بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ محصول آمدنی

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ محصول آمدنی (States of India by tax revenues) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010 کے مطابق ہیں۔

درجہ ریاست ٹیکس آمدنی
بھارت 30,331 billion (امریکی $430 بلین)
01 مہاراشٹر 4,518 billion (امریکی $63 بلین)
02 آندھرا پردیش 3,234 billion (امریکی $45 بلین)
03 اتر پردیش 2,964 billion (امریکی $42 بلین)
04 تمل ناڈو 2,734 billion (امریکی $38 بلین)
05 کرناٹک 2,526 billion (امریکی $35 بلین)
06 گجرات (بھارت) 1,796 billion (امریکی $25 بلین)
07 مغربی بنگال 1,699 billion (امریکی $24 بلین)
08 راجستھان 1,507 billion (امریکی $21 بلین)
09 کیرلا 1,382 billion (امریکی $19 بلین)
10 ہریانہ 1,363 billion (امریکی $19 بلین)
11 مدھیہ پردیش 1,272 billion (امریکی $18 بلین)
12 پنجاب 1,180 billion (امریکی $17 بلین)
13 چھتیس گڑھ 724 billion (امریکی $10 بلین)
14 جھاڑکھنڈ 707 billion (امریکی $9.9 بلین)
15 اڑیسہ 662 billion (امریکی $9.3 بلین)
16 بہار (بھارت) 370 billion (امریکی $5.2 بلین)
17 جموں و کشمیر 346 billion (امریکی $4.9 بلین)
18 آسام 322 billion (امریکی $4.5 بلین)
19 اتراکھنڈ 322 billion (امریکی $4.5 بلین)
20 ہماچل پردیش 274 billion (امریکی $3.8 بلین)
21 گوا 233 billion (امریکی $3.3 بلین)
22 تریپورہ 47.25 billion (امریکی $660 ملین)
23 میگھالیہ 45.92 billion (امریکی $640 ملین)
24 اروناچل پردیش 27.11 billion (امریکی $380 ملین)
25 منی پور 26.85 billion (امریکی $380 ملین)
26 ناگالینڈ 17.76 billion (امریکی $250 ملین)
27 میزورم 15.47 billion (امریکی $220 ملین)
28 سکم 13.68 billion (امریکی $190 ملین)

حوالہ جات

ترمیم