شجرۂ نسب علی ابن ابی طالب
علی بن ابی طالب اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت ہیں، ایک جلیل القدر جنت کی بشارت پانے والوں میں شامل صحابی، خلافت راشدہ میں چوتھے خلیفہ اور اہل تشیع کے نزدیک پہلے امام۔ آپ ابو طالب بن عبد المطلب کے بیٹے تھے، مگر، آپ کی پرورش محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے گھر ہوئی، بچپن میں اسلام قبول کیا، غزوات میں شرکت کی، صلح حدیبیہ کا عہد اور کتابت وحی کا شرف آپ کو حاصل ہوا۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی فاطمہ زہرا سے شادی ہوئی، حسن و حسین آپ کے بیٹے تھے۔ حسن نے آپ کے بعد 6 ماہ خلافت سنبھالی جبکہ حسین کو سانحۂ کربلا میں شہید کیا گیا۔ زینب اور ام کلثوم آپ کی بیٹیاں تھیں۔
شجرۂ نسب
ترمیمتفصیل
ترمیم- چچا کے دادا: عبدالمطلب ('عبد المطلب ابن ہاشم)، دیکھیے شیبہ بن ہاشم عبد المطّلب
- چچا کی دادای: فاطمہ بنت عمرو
- والد: ابو طالب بن عبد المطلب
- والدہ: فاطمہ بنت اسد
- بھائی: جعفر ابن ابی طالب
- بھتیجا: عون ابن جعفر —
- بھتیجا: عبداللہ بن جعفر — شادی زینب بنت علی
- نسبی پوتا: عون بن عبد اللہ اور محمد بن عبد اللہ — وفات واقعہ کربلا
- بھائی: عقیل ابن ابی طالب
- بھتیجا: مسلم ابن عقیل — سانحۂ کربلا سے قبل وفات
- بھائی کا نواسا: محمد بن مسلم اور ابراہیم بن مسلم — سانحۂ کربلا سے قبل وفات
- بھتیجا: مسلم ابن عقیل — سانحۂ کربلا سے قبل وفات
- بھائی: طالب ابن ابو طالب
- بہن: ام ہانی بنت ابی طالب
- بہن: جمانہ بنت ابی طالب
- بھائی: جعفر ابن ابی طالب
- خود: علی بن ابی طالب
- سُسر: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے، دیکھیے شجرہ نسب محمد بن عبداللہ[1]
- بیوی: فاطمہ زہرا — محمد الرسول اللہ کی بیٹی
- بیٹی: زینب بنت علی — سانحۂ کربلا کے وقت موجود تھیں
- بیٹی: ام کلثوم بنت علی -[2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12]
- بیٹا: محسن بن علی — پیدائش سے قبل وفات (اہل تشیع) یا بچپن میں (اہل سنت)
- بیٹا: حسن ابن علی — زہر سے وفات
- پوتا: قاسم بن حسن — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: ميثم بن حسن میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: عبداللہ بن حسن میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: حسن المثنیٰ
- پوتی: فاطمہ بنت حسن
- پڑپوتا: عبد اللہ ابن حسن المثنیٰ
- پوتے کا پڑپوتا: امام محمد نفس الزکیہ
- پڑپوتا: عبد اللہ ابن حسن المثنیٰ
- بیٹا: حسین ابن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے، مزید دیکھیے شجرۂ نسب حسین بن علی
- پوتی: سکینہ بنت حسین — سانحۂ کربلا کے وقت، وہاں موجود تھیں، زندہ بچ رہیں۔
- پوتا: علی اکبر — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: علی اصغر بن حسین — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: زین العابدین — سانحۂ کربلا میں زندہ بچ جانے والے واحد مرد
- پڑپوتا: محمد باقر
- پڑپوتا: زید ابن علی
- بیوی: فاطمہ زہرا — محمد الرسول اللہ کی بیٹی
- بیوی: امامہ بنت زینب
- بیٹا: ہلال ابن علی
- بیوی: امامہ بنت زینب
- بیوی: ام البنین
- بیٹا: عباس بن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: عبید اللہ ابن العباس
- پوتا: فضل ابن عباس — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- پوتا: قاسم بن عباس — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- بیٹا: عبد اللہ ابن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- بیٹا: جعفر بن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- بیٹا: موسیٰ بن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- بیٹا: عباس بن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- بیوی: ام البنین
- بیوی: ليلى بنت مسعود
- بیٹا: عبید اللہ بن علی
- بیٹا: ابوبکر بن علی
- بیوی: ليلى بنت مسعود
- بیوی: خولہ بنت جعفر
- بیٹا: محمد ابن حنفیہ
- بیوی: خولہ بنت جعفر
- بیوی: اسماء بنت عمیس
- بیٹا: یحییٰ بن علی 61ھ میں وفات
- بیٹا: محمد صغر بن علی — میدان کربلا میں شہید ہوئے
- لے پالک: ام کلثوم بنت ابوبکر
- لے پالک: محمد بن ابوبکر
- لے پالک: عبد اللہ بن ابوبکر
- بیوی: اسماء بنت عمیس
- چچا: حمزہ بن عبد المطلب
- چچا: عبد اللہ بن عبد المطلب — والد محمد الرسول اللہ
- چچی: آمنہ بنت وہب — والدہ محمد الرسول اللہ
- جچا زاد: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
- عم زاد کی بیٹی: فاطمہ زہرا
- جچا زاد: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
آپ کی اولاد کے شجرات نسب
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Happy Books۔ "Family Tree of Ali ibn Abi Taalib"۔ Happy Books۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-02
- ↑ Qazi Nurullah Shustari۔ Majalis ul-Mo’mineen۔ ص 85–89
- ↑ Sharif al-Murtaza۔ Al-Shaafi۔ ص 116
- ↑ Hibatullah Al-Hadid۔ Sharh Nahj ul-Balagha۔ ج 3۔ ص 124
- ↑ Muhammad Baqir Majlisi۔ Bihar al-Anwar۔ ص 621
- ↑ Muqaddas Ardabili۔ Hadiqat al-Shi’a۔ ص 277
- ↑ Qazi Nurullah Shustari۔ Masa'ib un-Nawasib۔ ص 170
- ↑ Zayn al-Din al-Juna'i Al-Amili۔ "Lawahiq-al-'Aqd"۔ Masalik al-Ifham fi Sharh Shara-il-Islam۔ ج 1
- ↑ Abbas Qumi۔ Muntahi al-Aamal۔ ج 1۔ ص 186
- ↑ Sayyed Ja'far Shahidi۔ Life of Fatemeh Zahra(SA)۔ ص 263–265
- ↑ Muhammad Baqir۔ Mir'at ul-Uqool۔ ج 21۔ ص 199
- ↑ Nasir Al-Din Al-Tusi۔ Al-Mabsoot۔ ج 4۔ ص 272
- ↑ Madelung, "Al-Ukhaydir," p. 792