ مرحلے کے لیے 27 سے زائد سیریز کے 68 میچز شیڈول ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو دی لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ ہر ٹیم کے چھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس میں تین گھر پر اور تین باہر ہیں۔ ہر سیریز دو سے پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی۔ ہر شریک ٹیم 12 سے 22 میچ کھیلے گی۔ ہر میچ پانچ دن کے لیے شیڈول ہے۔[2]
آئی سی سی کے 9 مکمل ارکان جو شرکت کریں گے: [3]
آئی سی سی کے تین مکمل ارکان جو شرکت کے اہل نہیں ہیں:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 17 اگست 2022ء کو 2023-2027ء فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کیا اور اس بات کی نشان دہی کی کہ کون سی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔[4] [5] ایک مکمل راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ ہونے کی بجائے جس میں ہر ٹیم باقی سب کو یکساں طور پر کھیلتی ہے، ہر ٹیم پچھلے سائیکلز کی طرح باقی آٹھ ٹیموں میں سے صرف چھ کے خلاف کھیلے گی۔ ان سیریز کی صحیح تاریخوں اور مقامات کا فیصلہ مقابلہ کرنے والی ٹیموں کے بورڈز کریں گے۔
پہلا مقابلہ جون 2023 کو کھیلا جانےگا۔ ماخذ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
[5] لیجنڈ: نیلا = ہوم ٹیم جیتی; پیلا = ڈرا; سرخ = اوے ٹیم جیتی.
Number of total matches played is shown in brackets.
لیگ مرحلے میں سر فہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
پوائنٹس کی کٹوتیاں:
↑ Australia were deducted a total 10 points for a slow over-rate in the fourth Test against England.[6]
↑ India were deducted a total 2 points for a slow over-rate in the first Test against South Africa.[7]
↑ Pakistan were deducted a total 2 points for a slow over-rate in the first Test against Australia.[8]
↑ England were deducted a total 19 points for a slow over-rate in the first, second, fourth, and fifth Tests against Australia.[6]
آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچوں کے لیے سکور وکٹوں/رنز کے آسٹریلوی فارمیٹ میں درج ہیں۔
ایشیز سیریز (انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا)
ترمیم
بمقابلہ
آسٹریلیا 386 (116.1 اوورز) & 282/8 (92.3 اوورز)
آسٹریلیا 416 (100.4 اوورز) & 279 (101.5 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 325 (76.2 اوورز) & 327 (81.3 اوورز)
آسٹریلیا 263 (60.4 اوورز) & 224 (67.1 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 237 (52.3 اوورز) & 254/7 (50 اوورز)
آسٹریلیا 317 (90.2 اوورز) & 214/5 (71 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 283 (54.4 اوورز) & 395 (81.5 اوورز)
بمقابلہ
آسٹریلیا 295 (103.1 اوورز) & 334 (94.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت
ترمیم
سری لنکا بمقابلہ پاکستان
ترمیم
سری لنکا 312 (95.2 اوورز) & 279 (83.1 اوورز)
بمقابلہ
پاکستان 461 (121.2 اوورز) & 133/6 (32.5 اوورز)
سری لنکا 166 (48.2 اوورز) & 188 (67.4 اوورز)
بمقابلہ
بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
ترمیم
بنگلادیش 310 (85.1 اوورز) & 338 (100.4 اوورز)
بمقابلہ
بنگلادیش 172 (66.2 اوورز) & 144 (35 اوورز)
بمقابلہ
بینود قادر ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان)
ترمیم
بمقابلہ
پاکستان 271 (101.5 اوورز) & 89 (30.2 اوورز)
آسٹریلیا 318 (96.5 اوورز) & 262 (84.1 اوورز)
بمقابلہ
پاکستان 264 (73.5 اوورز) & 237 (67.2 اوورز)
پاکستان 313 (77.1 اوورز) & 115 (43.1 اوورز)
بمقابلہ
آسٹریلیا 299 (109.4 اوورز) & 2/130 (25.5 اوورز)
دی فریڈم سیریز (جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت)
ترمیم
بھارت 245 (67.4 اوورز) & 131 (34.1 اوورز)
بمقابلہ
بمقابلہ
بھارت 153 (34.5 اوورز) & 80/3 (12 اوورز)
فرینک وارل ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز)
ترمیم
بمقابلہ
آسٹریلیا 283 (81.1 اوورز) & 0/26 (6.4 اوورز)
بمقابلہ
آسٹریلیا 9/289d (53 اوورز) & 207 (50.5 اوورز)
اینتھونی ڈی میلو ٹرافی (انگلستان بمقابلہ بھارت)
ترمیم
انگلینڈ 246 (64.3 اوورز) & 420 (102.1 اوورز)
بمقابلہ
بھارت 436 (121 اوورز) & 202 (69.2 اوورز)
بھارت 396 (112 اوورز) & 255 (78.3 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 253 (55.5 اوورز) & 292 (69.2 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 319 (71.1 اوورز) & 122 (39.4 اوورز)
انگلینڈ 353 (104.5 اوورز) & 145 (53.5 اوورز)
بمقابلہ
بھارت 307 (103.2 اوورز) & 192/5 (61 اوورز)
انگلینڈ 218 (57.4 اوورز) & 195 (48.1 اوورز)
بمقابلہ
تنگیوائی شیلڈ (نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ)/ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
ترمیم
ٹرانس-تسمان ٹرافی (نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا)
ترمیم
آسٹریلیا 383 (115.1 اوورز) & 164 (51.1 اوورز)
بمقابلہ
بمقابلہ
آسٹریلیا 256 (68 اوورز) & 281/7 (65 اوورز)
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش
ترمیم
سری لنکا 280 (68 اوورز) & 418 (110.4 اوورز)
بمقابلہ
بنگلادیش 188 (51.3 اوورز) & 182 (49.2 اوورز)
بمقابلہ
بنگلادیش 178 (68.4 اوورز) & 318 (85 اوورز)
رچرڈز بوتھم ٹرافی (انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز)
ترمیم
انگلینڈ 416 (88.3 اوورز) & 425 (92.2 اوورز)
بمقابلہ
بمقابلہ
انگلینڈ 376 (75.4 اوورز) & 87/0 (7.2 اوورز)
سر ویوین رچرڈز ٹرافی (ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ)
ترمیم
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
ترمیم
بمقابلہ
بنگلادیش 565 (167.3 اوورز) & 30/0 (6.3 اوورز)
پاکستان 274 (85.1 اوورز) & 172 (46.4 اوورز)
بمقابلہ
بنگلادیش 262 (78.4 اوورز) & 185/4 (56 اوورز)
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ
ترمیم
سری لنکا 236 (74 اوورز) & 326 (89.3 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 358 (85.3 اوورز) & 205/5 (57.2 اوورز)
انگلینڈ 427 (102 اوورز) & 251 (54.3 اوورز)
بمقابلہ
سری لنکا 196 (55.3 اوورز) & 292 (86.4 اوورز)
انگلینڈ 325 (69.1 اوورز) & 156 (34 اوورز)
بمقابلہ
سری لنکا 263 (61.2 اوورز) & 219/2 (40.3 اوورز)
سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ
ترمیم
سری لنکا 305 (91.5 اوورز) & 309 (94.2 اوورز)
بمقابلہ
گنگولی-درجوئے ٹرافی (بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش)
ترمیم
بمقابلہ
بنگلادیش 149 (47.1 اوورز) & 234 (62.1 اوورز)
بنگلادیش 233 (74.2 اوورز) & 146 (47 اوورز)
بمقابلہ
انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
ترمیم
پاکستان 556 (149 اوورز) & 220 (54.5 اوورز)
بمقابلہ
پاکستان 366 (123.3 اوورز) & 221 (59.2 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 291 (67.2 اوورز) & 144 (33.3 اوورز)
انگلینڈ 267 (68.2 اوورز) & 112 (37.2 اوورز)
بمقابلہ
پاکستان 344 (96.4 اوورز) & 37/1 (3.1 اوورز)
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت
ترمیم
بھارت 46 (31.2 اوورز) & 462 (99.3 اوورز)
بمقابلہ
بمقابلہ
بھارت 156 (45.3 اوورز) & 245 (60.2 اوورز)
بمقابلہ
بھارت 263 (59.4 اوورز) & 121 (29.1 اوورز)
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش
ترمیم
بنگلادیش 106 (40.1 اوورز) & 307 (89.5 اوورز)
بمقابلہ
بھارت 150 (49.4 اوورز) & 487/6d (134.3 اوورز
بمقابلہ
آسٹریلیا 104 (51.2 اوورز) & 238 (58.4 اوورز)
بھارت 180 (44.1 اوورز) & 175 (36.5 اوورز)
بمقابلہ
آسٹریلیا 337 (87.3 اوورز) & 0/19 (3.2 اوورز)
آسٹریلیا 445 (117.1 اوورز) & 7/89d (18 اوورز)
بمقابلہ
بھارت 260 (78.5 اوورز) & 0/8 (2.1 اوورز)
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز
ترمیم
بنگلادیش 164 (71.5 اوورز) & 268 (59.5 اوورز)
بمقابلہ
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ
ترمیم
بمقابلہ
سری لنکا 42 (13.5 اوورز) & 282 (79.4 اوورز)
بمقابلہ
سری لنکا 328 (99.2 اوورز) & 238 (69.1 اوورز)
انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ
ترمیم
بمقابلہ
انگلینڈ 499 (103 اوورز) & 104/2 (12.4 اوورز)
بمقابلہ
انگلینڈ 143 (35.4 اوورز) & 234 (47.2 اوورز)
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ
ترمیم
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
ترمیم