ملکہ ایلزبتھ دؤم (مکمل نام: ایلزبتھ الیگزینڈرا میری؛ پیدائش: 21 اپریل 1926ء-وفات 8 ستمبر2022ء) مملکت متحدہ کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کی آئینی ملکہ تھیں۔ اِس کے علاوہ وہ دولتِ مشترکہ کے 54 ملکوں کی مُکھیا اور انگریزی چرچ کی حاکمہ تھیں۔  ملِکہ ایلزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ سال 1947ء میں ان کی شادی شہزادے فلپ کے ساتھ ہوئی، جن سے ان کے چار بچے ہیں۔ جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم کا 1952ء میں انتقال ہوا، تب ایلزبتھ دولتِ مشترکہ کی صدر اور مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں۔ ان کی تاج پوشی سال 1953ء میں ہوئی اور یہ اپنی طرح کی پہلی ایسی تاج پوشی تھی جو ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔  9 ستمبر 2015ء کو انھوں نے ملِکہ وِکٹوریا کے سب سے لمبے دورِ حکومت کے رِکارڈ کو توڑ دیا اور برطانیہ پر سب سے زیادہ وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ بن گئیں۔ وہ پورے عالم میں سب سے عمردراز حکمران اور سب سے لمبے وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ تھیں ۔ وہ 70 سالوں تک ملکہ رہی اور اس نے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

صاحب جلال [1]  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلزبتھ دوم
(انگریزی میں: Elizabeth II ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Alexandra Mary Windsor)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 اپریل 1926ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مے فیئر [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 ستمبر 2022ء (96 سال)[11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالمورل قلعہ [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بکنگھم محل [13]
قلعہ ونڈسر [13]
بالمورل قلعہ [14]
سنڈرنگھم ہاؤس [15]
ہولیروڈ محل [16]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 64 انچ [17]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کلیسائے انگلستان [18][19]،  چرچ آف سکاٹ لینڈ [20]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (20 نومبر 1947–9 اپریل 2021)[23][24][25]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد چارلس سوم [26]،  این شاہی شہزادی [26]،  پرنس اینڈریو، ڈیوک آف یارک [26]،  شہزادہ ایڈورڈ، ارل آف ویسیکس [26]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جارج ششم [27][24]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ [28][24]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
شہزادی مارگریٹ، سنوڈن کی کاؤنٹیس [29][24]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان ونڈسر [30]  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سربراہ دولت مشترکہ [13]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
 
چارلس سوم  
بادشاہ مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
جارج ششم  
چارلس سوم  
نیوزی لینڈ کا بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
جارج ششم  
چارلس سوم  
سپریم گورنر چرچ آف انگلینڈ [13]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران [13]،  آٹو میکینک [31]،  ٹرک ڈرائیور [31]،  آرٹ کولکٹر ،  ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [32]،  فرانسیسی [33]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم [34]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1996)
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل (1996)
 گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1995)
 آرڈر آف چالس سوم (1986)
 نشان جمہوریہ (1980)
 وسام عمان (1979)
 نشان عبد العزیز السعود   (1979)
 مبارک الکبیر اعزاز (1979)
 ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1978)
 آرڈر آف دی نیل (1975)
 ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1974)
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1972)
تمغا البرٹ (1958)
 آرڈر آف سولومن (1954)
ٹائم سال کی شخصیت   (1952)[35]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1948)
 آرڈر آف دی ورٹوئس (1948)
 آرڈر آف ایلی فینٹ (1947)[36]
 شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا (1937)
 آرڈر آف گارٹر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

الزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) تھے۔ انھونے ابتدائی تعلیم گھر پر زیر نگرانی میں حاصل کی۔

ولی عہد

ترمیم

1936ء میں جب ایلزبتھ کے والد پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے، تو ایلزبتھ ان کی ولی عہد بن گئی۔

تاجپوشی

ترمیم

2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے، لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقہ، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں اور اپنے انتقال تک اس عہدے پر فائز رہی۔

راج بطور ملکہ پاکستان

ترمیم

6 فروری 1952 کو پاکستان کے بادشاہ جارج ششم کی موت کے بعد ان کی بیٹی شہزادی الزبتھ پاکستان کی نئی حکمران بن گئیں۔ ملکہ الزبتھ کو پاکستان سمیت اپنے تمام علاقوں میں ملکہ قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان میں 8 فروری کو گورنر جنرل نے اعلان کیا کہ ملکہ معظمہ الزبتھ دوم اب اپنے علاقوں اور ریاستوں کی ملکہ اور دولت مشترکہ کی سربراہ بن گئی ہیں۔ انھیں پاکستان میں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔[37][38][39][40]

مورخ اینڈریو میچی نے 1952 میں لکھا تھا کہ ملکہ الزبتھ برطانیہ کا تو چہرہ تھی ہیں ساتھ ہی وہ برابری سے پاکستان کا بھی چہرہ تھی۔[41]

1953 میں ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کے دوران میں انھیں پاکستان کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کا تاج پہنایا گیا۔ ملکہ نے تاجپوشی کے دوران یہ حلف لیا کہ وہ پاکستان کی عوام پر لوگوں کے متعلقہ قوانین اور رواج کے مطابق حکومت کریں گی۔[42][43]

ملکہ کے تاجپوشی گاؤن  پر ہر دولت مشترکہ قوم کے نشانیاں سے کڑھائی کی گی تھی۔ شاہی گاؤن میں پاکستان کے تین نشانات نمایاں تھے: ہیرے اور سنہرے کرسٹل کے بنے گندم، چاندی اور سبز ریشم اور پٹ سن سے بنا کپاس اور سبز ریشم اور سنہرے دھاگے سے بنا پٹ سن۔ پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی بوگرا نے بھی اپنی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ساتھ لندن میں تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی۔ تاجپوشی کی پریڈ میں پاکستانی فوجیوں اور جہازوں نے بھی حصہ لیا۔[44][45][46][47][48][49][50]

23 مارچ 1956 کو جمہوریہ آئین کو اپنانے پر پاکستانی بادشاہت ختم کر دی گئی۔ تاہم، پاکستان دولت مشترکہ کے ممالک میں ایک جمہوریہ بن گیا۔ ملکہ الزبتھ نے صدر مرزا کو ایک پیغام بھیجا، جس میں انھونے کہا کہ میں نے آپ کے ملک کے قیام کے بعد سے اس ملک کی ترقی کو گہری دلچسپی کے ساتھ پیروی کی ہے۔ میرے لیے یہ جان کر بہت اطمینان کا باعث ہے کہ آپ کا ملک دولت مشترکہ میں رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پاکستان اور دولت مشترکہ کے دیگر ممالک ترقی کرتے رہیں گے اور ان کی باہمی رفاقت سے فائدہ اٹھائیں گے۔[51][52]

ملکہ نے 1961 اور بعد میں 1997 میں پاکستان کی آزادی کی گولڈن جوبلی کے موقے پر پاکستان کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ شہزادہ فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا بھی تھے۔[53]

وفات

ترمیم

8 ستمبر 2022ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ملکہ کی طبعی موت ہوئی۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.royal.uk/her-majesty-the-queen — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: About Her Majesty the Queen
  2. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Her full name is Elizabeth Alexandra Mary Windsor
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118529889 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Елизавета II — ربط: https://d-nb.info/gnd/118529889 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tr9s7x — بنام: Elizabeth II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1047256 — بنام: Queen Elizabeth II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Elisabeth II. — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/3ed271233e474044aaa65daa73c83928 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. بنام: Elizabeth II. — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8733 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10070.htm#i100699 — بنام: Elizabeth II Windsor, Queen of the United Kingdom — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Queen Elizabeth II was born at 17 Bruton Street in London
  11. ^ ا ب ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 8 ستمبر 2022 — Queen Elizabeth II has died, Buckingham Palace announces — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2022
  12. ^ ا ب ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 29 ستمبر 2022 — Queen's cause of death given as 'old age' on death certificate — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2022
  13. ^ ا ب پ تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019
  14. تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: She spends her summers at Balmoral Castle in Aberdeenshire
  15. تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: at Christmas she goes to her Sandringham Estate in Norfolk.
  16. تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: In Scotland, her official residence is Holyroodhouse in Edinburgh.
  17. تاریخ اشاعت: 7 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen is about 5ft 4ins tall
  18. عنوان : ELISABETH II (1926- ) reine du Royaume-Uni de Grande-Bretagne et d'Irlande du Nord (1952- ) — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/elisabeth-ii/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022
  19. عنوان : ЕЛИЗАВЕТА II — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/1977043 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  20. مصنف: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — مدیر: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — ناشر: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — خالق: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — اشاعت: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — تاریخ اشاعت: 25 مئی 2002 — باب: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — جلد: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — صفحہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — شمارہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — ISBN کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — Royal thanks at church assembly — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2020 — اقتباس: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  21. تاریخ اشاعت: 20 فروری 2022 — Queen Elizabeth II tests positive for COVID-19 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2022
  22. تاریخ اشاعت: 20 فروری 2022 — The Queen tests positive for Covid — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2022
  23. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Once Elizabeth turned 21, her engagement to the Duke of Edinburgh was officially announced and they got married on November 20 1947 in Westminster Abbey
  24. ^ ا ب پ ت عنوان : Kindred Britain — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC
  25. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10070.htm#i100699 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  26. عنوان : Elizabeth 2. — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Elizabeth_2. — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2022
  27. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019
  28. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: Her parents were... Lady Elizabeth Bowes-Lyon
  29. ناشر: بی بی سی — تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: In 1930, her little sister was born – Princess Margaret Rose
  30. تاریخ اشاعت: 8 جون 2018 — Queen's birthday: Queen Elizabeth II's life in 92 facts. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: She is a descendant of the House of Saxe-Coburg and Gotha, which was renamed the House of Windsor during World War One
  31. تاریخ اشاعت: 9 ستمبر 2015 — Top four things you never knew about the Queen — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen trained as a mechanic and military truck driver during World War II.
  32. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/237686371
  33. http://www.royal.gov.uk/LatestNewsandDiary/Factfiles/80factsaboutTheQueen.aspx
  34. تاریخ اشاعت: 9 ستمبر 2015 — Top four things you never knew about the Queen. BBC — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2019 — اقتباس: The Queen trained as a mechanic and military truck driver during World War II. Her Majesty served in the Women's Auxiliary Territorial Service during the conflict.
  35. Person of the Year: A Photo History – TIME — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2023
  36. http://kongehuset.dk/modtagere-af-danske-dekorationer
  37. Akhilesh Pillalamarri۔ "When Elizabeth II Was Queen of Pakistan"۔ thediplomat.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2021 
  38. Islam: 1950–1952، Archive Editions، 2004، صفحہ: 513 
  39. Select Documents on the Constitutional History of the British Empire and Commonwealth: The dominions and India since 1900، Greenwood Press، 1985، صفحہ: 183 
  40. The Table: Volumes 20-23، Butterworth.، 1952، صفحہ: 112 
  41. Allan Andrew Michie (1952)۔ The Crown and the People۔ London: Secker & Warburg۔ صفحہ: 52۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  42. "The Coronation of Queen Elizabeth II"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  43. "The Form and Order of Service that is to be performed and the Ceremonies that are to be observed in the Coronation of Her Majesty Queen Elizabeth II in the Abbey Church of St. Peter, Westminster, on Tuesday, the second day of جون، 1953"۔ Oremus.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013 
  44. "Her Majesty Queen Elizabeth II Coronation Gown"۔ Fashion Era۔ 06 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2011 
  45. Robert Hardman (2018)، Queen of the World، Random House، ISBN 978-1-4735-4964-7 
  46. Pakistan Affairs: Volumes 5-6، 6، Information Division, Embassy of Pakistan، 1951، صفحہ: 1 
  47. Victoria Schofield (2000)۔ "Special Status"۔ Kashmir in Conflict: India, Pakistan and the Unending War (بزبان انگریزی)۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 85۔ ISBN 978-1-86064-898-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2017 
  48. Souvenir Programme, Coronation Review of the Fleet, Spithead, 15th جون 1953، HMSO, Gale and Polden
  49. A. Day (22 مئی 1953)۔ "Coronation Review of the Fleet" (PDF)۔ Cloud Observers Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2015 
  50. Pakistan، Pakistan Publications، صفحہ: 167 
  51. John Stewart Bowman (2000)۔ Columbia chronologies of Asian history and culture۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 372۔ ISBN 978-0-231-11004-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2011 
  52. "Queen Elizabeth Sends Message"، Pakistan Affairs، Information Division, Embassy of Pakistan، 9 (6)، صفحہ: 7، 9 اپریل 1956 
  53. "Commonwealth visits since 1952"۔ Official website of the British monarchy۔ 12 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2012