شجرۂ نسب حسین بن علی
یہ حسین ابن علی، نواسہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرۂ نسب ہے۔ حسین بن علی کو اہل سنت و جماعت ایک صحابی اور جلیل القدرشخصیت کے طور پر جب کہ اسماعیلی شیعہ ان کو اپنا دوسرا امام اور زیدیہ اور اثناعشری اہل تشیع تیسرا امام ہیں۔ ان کی والدہ کا نام فاطمہ زہرا تھا جو پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی تھیں، حسن ابن علی بڑے بھائي اور زینب بنت علی ان کی بہن ہیں۔
شجرۂ نسب
ترمیم
مزید دیکھیے
ترمیم- شجرہ نسب محمد بن عبداللہ
- Ancestry of Qusai ibn Kilab
- Descent from Adnan to Muhammad
- بنو ھاشم
- قریش
- ابو ابراہیم
- Banu Kinanah
- شجرہ نسب محمد بن عبداللہ
- Alid
- بنو ھاشم
- سلطنت فاطمیہ, rulers of Egypt
- ادریسی سلطنت rulers of Morocco
- Alaouite dynasty current rulers of Morocco