خالدہ بنت ہاشم
خالدہ بنت ہاشم دور جاہلیت کی شاعرہ اور دانشور تھیں۔ آپ کا تعلق قبیلہ قريش سے تھا۔ آپ ہاشم بن عبد مناف کی بیٹی اور عبد المطلب بن هاشم کی سوتیلی بہن تھیں۔ آپ ابو لهب ،حمزة بن عبد المطلب ،عباس بن عبد المطلب ،ابو طالب بن عبد المطلب ،صفية بنت عبد المطلب اور عبد الله بن عبد المطلب والد نبي محتشم محمدﷺ کی پھوپھی تھیں۔[1].
خالدہ بنت ہاشم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
آپ " قبة الديباج " کے نام سے مشہور تھیں۔ آپ کے اشعار میں حضرت عبد المطلب کا مرثیہ اہم ہے۔[2]
نسب نامہ
ترمیمبہن اور بھائی
ترمیم- عبد المطلب بن ہاشم
- اسد بن ہاشم
- صيفي بن ہاشم
- ابو صيفي بن ہاشم
- نضلہ بن ہاشم
- شفاء بنت ہاشم
- ضعيفہ بنت ہاشم
- رقيہ بنت ہاشم
- حنہ بنت ہاشم
واقعات و شاعری
ترمیمجب آپ کے والد ہاشم بن عبد مناف نے وفات پائ تو آپ نے ان کا مرثیہ کہا:
عینی جودی بعبرة وسجوم واسفحي الدمع للجواد الكريم | عین واستعبري وسحي وحُجى لأبيك المُسود المعلوم | |
هاشم الخیر ذي الجلالة والحمد وذي الباع والنَّدى الصميم | و ربيع للمجتدين ومُزْن و لزارٍ لكل أمر جسيم | |
شمری نماه للعز صقر شامخ البيت من سَراة الأديم | شَيْظَمي مهذب ذي فضول أبطحي مثل القناة وسيم | |
صادق البأس في المواطن شهم ماجد الجد غير نِكْسٍ ذميم | غالبي مشمر أخوَذي باسق المجد مضرحي حليم |
وقالت أيضاً ترثيه:
- بكت عيني وحق لها بكاها وعاودها إذا تحس قذاها
- أبكي خير من ركب المطايا ومن لبس النعال ومن حذاها
- أبكي هاشماً وبني أبيه فعيلَ الصبر إذ منعت كراها
- وكنتُ غداة أذكرهم أراها شديداً سقمها بادٍ جواها
- فلو كانت نفوس القوم تُفدى فديتهم وحق لها فداها[6]
حضرت ہاشم نے زمزم کا کنواں کھودا۔ پھر عبد المطلب بن ہاشم نے عدی بن نوفل کو یہ کنواں عطا کر دیا۔ جب یہ کنواں کھودا گیا اور مکہ میں پانی کی فروانی ہوئ۔ تو خالدہ نے اسے یوں موضوع سخن بنایا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ☆ شعرا العصر الجاهلي> غير مصنف> ديوان خالدة بنت هاشم بن عبد مناف
- ↑ "قواميس عربي"۔ 03 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2018
- ↑ سيرة ابن هشام
- ↑ "الكتب - الطبقات الكبرى لابن سعد - ذكر هاشم بن عبد مناف"۔ 03 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2016
- ↑ ☆ شعرا العصر الجاهلي> غير مصنف> ديوان خالدة بنت هاشم بن عبد مناف> قصيدة: عينُ جودي بعبرةٍ وسجومِ
- ↑ ☆ شعرا العصر الجاهلي> غير مصنف> ديوان خالدة بنت هاشم بن عبد مناف> قصيدة: بَكَت عَيني وحقّ لَها بُكاها
- ↑ +مناف&source=bl&ots=b0eSDKuRoS&sig=iFDO0zBbG63PKtz4rl9S4AqEVOY&hl=ar&sa=X&ei=5Jz-U73oCYPPaJm1gcgN&ved=0CEgQ6AEwCA#v=onepage&q=خالدة%20بنت%20هاشم%20بن%20عبد%20مناف&f=false اعلام2 - خير الدين الزركلي - كتب Google
- ↑ أنظر خالدة بنت هاشم بن عبد مناف - موسوعة شبكة المعرفة الريفية