بحر اوقیانوس منطقۂ وقت
(بحر اوقیانوس معیاری منطقہ وقت سے رجوع مکرر)
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت (Atlantic Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جہاں کا معیاری وقت متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے تفریق کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ سال کے کچھ حصوں کے دوران میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ متناسق عالمی وقت−03:00 کا استعمال کرتا ہے۔
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت Atlantic Time Zone | |
---|---|
متناسق عالمی وقت | |
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت | UTC−4:00 |
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−3:00 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | 3 نومبر 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا آغاز | 9 مارچ 2025 |
علاقہ جات
ترمیم- اینگویلا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- اینٹیگوا و باربوڈا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- اروبا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- بارباڈوس (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- برمودا
- بونایر (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- برطانوی جزائر ورجن (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- کینیڈا، مندرجہ ذیل علاقوں میں :
- * نووا سکوشیا
- * نیو برنزویک
- * پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ
- * زیادہ تر لیبراڈار
- * جزائر مگدالن، کیوبیک
- کیوراساؤ (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- ڈومینیکا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- جمہوریہ ڈومینیکن (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- فرانس، مندرجہ ذیل علاقوں میں :
- * گواڈیلوپ (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- * مارٹینیک (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- * سینٹ بارتھیملے (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- * سینٹ مارٹن (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- گرین لینڈ، مندرجہ ذیل علاقے میں :
- * تھولے ایئر بیس
- گریناڈا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- مانٹسریٹ (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- پورٹو ریکو (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سابا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سینٹ کیٹز (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سینٹ لوسیا (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سینٹ ایوسٹائیس (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (روشنیروز بچتی وقت نہیں)
- امریکی جزائر ورجن (روشنیروز بچتی وقت نہیں)