تبادلۂ خیال:محمد بشیر کوٹلوی

ابو النور محمد بشیر کوٹلوی عنوان میں محترم عارف سومرو صاحب نے ابو النور کنیت حذف کی یہی کنیت عارف صاحب کے اپنے مضامینابوالحسن کبیر ٹھٹوی سندھی ابو الخیر مودودی ابوالفضل صدیقی ابو الجلال ندوی سمیت درجنوں عنوانات میں موجود ہے وضاحت فرما دیں۔

Untitled ترمیم

واپس "محمد بشیر کوٹلوی" پر