حکومتوں کی فہرست بلحاظ ترقیاتی امداد
دنیا کے سب سے زیادہ خیراتی ممالک کی فہرست۔
2009ء میں مجموعی قومی آمدن کا فی صد بطور سرکاری ترقیاتی امداد
ترمیم- سویڈن – 1.12%
- ناروے – 1.06%
- لکسمبرگ – 1.04%
- ڈنمارک – 0.88%
- نیدرلینڈز – 0.82%
- بلجئیم – 0.55%
- فن لینڈ – 0.54%
- جمہوریہ آئرلینڈ – 0.54%
- مملکت متحدہ – 0.52%
- فرانس- 0.47%
- ہسپانیہ – 0.46%
- سویٹزرلینڈ – 0.45%
- جرمنی – 0.35%
- کینیڈا – 0.30%
- آسٹریا – 0.30%
- آسٹریلیا – 0.29%
- نیوزی لینڈ – 0.28%
- پرتگال – 0.23%
- ریاستہائے متحدہ – 0.21%
- یونان – 0.19%
- جاپان – 0.18%
- اطالیہ – 0.16%
- جنوبی کوریا – 0.10%
2009 میں مجموعی طور پر ملک کی طرف سے سرکاری ترقیاتی امداد
ترمیم- ریاستہائے متحدہ – $28.67 بلین
- فرانس – $12.43 بلین
- جرمنی – $11.98 بلین
- مملکت متحدہ – $11.50 بلین
- جاپان – $9.48 بلین
- ہسپانیہ – $6.57 بلین
- نیدرلینڈز – $6.43 بلین
- سویڈن – $4.55 بلین
- ناروے – $4.09 بلین
- کینیڈا – $4.01 بلین
- اطالیہ – $3.31 بلین
- ڈنمارک – $2.81 بلین
- آسٹریلیا – $2.76 بلین
- بلجئیم – $2.60 بلین
- سویٹزرلینڈ – $2.31 بلین
- فن لینڈ – $1.29 بلین
- آسٹریا – $1.15 بلین
- جمہوریہ آئرلینڈ – $1.00 بلین
- جنوبی کوریا – $0.82 بلین
- یونان – $0.61 بلین
- پرتگال – $0.51 بلین
- لکسمبرگ – $0.40 بلین
- نیوزی لینڈ – $0.31 بلین
2009 میں ممالک سے مجموعی طور پر انسانی بنیادوں پر عطیہ
ترمیم- سعودی عرب – 51.8 ملین
- متحدہ عرب امارات – 35.3 ملین
- کویت – 34.2 ملین
- روس – 32.5 ملین
- بھارت – 14.6 ملین
- جنوبی کوریا – 13.2 ملین
- قطر – 12.9 ملین
- ترکیہ – 4.8 ملین
- چیک جمہوریہ – 4.3 ملین
- ہانگ کانگ – 4.0 ملین
- Other countries – 16.5 ملین
2008 میں مجموعی قومی آمدنی فی صد کے طور پر ملک کی طرف سے انسانی بنیادوں پر عطیہ
ترمیم- سعودی عرب – 0.15%
- لکسمبرگ – 0.13%
- سویڈن – 0.12%
- ڈنمارک – 0.09%
- کویت – 0.06%
- متحدہ عرب امارات – 0.04%
- ریاستہائے متحدہ – 0.03%
- جرمنی – 0.02%
- جاپان – 0.01%
- پرتگال – 0.01%