تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-پہلی سہ ماہی

وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔


 Y تکمیل --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:32, 2 جنوری 2014 (م ع و)

مسئلہ حل!

ترمیم

سانچہ جات میں دکھائیں/چھپائیں والا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمالیں۔  —خادم—  13:29, 11 جنوری 2014 (م ع و)

زبردست --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:32, 11 جنوری 2014 (م ع و)

Infobox rail service

ترمیم

اسلام علیکم: Infobox rail service میں سٹاپ کو تبدیل کر کے اسٹاپ کر دیں۔ صحیح لفظ اسٹاپ ہے۔ شکریہ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 09:03, 13 جنوری 2014 (م ع و)

 Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:17, 13 جنوری 2014 (م ع و)

وجہ بیان کیجیے

ترمیم
  • محترم ساتھی، آپ نے جو رائے ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext درج فرمائی ہے اس کی وجہ بیان کیجیے اور اپنی وجہ کے لیے کوئی ثبوت بھی مرحمت فرمائیں تاکہ آپ کی رائے دینے کی وجہ آپ کی ذاتی پسند نا پسند نا ہو، یہ معاملہ ذاتی پسند نا پسند سے طے کرنے کا نہیں ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:28, 14 جنوری 2014 (م ع و)

ناقلہ --> ریلوے انجن

ترمیم

اسلام علیکم: میرے خیال میں ناقلہ کو ریلوے انجن میں منتقل کر دیا جائے اور اس کا لنک انگلش ارٹیکل Locomotive سے بنا دیا جائے۔ اسی طرح برقی ناقلہ کو برقی ریلوے انجن میں منتقل کر دیا جائے اور اس کا لنک انگلش ارٹیکل Eletric Locomotive سے بنا دیا جائے۔

وجہ: Locomotive کو اردو میں انجن یا ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔ %90 سے زیادہ لوگ Locomotive کو اردو میں انجن ہی کہتے ہیں۔ ناقلہ کا لفظ تو میں نے کبھی نہیں سنا۔

آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔ مجھے آپ کی رائے درکار ہے۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 07:18, 14 جنوری 2014 (م ع و)

آپ کی بات مناسب ہے ایسا ہو جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:58, 14 جنوری 2014 (م ع و)

مزاج کیسے ہیں؟

ترمیم

برخوردار طاہر میاں! کیا معاملہ ہے صاحب؟ تبادلۂ خیال پر کسی دوسرے کی گفتگو کے درمیان اپنا تبادلۂ خیال نہیں لکھا جاتا بلکہ نیچے لکھا جاتا ہے! آئندہ اس قسم کی حرکت سے اجتناب فرمایئے گا میاں برخوردار۔ اور دوسرے یہ کے کسی بات کا حوالہ دیتے وقت وہ تمام عبارت اٹھا کر نقل نہیں کی جاتی بلکہ محض اس کی جانب ربط دیا جاتا ہے، میں نے وہ عبارت جس جگہ لکھی تھی وہ اسی جگہ میرے نام سے تسلیم کی جائے گی، اگر کوئی اور اٹھا کر اس کو میرے دستخط کے ساتھ کسی اور صفحے پر رکھتا ہے تو یہ بددیانتی نہیں؟؟ اور یہ کیا آپ لوگوں نے ایک ایک لفظ پکڑنے کی لگا رکھی ہے؟ کہاں نظر آئی ہے میاں برخوردار جی آپ کو میری Hypocrisy سیاق و سباق سے نابلد ہیں کیا آپ؟ انگریزی نہیں آتی تو کسی سے پڑھوا ہی لیجیے، ویسے انگریزی کا آنا نا آنا کوئی خوبی ہے نا برائی، آتی ہے تو بھی ٹھیک نہیں آتی تو بھی ٹھیک۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:33, 15 جنوری 2014 (م ع و)

  • پہلے آپ ایک بات سمجھ لیجیے کہ کسی کے تبادلۂ خیال کے درمیان میں اپنی تحریر (یا کوئی ترمیم یا عبارت) نہیں رکھی جاسکتی، یہ ناصرف دھوکہ کے زمرے میں آتا ہے بلکہ قاری کے لیے اصل لکھنے والے کا تبادلۂ خیال ناقابل فہم ہو جاتا ہے۔ میں آپ کے تبادلۂ خیالات میں جگہ جگہ لمبی لمبی عبارتیں رکھ کر ان کو ناقابل فہم بنانا شروع کردوں ؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:14, 15 جنوری 2014 (م ع و)
  • نہیں یہ معاملہ آپ سمجھ نہیں پا رہے یا بچکانہ حرکات پر اتر آئے ہیں۔ اپنا تبصرہ کسی دوسرے کے تبادلۂ خیال کے بیچ نہیں گھسیڑ سکتے آپ، آخر میں لکھیں، تبادلۂ خیال کے دستخط کے بعد میں لکھیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:20, 15 جنوری 2014 (م ع و)
  • یہ کوئی کھیل یا مذاق نہیں ہے جہاں آپ بازیگری دکھانا چا رہے ہیں۔ نا کسی کے تبادلۂ خیال کو آپ حذف کر سکتے ہیں اور اس کے کسی حرف کو ترمیم کر سکتے ہیں۔ کسی تبادلۂ خیال کے اختتام ہونے تک اور اس کے دستخط سے پہلے آپ کوئی ترمیم نہیں کرسکتے۔ اور نا ہی کوئی عبارت نقل کرتے وقت اس کو اصل جگہ لکھنے والے کے دستخط کر سکتے ہیں؛ کیونکہ وہ دستخط اس نے وہاں کیے تھے جہاں عبارت لکھی گئی تھی، وہاں نہیں کیے جہاں آپ نے اس کو اٹھا کر نقل کیا ہے؛ آپ خود اپنے ہاتھ سے اس کا نام لکھ سکتے ہیں کہ یہ اس شخص کی تحریر ہے جو اس نے فلاں صفحے پر لکھی ہے؛ دستخط خود نقل کرنا جرم ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:27, 15 جنوری 2014 (م ع و)
  • آئندہ میں ایسی کوئی حرکت برداشت نہیں کروں گا۔ نا آپ کی اور نا کسی اور صارف کی؛ جو غلط اور غیر مہذب ہے وہ غلط ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:29, 15 جنوری 2014 (م ع و)
  • نہیں برخوردار طاہر میاں آپ چاہیں تو اس عبارت کو صفحۂ اول پر رکھ دیں، ایک ایک صارف کو بھیج دیں۔ لیکن جو باتیں میں اوپر بیان کی ہیں ان کی خلاف ورزی برداشت نہیں کروں گا۔ 1- کسی کے تبادلۂ خیال کے الفاظ میں ترمیم نہیں کی جاسکتی اور 2۔ کسی کے دستخط نقل نہیں کیئے جاسکتے۔ کچھ آیا سمجھ شریف میں برخوردار؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:43, 15 جنوری 2014 (م ع و)

قطار --> ریل گاڑی یا ٹرین

ترمیم

اسلام علیکم: میرے خیال میں قطار کا عنوان تبدیل کر کے ریل گاڑی یا ٹرین کر دیا جائے۔

وجہ: Train کو اردو میں ریل گاڑی یا ٹرین کہا جاتا ہے۔ %90 سے زیادہ لوگ Train کو اردو میں ٹرین ہی کہتے ہیں۔ Train کو اردو میں قطار کون کہتا یا لکھتا ہے؟

میں نے اس مضمون کو ریل گاڑی کی طرف منتقل کرا تھا لیکن سمرقندی صاحب نے اسے دوبارہ قطار کی طرف منتقل کر دیا۔

میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں رائے شماری کروائی جائے۔ جو اکژت کی رائے ہو وہ ہی عنوان رکھا جائے۔

یہ ٹیگ اردو میں کیسے استمال کر سکتے ہیں۔ {{subst:requested move|NewName|reason}}

Adnanrail (تبادلۂ خیال) 10:01, 17 جنوری 2014 (م ع و)

مسئلہ حل

مضمون ریل گاڑی سے متلق مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 08:27, 19 جنوری 2014 (م ع و)

ذرا توجہ فرمائیں

ترمیم

اسلام علیکم, محترم طاہر بھائی مینے مضمون ’’ ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی‘‘ کو بہتر بنانے کی کافی کوشش کی ہے ذرا توجہ فرمائیں. شکریہ --مہتاب عالم مہتاب 14:27, 17 جنوری 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext

ترمیم

طاہر بھائ میں ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Urdutext میں ترمیم نہیں کر پا رہا۔ میں نے ایک ہزار سے زائد ترامیم کی ہیں مگر پھر بھی نیم محفوظ صفحات میں ترامیم نہیں کر پا رہا۔ براہِ کرم مدد فرمائیں! یہ ہے تصویر کی لنک:[1] فیضان 13:20, 19 جنوری 2014 (م ع و)

اگر آپ صفہے کو غیر محفوظ کر دیں تو عین نوازش ہو گی۔ میں معزولی کی تائید کرتاہون۔ میں یہ پیغام دینا چاہتا تھا:

"میں معزولی کی حمایت کرتا ہوں. ایک نئے صارف کے طور پر میں نے بھی اس طرح کے معاملات کا مشاہدہ کیا ہے. مجھے ایک منتظم کی طرف سے اس کی توقع نہیں تھی. اس نے بلاشبہ، وکی پیڈیا کے لئے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن میں نے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ نئے آنے والوں کے ساتھ ان کا رویہ بہتر ہونا چاہئے تھا۔ میں اردو وکیپیڈیا کے زوال کے لئے سب سے زیادہ ذمہ دار عنصر کے طور پر اردو سکرپٹ کا مسئلہ سمجھتآ ہوں۔ معاونت: اردو ویکیپیڈیا سہولت کے پرانے ورژن اس معاملے پر کافی رہنمائی فراہم نہیں کر رہے تھے. میں نے معاونت: اردو ویکیپیڈیا سہولت میں لنکس کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی لیکن مجھے دھمکی دی گئی۔ جب میں نے فونٹ فکس کرنے کی کوشش کی تو مجھے خوش آمدید کا پیغام ملا۔ مجھے بھی لگتا ہے کہ وہ فعال اور نئے آنے والے تمام صارفین کے خلاف غیر منصفانہ اقدامات کرتے ہوئے اتھارٹی کا غلط استعمال کرتے ہیں۔" فیضان 13:38, 19 جنوری 2014 (م ع و)

United States customary units

ترمیم
United States customary units - امریکی روایتی پیمانہ - امریکی روایتی اکائیاں ہو سکتا ہے۔
Telephone numbering plan - ٹیلی فون عددی خاکہ - ٹیلی فون رقمی ترکیب ہو سکتا ہے۔ احباب سے بھی مشورہ کر لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 06:26, 21 جنوری 2014 (م ع و)
    • پہلے کا میرے خیال میں امریکی روایتی اکائیاں بہتر لگ رہا ہے۔دوسرے میں عددی یا رقمی سے وضاحت صحیح نہیں لگ رہی ، مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ عددی اور رقمی کی جگہ کیا ہونا چاہیے۔ ٹیلی فون نمبر کی ایک الگ تعریف ہے، یہ ایک شناخت ہے، عدد یا رقم اسے واضح نہیں کر رہا۔ رقم کی جگہ عدد زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ رقم صرف ریاضی پڑھنے والوں کو سمجھ آئے گا جبکہ عدد عام بول چال میں استعمال ہوتا ہے۔ عام لوگ رقم کو روپیہ پیسہ والی رقم ہی سمجھتے ہیں۔ چلیں آپ بھی غور کریں باقی ساتھیوں کو بھی کہتے ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:04, 21 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم طاہر بھائی، اردو اصطلاحات بابت پالیسی پر رائے شماری کا کیا ہوا؟  —خادم—  10:18, 27 جنوری 2014 (م ع و)

و علیکم السلام شعیب بھائی، میں یہ سوچ ریا تھا کہ یہ صرف اردو اصطلاحات کی بات نہیں۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ہیں۔ جن میں سے کئی کے بارے میں حکمت عملی یا پالیسی موجود ہے۔ ان تمام چیزوں کو ایک جگہ آئین ویکیپیڈیا کے تحت آنا چاہیے۔ آپکا کیا خیال ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 10:32, 27 جنوری 2014 (م ع و)
جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ تو کس طرح آغاز کیا جائے؟  —خادم—  10:42, 27 جنوری 2014 (م ع و)
جو کچھ موجود ہے وہ میں ڈال رہا ہوں۔ پھر دیکھتے ہیں کیا اور ضروری ہے اور اگر کسی پالیسی میں تبدیلی کرنا ہے تو کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔ اور آپ واپس آ گئے کیا۔ آپ کے بغیر کافی کام رکے ہوئے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 10:45, 27 جنوری 2014 (م ع و)
بہتر۔ کسی حکمت عملی میں تبدیلی اور اضافہ کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز میں مسئلہ پیش کردیں، ان شاء اللہ سب ساتھی مل کر حل کرلیں گے۔ آپ کام بتائیں، میں موقع ملتے ہی کرنے کی کوشش کروں گا۔ ابھی کچھ دیر تک میں ہوں یہاں پر۔  —خادم—  11:20, 27 جنوری 2014 (م ع و)
طاہر بھائی، انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ہوگیا۔ اب بتائیں کیا کام ہے؟  —خادم—  07:40, 29 جنوری 2014 (م ع و)
ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں کے آخری قطعہ میں تصویر کے نیچے کا متن (انتظامی نوٹ) بائیں جانب جارہا ہے، مجھے اس کو درست کرنے کا کوڈ یاد نہیں آرہا ہے، اس سے پہلے میں نے یہ کافی جگہ کیا ہے۔ آپ درست کرسکتے ہیں؟  —خادم—  07:40, 29 جنوری 2014 (م ع و)
 Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:49, 29 جنوری 2014 (م ع و)

اسلام علیکم

ترمیم
  وہاڑی کے صفے کو غیر سیاسی اور تاریخی بنائیں
اسلام علیکم ! سر طارق پلیز غیر مستند حوالہ جات پوسٹ کرنے سے پرہیز کریں وہاڑی کی آبادی85 فیصد سرائیکی ھے اور اپ اسکو پنجابی بنا کر مغالطہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اپ سے گزارش مہذب دنیا کا رویہ اختیار کریں مہذب و ادب کو اپنا شیوہ بنائیں شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 08:32, 29 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:37, 30 جنوری 2014 (م ع و)

اسلام علیکم ! میں انتظامیہ سے غیر متصبی رویہ کی درخواست کرتا ھوں اور سرائیکی پیج کوں بیرونی تخریب کاروں سے بچانے کی پُرزور درخواست کرتا ھوں ۔جناب امین اکبر صاحب ھم سرائیکی بیرونی تخریب کاروں سے سامنے سَر نہیں جھکائے گے انشاء اللہ ۔اپ متصب رویہ دیکھ کر مجھے کوئی حیرت نہیں ھو رہی پاکستان میں متصب رویہ عام ھے یہ کوئی اچنھبے کی بات نہیں ھے شکریہ اینڈ اللہ Bhural (تبادلۂ خیال) 17:26, 31 جنوری 2014 (م ع و) بھورل

سرائیکی لہجہ‏

ترمیم

صفحہ سرائیکی لہجہ‏ کو ایک دن اور دیکھ لیں اگر تخریب کاری جاری رہے تو اسے بالکل مقفل کر دیں۔ اتنا وقت نہیں ہوتا کہ اس ایک صفحے پر مسلسل نظر رکھی جائے۔ اگر کسی نے کچھ لکھنا ہو گا تبادلہ خیال پر لکھ دے۔ حوالےکے ساتھ ، بعد میں مضمون میں شامل کر دیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:03, 30 جنوری 2014 (م ع و)

زمرہ جات

ترمیم

اسلام علیکم۔ میں جو مضامین بناتا ہوں اس میں انگریزی زمرہ جات ویسے ہی ڈال دیتا ہوں جیسے وہاں انگریزی ویکی پر ہوتے ہیں۔ آپ زمرہ بندی کرتے ہوئے، جو زمرہ جات یہاں اردو ویکی موجود ہوں وہ ڈال کر باقی کے حذف کر دیا کریں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 21:44, 10 فروری 2014 (م ع و)

جی بہتر۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:03, 11 فروری 2014 (م ع و)
ویسے آپ خود بھی تمام انگریزی زمرہ جات کو کھول کر دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے زمرہ جات اردو میں موجود ہیں۔ اور صرف وہی زمرہ جات شامل کر دیں۔ یا ضروری زمرہ جات اردو میں بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:42, 11 فروری 2014 (م ع و)

ماڈیول نام فضا

ترمیم

اب آپ {{فاضل کاری-صفائی}} استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک اہم بات آپ سے یہ دریافت کرنا تھا کہ Module نام فضا کا کیا ترجمہ کیا جائے؟ یہ نئی نام فضا ہے جسے کچھ ماہ قبل ہی تخلیق کیا گیا ہے، اور اب اس کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ یہاں اردو ویکی میں ماڈیول کا ترجمہ مطبقیہ درج ہے جو کسی طور نام فضا کے لیے مناسب نہیں۔ آپ کوئی نام تجویز فرمادیں۔  —خادم—  09:31, 11 فروری 2014 (م ع و)

کچھ اندازہ نہیں ہے۔ ماڈیول بھی استعمال ہوتا ہے خاص کر پروگرامنگ میں تو ماڈیول بھی رکھ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:24, 13 فروری 2014 (م ع و)

تجدید شماریات

ترمیم

درج ذیل شماریات کی تجدید کی گئی ہے، آہستہ آہستہ سب کی تجدید ہوجائے گی:

دونوں شماریات میں سے بتائیں کسے فائنل کروں؟  —خادم—  19:41, 12 فروری 2014 (م ع و)

صارف:محمد شعیب/ریتخانہ برائے روبہ جات اچھا ہے مگر اس میں عام صارفین نہیں آ رہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:17, 13 فروری 2014 (م ع و)

کچھ شماریات

ترمیم

درج ذیل شماریات ملاحظہ فرمائیں:

 —خادم—  21:03, 13 فروری 2014 (م ع و)

2014 الجزائری لوک ہیڈ سی-130 ہرکولس حادثہ میں موجود زمرہ جات تخلیق فرمادیں۔ ممنون  —خادم—  09:15, 14 فروری 2014 (م ع و)
صارف:Shuaib-bot/Accidents by year ملاحظہ فرمائیں۔ ایسے ہی کسی بھی زمرہ کا نکالا جاسکتا ہے۔  —خادم—  10:49, 14 فروری 2014 (م ع و)
کیا ایسی شماریات کی ضرورت ہے، جن میں دیگر ویکیپیڈیاؤں میں موجود بڑے اور چھوٹے مضامین کی فہرست ہو؟  —خادم—  11:03, 14 فروری 2014 (م ع و)
روبہ سے مضامین کا ترجمہ جیسا آپ نے آبشار کے لیے کیا تھا ہو سکتا ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:11, 14 فروری 2014 (م ع و)

دوسرا ہزارہ

ترمیم

دوسرا ہزارہ میں عیسوی سال کے لیے جو اصطلاحات مبم اور صبم وغیرہ ہیں کس نے بنائی ہیں؟ کیا ان پر پہلے کہیں بات چیت ہوئی ہے؟ میرے خیال میںتو عیسوی ہی ہر جگہ استعمال کیا جاتا ہے اور اسے ہی استعمال کیا جاتا چاہیے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:30, 15 فروری 2014 (م ع و)

اوہ یہ صفحہ تو تاریخی ہے۔ یہ اعلی حضرت مکمل نام نواب الدولہ نظام الملک اعلی حضرت شمس الدین محمد التمش حئی خان صاحب بہادر یار جنگ۔ جنہوں نے اردو ویکیپیڈیا کی بنیاد رکھی تھی ان کا بنایا ہوا ہے۔ ابتدائی دور کے ساتھی خاور صاحب کا کہنا ہے کہ اعلی حضرت کافی املا کی غلطیاں بھی کرتے تھے۔ اس پر بات ہو سکتی ہے اور ایسی کوئی اصطلاح اردو میں میری نظر سے نہیں گزری۔
ویسے میرے خیال میں ایسے صفحات (دس سال پرانے) بالکل حذف نہیں ہونا چاہیے، ترامیم ہو سکتی ہیں۔ (میں جانتا ہوں آپکا مقصد صفحہ کو حذف کرنا نہیں۔ یہ ایک عمومی صلاح ہے۔) --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:45, 15 فروری 2014 (م ع و)
جی بالکل میرا مقصد اسے حذف کرنا نہیں، غلط اور خود تراشیدہ اصطلاحات کو رائج اصطلاحات سے بدلنا ہے۔ صفحہ میں ترامیم ہی کی جانی چاہیے نہ کہ حذف۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:33, 15 فروری 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا حقوق ِنسخہ

ترمیم

ویکیپیڈیا حقوق ِنسخہ اس مضمون کا لنک 1746 صفحات پر جو تبادلہ خیال کے صفحات ہیں پر موجود ہے مگر مضمون نہیں ہے ۔ اس پر تو تھوڑا سا لکھیں یا اسے کسی مضمون کی طرف ری ڈائریکٹ کر دیں۔منصوبہ:حوالہ درکار[ اسے بھی دیکھ لیںَ۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:03, 15 فروری 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا:حقوق نسخہ صفحہ تو موجود ہے لیکن ری ڈائریکٹ نہیں بن ریا کیونکہ اس میں اعراب کا استعمال ہے۔ شعیب بھائی سے کہہ کر روبہ سے یہ کام کروانا ہو گا۔ منصوبہ:حوالہ درکار -- ویکیپیڈیا:حوالہ درکار ری ڈائریکٹ ہو گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:10, 15 فروری 2014 (م ع و)

میٹا

ترمیم

طاہر بھائی میٹا پر درخواست دے سکتے ہیں آپ رائے شماری کے فیصلہ کے مطابق؟  —خادم—  09:25, 19 فروری 2014 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

محترم طاہر صاحب، خوش آمدید و ہدایات کے لئے میں آپ کا مشکور ہوں۔

--عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 18:53, 19 فروری 2014 (م ع و)

ضروری مضامین

ترمیم

اس ربطویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/ضروری مضامین پر موجود شہروں اور علاقوں کے صفحات کو آپ دیکھ لیں۔ آپ کو تجربہ ہے ان کا۔ میں دوسرے مضامین دیکھ لیتا ہوں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 20:43, 19 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

ترمیم

درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 13:55, 20 فروری 2014 (م ع و)

اضافہ اسماء صارفین

ترمیم

جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-پہلی سہ ماہی! اس صفحہ میں آپ موجود طریقہ سے دیگر اردو ویکی صارفین کے نام درج فرمادیں، تاکہ وقتا فوقتا ہونے والی رائے شماری کی اطلاع بیک وقت تمام مندرج صارفین تک پہونچ جائے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:02, 20 فروری 2014 (م ع و)

کافی نام ڈال دیے تھے لیکن ترامیم ضائع ہو گئی ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:36, 20 فروری 2014 (م ع و)
آپ کے شامل کردہ تمام اسماء موجود ہیں۔  —خادم—  14:38, 20 فروری 2014 (م ع و)

یہ تقریباً ایک تہائی ہیں طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 17:06, 20 فروری 2014 (م ع و)

سانچہ:خانہ معلومات ذیلی خانہ طرز جسم

ترمیم

سانچہ:خانہ معلومات ذیلی خانہ طرز جسم۔ یہ ایک سائیڈ پر کیوں نہیں آ رہا؟ اپنے انگریزی سانچے کی طرح امین اکبر (تبادلۂ خیال) 19:19, 20 فروری 2014 (م ع و)

یہ وہی ٘Module نام فضا کا مسلہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:16, 21 فروری 2014 (م ع و)
 Y تکمیل  —خادم—  10:49, 21 فروری 2014 (م ع و)

نصف النہار درجہ

ترمیم

طاہر بھائی، میں نے نصف النہار درجہ 36 تک صفحات بنا لیے ہیں، یہ صفحات کئی سو تک پہلے ہوئے ہیں۔ اور انہیں بنانے کے لیے محض کاپی پیسٹ کرنا ہوتا ہے۔ آپ نصف النہار درجہ 1 سے پورا مواد کاپی کرلیں، اور جس نمبر کا صفحہ آپ بنارہے ہیں، اس مواد میں سے محض وہ نمبر تبدیل کردیں۔ مثلا نصف النہار درجہ 1 میں 1 کو 36 سے تبدیل کردیں اور اسی طرح مواد میں جہاں جہاں 1 آیا ہے اسے 36 سے تبدیل کردیں، Location map-line کے سانچہ میں بھی۔ چند سیکنڈ لگتا ہے۔ اس کے بعد انگریزی صفحہ سے ویکی ڈیٹا میں جاکر اردو کا ربط دے دیں۔ ایک صفحہ تیار۔ چونکہ یہ صفحات سینکڑوں پر مشتمل ہے اس لیے مجھ اکیلے کے بس کے نہیں ہیں۔ امید ہے آپ معاونت فرمائیں گے۔  —خادم—  16:17, 22 فروری 2014 (م ع و)

 Y تکمیل طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:42, 23 فروری 2014 (م ع و)
27086 کل، 27089 آج۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:30, 24 فروری 2014 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

زرہ نوازی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 14:43, 26 فروری 2014 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

ستارہ مترب کنندہ دینے کا بہت بہت شکریہ۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 16:04, 26 فروری 2014 (م ع و)

علوی اعوان آف بیروٹ

ترمیم

یہ مضمون کس طرح کا ہے؟ اور اس کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی؟  —خادم—  13:55, 27 فروری 2014 (م ع و)

غیر معروف ہے۔ Urdutext نے 17 اگست 2011‏ کو حذف اور معروفیت کا سانچہ لگایا تھا۔ جو آج نکال دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:02, 27 فروری 2014 (م ع و)
یہ دیکھے آپ نے۔ نجمی شفائی توانائی، سید شہزاد علی نجمی --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:03, 27 فروری 2014 (م ع و)
{{Infobox French commune/regdept}} میں موجود علاقوں کے نام اردو میں ہوسکتے ہیں؟  —خادم—  10:48, 28 فروری 2014 (م ع و)
جاپان کے شہروں کا ترجمہ موجود ہے۔ سانچہ:جاپان کے میٹروپولیٹن شہر۔ فرانسیسی ناموں میں دیر لگے گی کیونکہ ان کا تلفظ دیکھنا پڑے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:10, 28 فروری 2014 (م ع و)
یہی سانچہ فارسی میں بھی موجود ہے، اس سے مدد لی جاسکتی ہے، میں جب تک جاپان کے مضامین پر کام کرتا ہوں۔ آپ نے مضامین دیکھے؟؟ کوئی رائے؟؟  —خادم—  12:47, 28 فروری 2014 (م ع و)
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق درخواست مضامین۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:21, 28 فروری 2014 (م ع و)
Department کے لیے اقلیم کی جگہ محکمہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:29, 28 فروری 2014 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── بہتر، میں نے تبدیلی کردی ہے، نیز روبہ نے تمام مضامین بنادیے ہیں؛ ملاحظہ فرمائیں۔  —خادم—  13:46, 28 فروری 2014 (م ع و)

یہ تو کمال ہو رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:53, 28 فروری 2014 (م ع و)
ابھی تو کمال ہورہا ہے، شاید کچھ دنوں میں کرامت ہونے لگے ;) کیا مزید فہرست ہے اس طرح شہروں کی؟  —خادم—  13:58, 28 فروری 2014 (م ع و)

مشکور برائے منظورئِ تجویز و ہمت افزائی

ترمیم

طاہر بھائی، ہمت بڑھانے اور صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈیمی کو صفحہ پاکستان فوجی درسگاہ سے رجوع مکرر دینے کے لئے شکریہ

مضامین تخلیق کردیے گئے ہیں۔ آپ کو واٹس اپ پر پیغام دیا ہے۔ -- —خادم—  12:49, 1 مارچ 2014 (م ع و)
جی شعیب بھائی۔ عوامی جمہوریہ چین کے تو تمام ہو گئے ہیں۔ سانچہ:جاپان کے میٹروپولیٹن شہر میں ٹوکیو کے باقی ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:54, 1 مارچ 2014 (م ع و)
کچھ دن سے ایک مسلہ آ رہا ہے۔ وہ یہ کہ کرسر جہاں نظر آ رہا ہوتا ہے وہ اصل میں وہاں نہیں ہوتا۔ مثلا ایک جگہ پر کرسر لا اگر کچھ اضافہ یا حذف کریں تو دو حروف پہلے وہ اضافہ یا حذف ہوتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:01, 1 مارچ 2014 (م ع و)
یہ جو ٹوکیو کے باقی ہیں، کیا ان پر بھی مضامین بنانے ہیں؟ اچھا تو یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہے! میں سمجھ رہا تھا یہ میرے براؤزر کا مسئلہ ہوگا۔ پتہ نہیں کیا وجہ ہے اس کی، میں بھی پریشان ہوں اس کی وجہ سے۔ آپ کی سی ایس ایس میں جمیل نوری ہے؟ -- —خادم—  15:37, 1 مارچ 2014 (م ع و)
100 سے زائد مضامین تحریر کیے گئے ہیں، آپ بس ایک نظر ان کے تلفظ پر ڈال لیں، اور جن کا تلفظ درست نہ لگے ان کو درست تلفظ کے جانب منتقل فرمادیں۔ ممنون  —خادم—  21:27, 1 مارچ 2014 (م ع و)

صلائے عام

ترمیم

جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-پہلی سہ ماہی! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 08:46، 28 دسمبر 2024 (م ع و)

شہروں کے انام

ترمیم

انگریزی وکی پر ایک صفحہ ہے List of railway stations in India کے نام سے۔ میں نیچے سے یعنی Z, Y سے شروع کرتا ہوں، آپ اوپر A سے شروع کر دیں۔ بہت سے شہروں کے نام اردو میں ہے مگر بہت سے نہیں ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:54, 2 مارچ 2014 (م ع و)

لیکن اس فہرست میں سب ہی شہر نہیں ہیں، جیسے اکلترا، اس بات کا خیال رکھیں۔ -- —خادم—  09:58, 3 مارچ 2014 (م ع و)

نیا روبہ

ترمیم

شہروں کے صفحات میں نگارخانہ کا اضافہ کرنا شروع کردیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں:

واہ۔ کیا بات ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:04, 4 مارچ 2014 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

سانچہ:StateName

ترمیم

سانچہ:StateName کے ریاستوں کے نام تو اردو میں کر دیجیے گا صبح۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 21:13, 5 مارچ 2014 (م ع و)

 Y طاہر صاحب کے لیے مبارک ;) -- —خادم—  21:45, 5 مارچ 2014 (م ع و)

24 گھنٹوں میں تعداد مقالات

ترمیم

درج شدہ ویکیپیڈیاؤں میں آخری 24 گھنٹوں میں تعداد مقالات: فارسی: 509 – کوریائی: 95 - ترکی: 93 - عربی: 85

اس میں اردو کے مقالات بھی آ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:25, 6 مارچ 2014 (م ع و)

ملاحظہ فرمائیں تبدیلی -- —خادم—  16:38, 6 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری

ترمیم

جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-پہلی سہ ماہی! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

یہ فہرست منتقل کردیں اردو میں، بہت سارے فرانسیسی کمیون/شہروں پر مضامین تیار ہوچکے ہیں۔ -- —خادم—  11:12, 7 مارچ 2014 (م ع و)
ابھی فی الحال اتنے شہر بن گئے ہیں ایک دو دن میں یہ تعداد کافی بڑھ جائے گی۔ -- —خادم—  11:15, 7 مارچ 2014 (م ع و)
یہ ترامیم دیکھیں۔ -- —خادم—  01:45, 8 مارچ 2014 (م ع و)
city with millions of inhabitants کا ترجمہ کیا ہوسکتا ہے؟ -- —خادم—  07:20, 9 مارچ 2014 (م ع و)
لاکھوں نفوسی شہر یا ملین آبادی شہر دیکھ لیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:27, 9 مارچ 2014 (م ع و)
ام البلاد خالی مضمون ہے۔ -- —خادم—  07:39, 9 مارچ 2014 (م ع و)
وپ:بھارتی فلمی اداکارہ پہلے اسے مکمل کرلیں گے، اس کے بعد امریکی اداکاراؤں پر بنائیں گے۔ -- —خادم—  14:58, 10 مارچ 2014 (م ع و)

ملک؟؟

ترمیم

اردو ویکیپیڈیا میں صفحہ ملک کے بین الویکی روابط State کے ہیں، جبکہ en:Country میں اردو کا بین الویکی ربط موجود نہیں ہے، آپ کی توجہ درکار ہے۔ -- —خادم—  11:31, 11 مارچ 2014 (م ع و)

میں دیکھتا ہوں۔ روبہ سارا دب جل کر ایک آدھ تبدیلی کرتا ہے۔ زمرہ اور سانچہ میں چلانے کے لیے کیا کمانڈ ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:44, 11 مارچ 2014 (م ع و)
صفحہ ابو دھیبا ملاحظہ فرمائیں، ایک ٹسٹ پیج ہے۔ اگر تلفظ درست نہ ہوتو درست فرمادیں۔ -- —خادم—  07:15, 12 مارچ 2014 (م ع و)
ابو ضبا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:24, 12 مارچ 2014 (م ع و)
کل روبہ کی ترمیز کو اپڈیٹ کیا ہوں، کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں، آپ یہ نئے انداز کو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر کچھ تبدیلی کرنا ہو تو بتادیں۔ اس کے بعد فائنل کردوں گا۔ -- —خادم—  08:04, 12 مارچ 2014 (م ع و)
اچھا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:38, 12 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتگی تعداد مضامین

ترمیم

{{شماریات گذشتہ 24/شمار/ہفتہ وار}} ہفتہ وار تعداد مضامین کے لیے شروع کیا ہے۔ اور ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین میں ایک عمود کا اضافہ بھی کردیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ اگر ماہانہ کا اضافہ بھی کرنا ہوتو بتائیں۔ -- —خادم—  17:17, 12 مارچ 2014 (م ع و)

جی اچھا ہے۔ ذرا تبدیلی کی ہے جدول میں دیکھ لیجیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 04:55, 13 مارچ 2014 (م ع و)
لیکن اس میں ہفتہ کا کالم ختم کردیا آپ نے؟ -- —خادم—  08:20, 13 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ کا مجموعہ ہفتہ ختم ہونے کے بعد نیچے موجود ہے۔ ہر روز ہفتہ کا کالم صحیح نہیں --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:35, 13 مارچ 2014 (م ع و)
ہاں یہ صحیح ہے۔ -- —خادم—  09:41, 13 مارچ 2014 (م ع و)
ویکیپیڈیا:ریتخانہ -- —خادم—  11:32, 13 مارچ 2014 (م ع و)
بہت اچھا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:35, 13 مارچ 2014 (م ع و)
نوشتہ تعداد مضامین میں تاریخ کا جو فارمیٹ استعمال ہو رہا ہے وہ سہل الفہم نہیں ہے، اسے تبدیل کرسکتے ہیں، مثلا 12 مارچ 2014۔ -- —خادم—  13:45, 13 مارچ 2014 (م ع و)
صارف:محمد شعیب/شماریات/جنوری 2013 دیکھیں۔ -- —خادم—  13:48, 13 مارچ 2014 (م ع و)
یہ تو بہت ہی اعلی ہے۔اس کی ضرورت نہیں ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین یا ہے۔ یعنی کبھی بھی یہ معلوم ہو سکتا ہے یا پورے ماہ کی رپورٹ ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:53, 13 مارچ 2014 (م ع و)
یہ شماریات روزآنہ اپڈیٹ کی جاتی تھی۔ نوشتہ تعداد مضامین کی ضرورت ہے۔ -- —خادم—  14:28, 13 مارچ 2014 (م ع و)
صارف:محمد شعیب/شماریات/مارچ 2014 -- —خادم—  14:48, 13 مارچ 2014 (م ع و)
یہ صحیح ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 17:11, 13 مارچ 2014 (م ع و)

عراق کے شہر

ترمیم

طاہر بھائی، فہرست عراق کے شہر میں کئی اغلاط ہیں، صلاح الدین کے بجائے صلاحدین لکھا گیا ہے، نیز شہروں اور محافظات کا نام بھی غلط ہے۔ میں نے عراق کے تمام شہروں اور صوبوں کے مضامین بنا لیے ہیں، آپ اس فہرست میں صوبوں اور شہروں کے نام اگر درست کردیں تو کرم فرمائی ہوگی   -- —خادم—  20:51, 14 مارچ 2014 (م ع و)

جزاک اللہ تکمیل کے لیے، روبہ کی ترمیز میں تبدیلی کے بعد نئے انداز میں مضمون طوز خورماتو ملاحظہ فرمائیں، نیز نوشتہ کا بھی نیا انداز ملاحظہ فرمائیں۔ -- —خادم—  09:10, 15 مارچ 2014 (م ع و)
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اداکار اور فلمساز/درخواست تخلیق/بھارتی فلمی اداکارہ میں آپ کی درخواست مضمون سمجھ نہیں آئی۔ -- —خادم—  09:51, 15 مارچ 2014 (م ع و)
Tongcheng, Anhui کا اردو نام آپ نے درج نہیں کیا۔ -- —خادم—  14:35, 15 مارچ 2014 (م ع و)
معذرت۔ پیغام کل بھیجیں گے؟ ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 14:41, 15 مارچ 2014 (م ع و)
پیغام تیار ہے؟ -- —خادم—  15:07, 15 مارچ 2014 (م ع و)

مبارک باد!

ترمیم
  تیس ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کرنے پر خصوصی مبارکباد    —خادم—  15:09, 15 مارچ 2014 (م ع و)
بہت بہت مبارک ہو طاہر بھائی،امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:44, 15 مارچ 2014 (م ع و)

درخواست برائے درستگی تصاویر مضمون

ترمیم

طاہر بھائی یہاںآپ کی مدد درکار ہے، برائے تناسب تصاویر۔ کافی کوشش کے بعد بھی گیلری سٹائل تصاویر نہیں آ رہیں۔ ممنون --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 17:02, 15 مارچ 2014 (م ع و)

 Y تکمیل عاقب بھائی تصاویر اب گیلری سٹائل میں ہیں۔ اگر یہی مقصود تھا تو آپ الگ الگ تصاوہر مٹا سکتے ہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:02, 16 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  خصوصی اعزاز
اللہ تعالیٰ آپ کوصحت اور ہمت دے اور آپ اسی طرح اردو ویکیپیڈیا پر فعال رہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:35, 15 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


درخواست تخلیق

ترمیم

اس صفحہ میں موجود Shenzhou, Hebei کا اردو نام درج کرنے کے ساتھ اس کے بعد کے تمام شہر دوبارہ درج کریں۔ -- —خادم—  08:15, 16 مارچ 2014 (م ع و)

ملاحظہ فرمائیں -- —خادم—  14:17, 16 مارچ 2014 (م ع و)
اب آپ زمرہ جات کا ترجمہ کرکے کاپی پیسٹ کردیں اور روبہ چلا دیں صارف:Tahir mq/ریتخانہ/زمرہ -- —خادم—  18:14, 17 مارچ 2014 (م ع و)
واٹس اپ پر آئیں.  —خادم—  08:16, 22 مارچ 2014 (م ع و)
فون خواب ہو گیا ہے۔ ابھی میرے پاس سمارٹ فون نہیں بلکہ بیواقوف فون ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:16, 22 مارچ 2014 (م ع و)
بہتر میں ایمیل کرتا ہوں.  —خادم—  09:20, 22 مارچ 2014 (م ع و)

سانچہ flag

ترمیم

طاہر بھائی، صفحہ اہری، گڑھ چرولی کا خانہ معلومات دیکھیں. اس میں سانچہ پرچم میں انگریزی میں انڈیا لکھا ہوا ہے. یہاں بھارت اردو میں کیوں نہیں آرہا؟ ایسے ہی بہت سے ممالک کا میں نے دیکھا ہے.  —خادم—  12:10, 22 مارچ 2014 (م ع و)

جس انداز میں آپ نے بھارت درج کیا ہے میں یہ نہیں چاہ رہا ہوں. میرا کہنا یہ ہے کہ ترمیز میں بدستور انگریزی میں ہی انڈیا لکھا رہے لیکن ظاہر اردو میں ہو بھارت. جیسے اسی مضمون کا فارسی صفحہ ملاحظہ فرمائیں اور ان کا خانہ معلومات دیکھیں.  —خادم—  13:21, 22 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  عمومی اعزاز
محمود طاہر ایک عقیل و ذہین صارف ہے

21:17, 22 مارچ 2014 (م ع و)
مضمون بارنکیا کو حذف کرکے دوبارہ روبہ سے بنالیں.  —خادم—  01:21, 23 مارچ 2014 (م ع و)
نگار خانہ اور ترجمہ روابط والے روبہ.جات چلادیں طاہر بھائی.  —خادم—  08:17, 23 مارچ 2014 (م ع و)
طاہر بھائی، پیمائشی اکائیوں پر اردو ویکی میں مضامین نہیں ہیں. میں نے صارف:محمد شعیب/پیمائشی اکائیاں میں ان کی فہرست بنادی ہے، انہیں اردو ویکی میں تحریر کرنے میں معاونت فرمائیں. ممنون  —خادم—  12:48, 23 مارچ 2014 (م ع و)

اضافہ متعدد خصوصیات

ترمیم

طاہر بھائی، ہمارے پاس کیا تمام ممالک کے ابواب ہیں؟ اگر نہیں تو کیا وہ.بن.سکتے ہیں؟ میں سوچ رہا ہوں کے شہروں کے مضامین میں شہر کے ملک کے باب کا.ربط بھی ہو اور ساتھ میں ایک.تجویز یہ ہے کہ ہمارے پاس نامکمل.والا سانچہ نامکمل ہے. تمام ویکیوں میں ہر ملک کا نامکمل.سانچہ الگ ہوتا ہے جس میں اس ملک کا پرچم بھی ہوتا ہے. اگر یہ تمام ملک کے علیحدہ علیحدہ نامکمل والے سانچہ جات مع ان کے زمرہ جات بن جائیں تو زمرہ:نامکمل میں ہزاروں مضامین آنے سے بچ جائیں گے. کیا فرماتے ہیں آپ؟ @امین اکبر: صاحب کی بھی توجہ.درکار ہے.  —خادم—  14:21, 23 مارچ 2014 (م ع و)

مجھے ممالک کے نام اور زمرہ جات جو ممالک میں ضروری ہیں وہ دے دیں میں ایکسل سے تمام سانچوں کا مواد بنا دوں گا۔ پھر آپ کو کاپی پیسٹ کرنا ہو گا بس۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 16:56, 23 مارچ 2014 (م ع و)
سب سے پہلے en:Wikipedia:stub کا ترجمہ ضروری ہے. سانچوں کے بجائے اگر ابواب ایکسل سے بن جائیں تو زیادہ اہم کام ہوجائے گا. سانچے تو میں بنالوں گا ان شاء اللہ.  —خادم—  17:08, 23 مارچ 2014 (م ع و)
اس پر ویکیپیڈیا:خام کے نام سے صفحہ بنایا جا سکتا ہے۔ ابواب سارے ایکسل سے بن جائیں گے۔ مجھے بس ممالک کی لسٹ بلٹ یا نمبرنگ میں مل جائے، جھنڈا شامل ہو جائے گا ، زمرہ جات بھی تمام شامل ہو جائے گے، تصاویر کا مسئلہ بنے گا کہ ہر ملک میں مختلف تصاویر لگائی ہوئی ہیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:07, 23 مارچ 2014 (م ع و)
طاہر بھائی، کیا ابواب کے لیے ممالک کی فہرست جس طرح امین صاحب کہہ رہے ہیں مل سکتی ہے؟  —خادم—  18:14, 23 مارچ 2014 (م ع و)
ممالک کی فہارست تو موجود ہیں۔
باب:جغرافیہ نامکمل ہے، کیا اسے مکمل کرسکتے ہیں؟  —خادم—  05:35, 24 مارچ 2014 (م ع و)
ممالک کی فہرست بنا لی ہے، اب بہت جگہ کام آئے گی۔ صفحہ ویکیپیڈیا:فہرست ممالک بلحاظ ابواب ملاحظہ کریں، ابخارا، افغانستان اور برطانیہ کے ابواب میں نے ایکسل کی مدد سے بنائے ہیں۔ کیا اس طرح تمام صفحات بنا دوں؟ پرچم ذیلی ابواب میں ہوتا ہے اس لیے نہیں ڈالا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:11, 25 مارچ 2014 (م ع و)
کیا اس میں intro والا سانچہ بن پائے گا؟ کیونکہ یہ ضروری ہے، باقی دیگر سانچے ہم مرحلہ ثانی میں بناسکتے ہیں۔ نیز اگر ایسا ہوجائے کہ دنیا کے مشہور ممالک پر پہلے ابواب بن جائیں جن پر ہم شہروں کے روبہ سے زیادہ مضامین بنا رہے ہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ -- —خادم—  13:57, 25 مارچ 2014 (م ع و)
انٹرو کا باب میں ایک ساتھ بن سکتا ہے مگر پہلے مرحلے میں اس میں صرف سانچے سے پرچم ڈال سکتا ہوں، ملک کا انگریزی اور نام بس، بقیہ معلومات خود سے ڈالنی ہونگی۔ اگر ملکوں کے داالخلافہ اور آبادی وغیرہ کی معلومات ایکسل کی ایک شیث میں مل جائٰیں تو وہ بھی انٹرو میں ڈال سکتا ہوں۔ مقامات کی جو فہرست بنائی گئی ہے، اس میں تمام ملکوں کے مقامات ملے جلے ہیں۔ ویسے بھی ایک دفعہ ڈیٹا تیار ہو گیا تو کاپی پیسٹ ہی کرنا ہو گا مجھے، سارا کام ایک دن کا ہی ہے، اس لیے ایک ساتھ ہی ہو جائے گا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:19, 25 مارچ 2014 (م ع و)
فہرست قومی دارالحکومت بلحاظ آبادی میں داالخلافہ اور آبادی دونوں موجود ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 05:05, 26 مارچ 2014 (م ع و)

شماریات 24 گھنٹے

ترمیم

شماریات کی ویکیوں میں تبدیلی کی ہے، اور میں واپس ہوگیا ہوں، اس لیے شماریات میں ہی نکال لوں گا۔ -- —خادم—  08:37, 25 مارچ 2014 (م ع و)

ڈسلڈورف ملاحظہ فرمائیں، اس میں state capital in Germany اور city with hundreds of thousands of inhabitants کا ترجمہ بتادیں۔ میں مضامین بنادیتا ہوں۔ -- —خادم—  08:02, 26 مارچ 2014 (م ع و)
state capital in Germany اور City with hundreds of thousands of inhabitants تو انگریزی میں نہیں ہیں۔ state capital in Germany جرمنی کے ریاستی دارالحکومت اور سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر ہو سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:11, 26 مارچ 2014 (م ع و)
روبہ مترجم روابط چلادیں، مضامین بنادیے ہیں۔ -- —خادم—  08:59, 26 مارچ 2014 (م ع و)
روبہ چل رہا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:03, 26 مارچ 2014 (م ع و)
شکریہ۔ امریکی اداکاراؤں پر کام کررہے ہیں؟ -- —خادم—  14:38, 26 مارچ 2014 (م ع و)
اسکا روبہ تیار ہو گیا؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:39, 26 مارچ 2014 (م ع و)
جی تیار ہے۔ 24 گھنٹوں میں تعداد مضامین دیکھیں اردو کے۔ -- —خادم—  11:10, 27 مارچ 2014 (م ع و)
یہ بات ہوئی نا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:49, 27 مارچ 2014 (م ع و)
صارف:محمد شعیب/امریکی فلمی اداکارہ ایک بار دیکھ لیں۔ -- —خادم—  12:05, 27 مارچ 2014 (م ع و)
جی صحیح ہے۔ ایک فہرست ڈالی ہے۔ دیکھتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:10, 27 مارچ 2014 (م ع و)
کچھ تبدیلی کی ہے دوبارہ دیکھ لیں، نیز کیا امریکی سینما پر مضمون ہے؟ -- —خادم—  12:31, 27 مارچ 2014 (م ع و)
یہ تو بہت اچھا ہے۔ امریکی سینما کا مضمون بنا ریا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:34, 27 مارچ 2014 (م ع و)
بیورلی آڈلیند ملاحظہ فرمائیں، نیز امریکی فلمی اداکارہ پر بھی مضمون بن جائے تو اچھا ہے۔ -- —خادم—  12:39, 27 مارچ 2014 (م ع و)
کافی اچھا ہے۔ USA کا ترجمہ اور Actress کا ترجمہ بھی ممکن ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:43, 27 مارچ 2014 (م ع و)
Commons Cat کا اردو ترجمہ کی وجہ سے اصل زمرہ نہیں ملتا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:45, 27 مارچ 2014 (م ع و)

────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────  Y تکمیل نیا مضمون یاسمین بلیتھ ملاحظہ فرمائیں، اور بھی جو تبدیل کرنا ہو بتادیں۔ نیز امریکی اداکاراؤں کے بعد اداکار نیز کرکٹرز اور فٹ بال کھلاڑیوں پر بھی اسی طرح کے مضامین بنا سکیں گے ہم لوگ؟ -- —خادم—  13:36, 27 مارچ 2014 (م ع و)

کافی اچھا ہو گیا ہے۔ –present کو -تاحال کیا جا سکتا ہے۔ املا زمرہ ہو تو کافی چیزیں اور بھی درست کی جا سکتی ہیں۔
کافی زمرہ جات بنائے ہیں۔ ان کے بین الویکی روابط ڈالنا ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:40, 27 مارچ 2014 (م ع و)
صارف:محمد شعیب/امریکی فلمی اداکارہ میں Commons Cat کا طرز دیکھ لیں، اگر درست ہو تو بتادیں، میں یہ تبدیلی شہروں والے سانچہ میں بھی کرلوں گا۔ جو نئے زمرہ جات بنائے ہیں آپ نے، انہیں روبہ سے ڈال دیں، اس کے لیے python addzumra.py -newcat:1200 استعمال کریں۔ جو الفاظ تبدیل کرنا ہو بتادیں میں انہیں املاء روبہ سے کرلوں گا۔ -- —خادم—  13:45, 27 مارچ 2014 (م ع و)
{{commonscat|{{PAGENAME}}}} سے اردو صفحہ کا نام آتا ہے جبکہ زمرہ انگریزی نام سے ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:52, 27 مارچ 2014 (م ع و)
جی وہ PAGENAME کی وجہ سے ہے۔ -- —خادم—  14:03, 27 مارچ 2014 (م ع و)
میرا مطلب یہ تھا کہ PAGENAME کی بجائے commonscat کی سطر جون کی توں نسخ ہو جائے یعنی انگریزی نام کے ساتھ تو صحیح زمرہ ملے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:07, 27 مارچ 2014 (م ع و)
اوہ اب سمجھا، ٹھیک میں کردیتا ہوں۔ شکریہ توجہ دلانے کے لیے   -- —خادم—  14:15, 27 مارچ 2014 (م ع و)

غیر موجود زمرہ جات

ترمیم

انگریزی ویکیپیڈیا کے زمرہ en:Category:Cities_by_country : میں جو زمرہ جات اردو ویکیپیڈیا میں موجود نہیں ہیں، ان کی فہرست میں نے روبہ کے ذریعہ سے نکالی ہے صارف:محمد شعیب/Cities by country۔ اگر آپ روبہ کی مدد سے ان زمرہ جات کو بنادیں تو شہر کے منصوبہ میں کافی کام آجائیں گے۔ نیز ایسے ہی کسی بھی زمرہ کی فہرست نکالی جاسکتی ہے۔ -- —خادم—  19:08, 27 مارچ 2014 (م ع و)

جی کل ہو جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:41, 28 مارچ 2014 (م ع و)
خیلے متشکرم   -- —خادم—  14:47, 28 مارچ 2014 (م ع و)
اس ہفتہ کا جدول موجود نہیں۔ -- —خادم—  10:20, 29 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

new_interwiki

ترمیم

طاہر بھائی، بین الویکی روابط منتقلی کا روبہ تھوڑی دیر کے لیے روک دیں۔ اس میں ایک خامی ہے میں اسے فکس کرلوں پہلے۔ پھر کہہ دونگا آپ سے چلانے کے لیے۔ -- —خادم—  12:09, 29 مارچ 2014 (م ع و)

اب چلا دیں لیکن کمانڈ اس طرح رہے گی: python new_interwiki.py -newcat:1000 -- —خادم—  12:17, 29 مارچ 2014 (م ع و)
File "new_interwiki.py", line 14
SyntaxError: Non-ASCII character '\xd8' in file new_interwiki.py on line 14, but no encoding declared; see http://www.python.org/peps/pep-0263.html for details

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:19, 29 مارچ 2014 (م ع و)

 Y Fixed Thanks.

-- —خادم—  12:35, 29 مارچ 2014 (م ع و)

-newcat:1000 لازما درج کریں کمانڈ میں۔ -- —خادم—  12:36, 29 مارچ 2014 (م ع و)

شماریات زمرہ جات

ترمیم

اکثر بڑی ویکیوں بشمول اردو ویکیپیڈیا میں موجود زمرہ جات کی تعداد ملاحظہ فرمائیں، اردو میں 34898L زمرہ جات ہیں۔ -- —خادم—  13:05, 30 مارچ 2014 (م ع و)

python new_interwiki.py -newcat:1000 تھک گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:19, 30 مارچ 2014 (م ع و)
مطلب؟ ویسے یہی کمانڈ میں بھی چلا رہا ہوں۔ -- —خادم—  13:36, 30 مارچ 2014 (م ع و)
اوہ سمجھ گیا۔ میں یہ کمانڈ چلا رہا ہوں addzumra.py -newcat:10000، اس سے جو نئے زمرہ جات بنتے ہیں وہ پہلے سے موجود مضامین میں شامل ہوجاتے ہیں۔ -- —خادم—  13:39, 30 مارچ 2014 (م ع و)
python new_interwiki.py -newcat:1000 تقریبا ہزار زمرہ کرنے کے بعد کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ بنر کر کے کچھ دیر بعد دوبارہ چلاو تو کام کرتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:42, 30 مارچ 2014 ([[UTC|م ع
:ERROR

IW-NoItem= زمرہ:2350 ق م
Creating item for زمرہ:2350 ق م
Creating page زمرہ:2350 ق م via API
Got an unknown error when putting data: no-external-page
Sleeping for 0 Seconds ....
Page: -------- زمرہ:2349 ق م --------
category:2349 BC
زمرہ:2349 ق م
IW-NoItem= زمرہ:2349 ق م
Creating item for زمرہ:2349 ق م
Creating page زمرہ:2349 ق م via API
Got an unknown error when putting data: no-external-page
Sleeping for 0 Seconds ....
Page: -------- زمرہ:2348 ق م --------
category:2348 BC
زمرہ:2348 ق م
IW-NoItem= زمرہ:2348 ق م
Creating item for زمرہ:2348 ق م
Creating page زمرہ:2348 ق م via API
Got an unknown error when putting data: no-external-page
Sleeping for 0 Seconds ....
Page: -------- زمرہ:2347 ق م --------
category:2347 BC
زمرہ:2347 ق م
IW-NoItem= زمرہ:2347 ق م
Creating item for زمرہ:2347 ق م
Creating page زمرہ:2347 ق م via API
Got an unknown error when putting data: no-external-page
Sleeping for 0 Seconds ....
Page: -------- زمرہ:2346 ق م --------
category:2346 BC
زمرہ:2346 ق م
IW-NoItem= زمرہ:2346 ق م
Creating item for زمرہ:2346 ق م
Creating page زمرہ:2346 ق م via API
Got an unknown error when putting data: no-external-page
Sleeping for 0 Seconds ....
Page: -------- زمرہ:2345 ق م --------
category:2345 BC

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:59, 30 مارچ 2014 (م ع و)

تخلیق بلحاظ ممالک

ترمیم

نیا روبہ ملاحظہ فرمائیں -- —خادم—  15:53, 30 مارچ 2014 (م ع و)

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی

ترمیم

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے   تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

واٹس ایپ پر تشریف لائیں.  —خادم—  06:12, 31 مارچ 2014 (م ع و)
آپ اردو سازی کے لیے دوبارہ prefecture level city درج کریں، اس وقت میں کچھ تجربات کررہا تھا اس لیے آپ کی ترمیم ضائع ہوگئی۔ اب روبہ مکمل ہوگیا ہے۔ -- —خادم—  09:18, 31 مارچ 2014 (م ع و)

Running bots on tools-login, etc.

ترمیم

Running noninteractive processes on the bastion servers is not allowed by the rules; please submit them as jobs to grid instead; you can find information on how to do that here. Thanks! --Tim Landscheidt (تبادلۂ خیال) 14:50, 31 مارچ 2014 (م ع و)

تبدیلی طریقہ کار برائے ٹول لیبز

ترمیم

مندرجہ بالا پیغام ٹول لیبز کے منتظم کے جانب سے ہے، لہذا اب ہمیں ٹول لیبز پر روبہ چلانے کا طریقہ کار تبدیل کرنا ہوگا۔ لاگ ان ہونے کے فورا بعد cd myfolder کے بجائے become tahir لکھیں اور اس کے بعد کمانڈز رن کریں۔ -- —خادم—  15:12, 31 مارچ 2014 (م ع و)

زمرہ جات بنانے کے بعد new_interwiki نہ چلائیں اب، کچھ مسائل ہیں۔ -- —خادم—  16:02, 31 مارچ 2014 (م ع و)
اس طرح کے رجوع مکررات تخلیق کرنا کیسا رہے گا؟ شعیب روبہ کی شراکتوں میں مزید اقسام کے رجوع مکررات کی تخلیق دیکھیں ذرا۔ -- —خادم—  21:51, 31 مارچ 2014 (م ع و)

کافی کا فنجان آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہے،قبول کیجئے!

ترمیم
  اللہ آپ اور محمد شعیب جیسے مخلص اور خدمت گزار لوگوں کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے۔آمین۔

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 22:03, 31 مارچ 2014 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۴-پہلی سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔