فہرست ممالک بلحاظ پیداوار شراب

یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار شراب ہے جس کی بنیادی معلومات تنظیم خوراک و زراعت (food and agriculture organization - fao) سے لی گئی ہیں۔

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار شراب - 2010[1]
درجہ ملک پیداوار
(ٹن)
1 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 4,580,000
2 فرانس کا پرچم فرانس 4,541,820
3 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 3,610,000
4 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 2,211,300
5 چین کا پرچم چین 1,657,500
6 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 1,625,080
7 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 1,133,860
8 جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 921,700
9 چلی کا پرچم چلی 915,238
10 جرمنی کا پرچم جرمنی 720,000
11 پرتگال کا پرچم پرتگال 587,200
12 روس کا پرچم روس 500,000
13 برازیل کا پرچم برازیل 362,200
14 یونان کا پرچم یونان 303,000
15 یوکرین کا پرچم یوکرین 238,500
16 سربیا کا پرچم سربیا 238,233
17 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 189,800
18 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 176,745
19 مجارستان کا پرچم مجارستان 175,526
20 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 145,000
21 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 125,450
22 جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 110,700
23 سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 103,094
24 مالدووا کا پرچم مالدووا 99,100
25 جارجیا کا پرچم جارجیا 97,000
26 جاپان کا پرچم جاپان 90,900
27 پیرو کا پرچم پیرو 72,700
28 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 71,300
29 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 51,800
30 کرویئشا کا پرچم کرویئشا 50,000
31 الجزائر کا پرچم الجزائر 47,500
32 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 46,851
33 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 37,928
34 المغرب کا پرچم مراکش 33,300
35 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 32,400
36 ترکیہ کا پرچم ترکی 27,950
37 تونس کا پرچم تونس 27,600
38 بیلاروس کا پرچم بیلاروس 25,110
39 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 24,600
40 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 21,280

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wine production (tons)"۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت۔ صفحہ: 28۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2012