بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ ادارہ میں زچگی

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ ادارہ میں زچگی (Indian states ranking by institutional delivery) ہے۔ اس کے اعداد و شمار قومی خاندان صحت سروے سے لیے گئے ہیں۔[1]

ریاستیں ادارہ میں زچگی (%) درجہ
کیرلا 100 1
گوا 93 2
تمل ناڈو 90 3
آندھرا پردیش 69 4
کرناٹک 67 5
مہاراشٹر 66 6
میزورم 65 7
گجرات (بھارت) 55 8
جموں و کشمیر 54 9
پنجاب 53 10
سکم 49 11
تریپورہ 49 11
ہماچل پردیش 45 13
مغربی بنگال 43 14
کل بھارت 41 15
ہریانہ 39 16
اڑیسہ 39 16
اتراکھنڈ 36 18
راجستھان 32 19
اروناچل پردیش 31 20
مدھیہ پردیش 30 21
منی پور 30 21
میگھالیہ 30 21
آسام 23 24
بہار (بھارت) 22 25
اتر پردیش 22 25
جھاڑکھنڈ 19 27
چھتیس گڑھ 16 28
ناگالینڈ 12 29

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 24 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020