ستاں دال
ستاں دال (انگریزی: Stendhal) (پیدائش: 23 جنوری 1783ء - وفات: 23 مارچ 1842ء) انیسویں صدی کے مشہور فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ ان کی کا ناول سرخ و سیاہ دنیا کی سو عظیم کتابیں میں شمار ہوتا ہے۔
ستاں دال | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Stendhal)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Marie-Henri Beyle)[1] |
پیدائش | 23 جنوری 1783ء [2][3][4][5][6][7][8] گرونوبل [9][10][1] |
وفات | 23 مارچ 1842ء (59 سال)[2][3][4][5][6][7][8] پیرس [11][10][1] |
وجہ وفات | سکتہ |
مدفن | مونماغت قبرستان [12] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس [1] |
عارضہ | آتشک |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [13][14][15][1][16]، آپ بیتی نگار ، روزنامچہ نگار ، سوانح نگار ، ناول نگار ، سفارت کار ، مورخ فن [17] |
مادری زبان | فرانسیسی [1] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1][18] |
کارہائے نمایاں | سرخ و سیاہ |
تحریک | رومانیت |
اعزازات | |
لیجن آف آنر [19] |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمستاں دال 23 جنوری 1783ء کو گرونوبل، مملکت فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کا والد ایک وکیل تھا لیکن ستاں دال کی ان سے کبھی نہیں بنی۔12 سال تک عمر تک ایک پادری سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں گرونوبل اسکول میں داخل کرا دیا گیا۔ 1799ء میں وہ پیرس چلے گئے جہاں انھوں نے وزارتِ جنگ میں اپنا نام لکھوا دیا۔ انھوں نے اپنی عمر کا زیادہ تر حصہ اطالیہ میں گزارا۔ نپولین کے زوال کے بعد انھوں نے نئے نظام کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا اور واپس میلان چلے گئے۔ لیکن 1811ء میں اطالوی محبان وطن سے دوستی قائم کرنے کی پاداش میں ان کو میلان سے جلا وطن کر دیا گیا۔ پیرس پہنچ کر انھوں نے کئی ادبی حلقوں سے دوستی بڑھائی۔ ان کا ناول Le Rouge et le noir (1830; The Red and the Black)سرخ و سیاہ اور La Chartreuse de Parme (1839، The Charterhouse of Parma) ان کی شاہکار کتابیں مانی جاتی ہیں۔ 1839ء میں ان کا دوسرا شاہکار ناول Chartreuse de Parme (The Charterhouse of Parma) شائع ہوا۔ ستاں دال 23 مارچ 1842ء کو 12 نومبر 1865ء کو پیرس، مملکت فرانس میں انتقال کر گئے۔[20] [21]
ویکی ذخائر پر ستاں دال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
ترمیمستاں دال کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے |
فرانسیسی ویکی ماخذ پر اس مضمون سے متعلق اصل متن موجود ہے: |
- ستاں دال کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ستاں دال انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ستاں دال کی تصنیفات
- StendhalForever.com
- Stendhal's works: text, concordances and frequency list
- Audio Book (mp3) of The Red and the Black incipit
- French site on Stendhal
- Centro Stendhaliano di Milanoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ digitami.it (Error: unknown archive URL) Digital version of Stendhal's shoulder-notes on his own books.
- ہیو چھزم، مدیر (1911)۔ "Beyle, Marie Henri"۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی)۔ 3 (11واں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119255047 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2021 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118617648 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Henri Marie Beyle — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00019049
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/439822 — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64q8044 — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Stendhal — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/eb5339188ca8423983e51e5dc59b9c9a — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-22462-BD-.html — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/stendhal — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118617648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Стендаль Анри Мари — ربط: https://d-nb.info/gnd/118617648 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118617648 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118617648 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1631/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/16402 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ عنوان : Dictionary of Art Historians — Dictionary of Art Historians ID: https://arthistorians.info/stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7503971
- ↑ https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k7595332n/f2.item.r=BEYLE.zoom — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2021
- ↑ ستاں دال، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 42
[[زمرہ:فرانسیسی لاادری]