باب:ہندو مت/منتخب شخصیت
شکنتلا (سنسکرت: शकुन्तला، بنگالی: শকুন্তলা) ہندو تواریخ میں دشینتّ کی بیوی اور راجا بھرت کی ماں تھی۔شکنتلا ایک رشی کی لڑکی تھی۔ وہ مینکا نامی پری کے بطن سے تھی۔ جب پیدا ہوئی تو جنگل میں پھینک دی گئی۔ وہاں سے رشی کنوا اسے اٹھا کر لے گیا اور پرورش کرنے لگا۔ یہ سادھو ہر دوار کے قریب ایک چھوٹی سی ندی مالینی کے کنارے رہا کرتا تھا۔ جب شکنتلا جوان ہوئی تو ایک روز جبکہ سادھو کہیں باہر گیا ہوا تھا، راجا دشینت نے ایک انگوٹھی یادگار کے طور پر شکنتلا کی انگلی میں پہنا دی اور روانہ ہو گیا۔ کچھ دنوں بعد جب شکنتلا اپنے شوہر کے پاس گئی تو اس نے یہ دیکھ کر کہ اس کے پاس میری نشانی (انگوٹھی) نہیں ہے (کیونکہ انگوٹھی راستے میں آتے ہوئے ایک تالاب میں گر پڑی تھی)، اسے دربار سے نکال دیا گیا۔ شکنتلا ماری مصیبت کی جنگل میں چلی آئی۔ یہاں اس کے بطن سے شہزادہ بھرت پیدا ہوا جو شہزوری میں عدیم المثال تھا۔ بھارت کا نام اسی شہزادے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کچھ عرصہ بعد ایک ماہی گیر نے اس تالاب میں جال پھینکا تو ایک نہایت خوبصورت مچھلی جال میں پھنس گئی۔ ماہی گیر نے مچھلی نکال کر راجا دشینت کو تحفے میں نذر کی۔ مچھلی کو جب چیرا گیا تو اس کے پیٹ سے انگوٹھی برآمد ہوئی جسے دیکھتے ہی دشینت کو اپنا قول و قرار یاد آیا اور شکنتلا سے کی گئی زیادتی پر نادم ہوا۔ وہ جنگل میں گیا اور بھرت اور شکنتلا کو تلاش کر کے محل میں لے آیا اور تینوں کی باقی زندگی راحت سے گزری۔ دشینت کے بعد بھرت ہندوستان کا بادشاہ بنا۔
استعمال
ترمیموضع کاری ڈیزائن باب:ہندومت/منتخب شخصیت/وضع کاری پر موجود ہے
- Add a new Selected Hindu to the next available subpage.
- Update "max=" to new total for its {{Random portal component}} on the main page.
منتخب ہندوؤں کی فہرست
ترمیمرام ہندوؤں کے اعتقاد کے مطابق ، وشنو کا ساتواں اوتار ہے۔ ہندوؤں کی مقدس کتاب رامائن کے مطابق شمالی ہند کی ایک ریاست ایودھیا (اودھ) پر سورج بنسی خاندان کا ایک کھتری راجا دسرتھ راج کرتا تھا۔ اس کی تین بیویاں تھیں اور چار بیٹے؛ رام چندر ، لکشمن ، شتروگھن اور بھرت تھے۔ رام چندر جی اپنی شہ زوری ، دلیری اور نیک دلی کے سبب پرجا میں بہت ہر دل عزیز تھے۔ ان کی شادی متھلا پوری (موجودہ جنک پور واقع نیپال) کے راجا جنک کی بیٹی سیتا سے ہوئی تھی۔ راجا دسرتھ کی چھوٹی رانی کیکئی نے کسی جنگ میں راجا کی جان بچائی تھی جس پر راجا نے وعدہ کیا تھا کہ اس کے بدلے میں وہ اس کی ایک خواہش پوری کرے گا۔
سوامی ویویکانند ((بنگالی: স্বামী বিবেকানন্দ)، ہندی: स्वामी विवेकानन्द) (جن کا خانقاہی نام نرندر ناتھ دتتا تھا((بنگالی: নরেন্দ্রনাথ দত্ত)، ہندی: नरेन्द्रनाथ दत्त؛ 12 جنوری، 1863ء - 4 جولائی، 1902ء) ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔ویوکانند رام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔جنہوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن " کی بنیاد رکھی یہ تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔ویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔
شکنتلا (سنسکرت: शकुन्तला، بنگالی: শকুন্তলা) ہندو تواریخ میں دشینتّ کی بیوی اور راجا بھرت کی ماں تھی۔شکنتلا ایک رشی کی لڑکی تھی۔ وہ مینکا نامی پری کے بطن سے تھی۔ جب پیدا ہوئی تو جنگل میں پھینک دی گئی۔ وہاں سے رشی کنوا اسے اٹھا کر لے گیا اور پرورش کرنے لگا۔ یہ سادھو ہر دوار کے قریب ایک چھوٹی سی ندی مالینی کے کنارے رہا کرتا تھا۔ جب شکنتلا جوان ہوئی تو ایک روز جبکہ سادھو کہیں باہر گیا ہوا تھا، راجا دشینت نے ایک انگوٹھی یادگار کے طور پر شکنتلا کی انگلی میں پہنا دی اور روانہ ہو گیا۔ کچھ دنوں بعد جب شکنتلا اپنے شوہر کے پاس گئی تو اس نے یہ دیکھ کر کہ اس کے پاس میری نشانی (انگوٹھی) نہیں ہے (کیونکہ انگوٹھی راستے میں آتے ہوئے ایک تالاب میں گر پڑی تھی)، اسے دربار سے نکال دیا گیا۔ شکنتلا ماری مصیبت کی جنگل میں چلی آئی۔ یہاں اس کے بطن سے شہزادہ بھرت پیدا ہوا جو شہزوری میں عدیم المثال تھا۔ بھارت کا نام اسی شہزادے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کچھ عرصہ بعد ایک ماہی گیر نے اس تالاب میں جال پھینکا تو ایک نہایت خوبصورت مچھلی جال میں پھنس گئی۔ ماہی گیر نے مچھلی نکال کر راجا دشینت کو تحفے میں نذر کی۔ مچھلی کو جب چیرا گیا تو اس کے پیٹ سے انگوٹھی برآمد ہوئی جسے دیکھتے ہی دشینت کو اپنا قول و قرار یاد آیا اور شکنتلا سے کی گئی زیادتی پر نادم ہوا۔ وہ جنگل میں گیا اور بھرت اور شکنتلا کو تلاش کر کے محل میں لے آیا اور تینوں کی باقی زندگی راحت سے گزری۔ دشینت کے بعد بھرت ہندوستان کا بادشاہ بنا۔
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/4 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/4
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/5 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/5
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/6 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/6
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/7 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/7
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/8 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/8
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/9 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/9
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/10 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/10
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/11 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/11
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/12 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/12
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/13 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/13
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/14 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/14
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/15 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/15
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/16 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/16
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/17 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/17
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/18 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/18
باب:ہندومت/منتخب شخصیت/19 باب:ہندومت/منتخب شخصیت/19
نامزدگیاں
ترمیمموجودہ نامزدگیاں
ترمیماگلی "منتخب شخصیت" کو منتخب کیجیے: