ابتدائی مرئیت: موجودہ طے شدہ autocollapse ہے

سانچے کو ظاہر کرنے کے لیے، |state= متغیرات (پیرامیٹر) استعمال کیے جا سکتے ہیں:

  • |state=collapsed: {{اقبال کا شاہین|state=collapsed}} اس سانچے کو منہدم (مخفی) حالت میں دکھانے کے لیے۔
  • |state=expanded: {{اقبال کا شاہین|state=expanded}} اس سانچے کو کھلا (مکمل طور پر دکھائی) حالت میں دکھانے کے لیے۔
  • |state=autocollapse: {{اقبال کا شاہین|state=autocollapse}}
    • اگر سانچہ کسی {{navbar}} یا ایک {{sidebar}} یا کچھ دیگر جدولوں میں شامل ہو تو یہ سانچے کو منہدم دکھاتا ہے۔
    • منہدم (مخفی) حالت میں جب اسی قسم کا کوئی دوسرا سانچہ بھی اس صفحہ پر موجود ہو۔

If the |state= parameter in the template on this page is not set, the template's initial visibility is taken from the |default= parameter in the Collapsible option template. For the template on this page, that currently evaluates to autocollapse.


مرکزی مجلسِ شوریٰ جماعت اسلامی کی کل 80 نشستوں پر منتخب ہونے والے 70 مرد اور 10 خواتین ارکانِ شوریٰ کے صوبہ وار ناموں کی تفصیلات اس طرح ہیں: صوبہ خیبرپختونخوا سے

صوبہ شمالی پنجاب سے

صوبہ وسطی پنجاب سے پروفیسر محبوب الزمان بٹ، سردار ظفر حسین خان، محمدعظیم رندھاوا، مہر بہادر خان، مظہر اقبال رندھاوا، بلال قدرت بٹ، میاں آصف اقبال، محمد اویس گھمن، ڈاکٹر میاں ذکراللہ مجاہد، انجینئر اخلاق احمد، ضیاءالدین انصاری، راؤ اختر علی، تحفہ دستگیر، ڈاکٹر بابر رشید، محمد رضوان صوبہ جنوبی پنجاب سے ڈاکٹر صفدراقبال ہاشمی، ثناءاللہ سرانی، چوہدری اصغر علی گجر، سید ذیشان اختر، ڈاکٹر انوار الحق، افتخار ندیم صوبہ سندھ سے حافظ نعیم الرحمن، سید عبدالرشید، منعم ظفر، اسامہ رضی، سید شاہد ہاشمی، فاروق نعمت اللہ، ڈاکٹر عبدالواسع شاکر، عبدالوحید قریشی، افضال احمد آرائیں، حزب اللہ جکھرو، عبدالحفیظ بجارانی صوبہ بلوچستان سے مولانا عبدالکبیر شاکر اور مولانا ہدایت الرحمن بلوچ حلقہ خواتین سے ڈاکٹر رخسانہ جبیں، عائشہ سید، بشری صادقہ، حمیرا طارق، رفیعہ فاطمہ، عطیہ نثار، اسماء سفیر، افشاں نوید، رخشندہ منیب ناز، شازیہ عبداللہ