تبادلۂ خیال:داود ظاہری

  • @Tahir mq، امین اکبر، Hindustanilanguage، ساجد امجد ساجد، Obaid Raza، Bigbukhari، اور Arif80s: صاحبان، یہ مضمون کیا منتخب یا بہترین کے لائق ہے؟ براہ مہربانی رائے دیجیے۔ مضمون انگریزی سے مکمل ترجمہ شدہ ہے۔ میری رائے ہے کہ ہمیں انگریزی ویکیپیڈیا کی مکمل پیروی نہیں کرنی چاہیے، منتخب مضامین کی قلت کے پیش نظر اسے منتخب بنا لینا چاہیے۔ اس میں سرخ روابط بھی کم ہیں جو چند ایام میں نیلے کیے جا سکتے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں، رائے ضرور دیں، پھر ہی رائے شماری ہو گی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:59، 10 اپریل 2019ء (م ع و)
اچھا مضمون ہے تاہم منتخب مضمون کی ایک شرط (حجم: مضمون کا مواد سانچوں، حوالوں اور زمرہ جات کو چھوڑ کر کم از کم پچاس ہزار بائٹ سے زیادہ ہو۔) پر پورا نہیں اترتا۔ یا تو حجم بڑھایا جائے یا بہترین مضمون کے لیے نامزد کیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:18، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
@Tahir mq: بھائی، اگرچہ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی یہی شرط ہے، میں آپ کو ایسے مضامین دکھا سکتا ہوں جن کا حجم کم ہونے کے باوجود وہ وہاں صفحہ اول پر لگتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:55، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
صفحہ اول پر لگنے کے لیے کیا مضمون کا منتخب ہونا ضروری ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
انگریزی ویکی پیڈیا پر Freida Pinto کا مضمون (جو اب کافی وسیع ہے) جس وقت منتخب ہوا تھا، تب نہ تو اس میں اتنا مواد تھا اور نہ ہی موجودہ حجم۔ اگر اسی پر غور کیا جائے تو مجھے لگتا ہے اس مضمون کے منتخب بنایا جا سکتا ہے۔ ایک اداکارہ کے بالمقابل یہ ایک تاریخی شخصیت پر ہے، اس لیے زیادہ راجح، قابل توجہ اور منتخب کرنے کا مستحق ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:50، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
@Tahir mq: بھائی، واقعی میں مزمل صاحب نے جو تجویز دی اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔ میں پہلے ہی اپنے تبصرے میں اس سے ملتا جلتا ذکر کر چکا ہوں، ہمیں انگریزی ویکیپیڈیا کی پیروی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ شخصیت تاریخی ہونے کے ساتھ مذہبی کئی لوگوں کے امام بھی ہیں، اور ظاہری ان ہی کے مقلد ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:14، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
  • بہت خوبی سے بندھا مضمون ہے اور بہتری کی گنجائش تو بہرحال کار ہائے بشر میں تا ابد موجود رہے گی ہی۔ قطع نظر حجم و دیگر لوازم، موضوع دلچسپ و معلوماتی ہے ایک چنیدہ کم شنیدہ فرقے کے بارے میں ہے۔ لھذا ہماری رائے تو منتخب کرنے کے حق میں ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32، 8 اپریل 2019ء (م ع و)
تائید۔ بہترین یا منتخب مضمون بنایا جا سکتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:57، 12 اپریل 2019ء (م ع و)
منتخب تو نہیں، ہاں بہترین کے لیے نامزد کریں، چند ماہ بعد مزید اضافہ و بہتری کے بعد منتخب کے لیے نامزد کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:37، 12 اپریل 2019ء (م ع و)
@امین اکبر اور Obaid Raza: صاحبان، ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون/داود ظاہری  Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 16:32، 17 اپریل 2019ء (م ع و)

@Tahir mq اور Obaid Raza: اتفاقاً، آج انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر لگا منتخب مضمون 44 ہزار بائٹ کا ہے۔ یعنی سانچوں کے بغیر چالیس ہزار بائٹ ہوا۔ مضمون یہ ہے: Gothic boxwood miniature۔ انگریزی ویکیپیڈیا والے اصولوں میں ترمیم کر چکے ہیں ہمیں بھی کرنی چاہیے بہت سے مضامین یہاں میری نظر میں ہیں۔ ویسے بھی قارئین پرانے مضامین پڑھ پڑھ کر اکتا گئے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:01، 21 اپریل 2019ء (م ع و)

جب تک منتخب مضامین کی کمی ہے بہترین مضامین بھی صفحہ اول پر لگائے جا سکتے ہیں۔ ویسے میں یہ تجویز دینا چاہ رہا تھا کہ انتظامیہ میں شامل ہر شخص کم از کم دو صفحات کو ہر سال منتخب مضمون بنانے میں کردار ادا کرے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 21 اپریل 2019ء (م ع و)
طاہر محمود صاحب سے اتفاق رکھتا ہوں۔ جب تک منتخب مضامین کی کمی ہے بہترین مضامین کو صفحہ اول پر لگانا چاہئے۔ نیز موجودہ مضمون میں کئی سرخ روابط اب بھی موجود ہیں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 22 اپریل 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے داود ظاہری پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:44، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:02، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:48، 16 اکتوبر 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے داود ظاہری پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:43، 29 مئی 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2023)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:17، 4 جون 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے داود ظاہری پر 9 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:31، 8 دسمبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے داود ظاہری پر 10 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:53، 21 مئی 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:31، 27 ستمبر 2024ء (م ع و)

واپس "داود ظاہری" پر