فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات

یہ فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات ہے۔

خود مختار ریاستیں

ترمیم
  صرف کیربین کمیونٹی کے اراکین
نام (سرکاری نام) پرچم دار الحکومت سکہ[1] سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینٹیگوا و باربوڈا[2]   سینٹ جونز مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 440 85,632 17,892
بہاماس (دولت مشترکہ بہاماس)[3]   نساؤ بہامین ڈالر انگریزی 13,878 330,000 26,473
بارباڈوس [4]   برج ٹاؤن بارباڈین ڈالر انگریزی 431 284,589 18,130
بیلیز [5]   بلموپان بیلیزیائی ڈالر انگریزی 22,966 334,297 8,753
کوسٹاریکا [6](جمہوریہ کوسٹاریکا)   سان ہوزے کوسٹاریکای کلون ہسپانوی 51,100 4,253,897 10,579
کولمبیا [7](جمہوریہ کولمبیا)   بوگوتا کولمبیائی پیسو ہسپانوی 1,138,910 45,586,233 8,936
کیوبا[8] (جمہوریہ کیوبا)   ہوانا کیوبائی پیسو ہسپانوی 109,886 11,236,444 9,700
ڈومینیکا (دولت مشترکہ ڈومینیکا) [9]   روسو مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی, فرانسیسی, کریول 754 72,660 10,177
جمہوریہ ڈومینیکن [10]   سانتو دومنگو ڈومینیکن پیسو ہسپانوی, 48,442 10,090,000 8,896[5]
گریناڈا [11]   سینٹ جارجز مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 344 110,000 10,712
گواتیمالا[12] ( جمہوریہ گوئٹے مالا)   گوئٹے مالا شہر گوئٹے مالائی کیوٹزال ہسپانوی اور مایا زبانیں 108,890 13,276,517 4,839
گیانا [13] (تعاونی جمہوریہ گیانا)   جارج ٹاؤن گیانای ڈالر انگریزی, 214,970 752,940 6,477
ہیٹی(جمہوریہ ہیٹی)   پورٹ او پرنس ہیٹی گورڈ فرانسیسی, ہیٹی کریول 27,750 9,035,536 1,338
ہونڈوراس [14](جمہوریہ ہونڈوراس)   ٹیگوسیگلپا ہونڈوراس لمپیریا ہسپانوی 112,492 7,810,848² 2,150
جمیکا [15]   کنگسٹن جمیکان ڈالر انگریزی 10,991 2,847,232 8,777
نکاراگوا [16](جمہوریہ نکاراگوا)   ماناگوا نکاراگوا کورڈوبا ہسپانوی 130,373 5,891,199 2,627
پاناما [17](جمہوریہ پاناما)   پاناما شہر پاناما بالبوا، امریکی ڈالر ہسپانوی 75,517 3,322,576 11,788
سینٹ کیٹز (سینٹ کرسٹوفر اور نیوس وفاق) [18]   باسیتیر
مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 261 42,696 13,429
سینٹ لوسیا [19]   کاستریس مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 616 173,765 10,177
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [20]   کنگز ٹاؤن مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 389 120,000 9,976
سرینام (جمہوریہ سرینام) [21]   پاراماریبو سرینامی ڈالر ولندیزی 163,821 481,267 8,642
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [22](جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو)   پورٹ آف اسپین ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ڈالر انگریزی 5,131 1,299,953 19,818
وینزویلا [23](بولیواری جمہوریہ وینزویلا)   کراکس وینزویلای بولیوار ہسپانوی 916,445 26,814,843 12,201

منحصر علاقے

ترمیم

مانٹسریٹ برطانیہ کے تابع ہونے کے باوجود کیربین کمیونٹی اور مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم دونوں تنظیموں کا رکن ہے۔

نام ملک پرچم دار الحکومت سکہ سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینگویلا برطانیہ   دی ویلی مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 91 13,600 8,800
اروبا نیدرلینڈز   اورنجسٹیڈ اروبائی فلورین ولندیزی, پاپیامنٹو 178 101,484 23,831
برطانوی جزائر ورجن برطانیہ   روڈ ٹاون امریکی ڈالر انگریزی 153 28,700 43,366
جزائر کیمین برطانیہ   جارج ٹاؤن جزائر کیمین ڈالر انگریزی 264 54,878 43,800
اجتماعیت سینٹ مارٹن (فرانس) فرانس   ماریگاٹ یورو فرانسیسی 54 36,824 15,400
کیوراساؤ نیدرلینڈز   ویلمسٹیڈ نیدرلینڈز گیلڈر ولندیزی, پاپیامنٹو 444 142,180 20,567
مانٹسریٹ برطانیہ   پلایماؤت (آئينی)
بریڈیس (حقیقی)
مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 102 5,164 8,500
جزیرہ ناواسا ریاستہائے متحدہ امریکا   لولو ٹاؤن (حقیقی) امریکی ڈالر انگریزی 5 0 0
پورٹو ریکو ریاستہائے متحدہ امریکا   سان جوآن امریکی ڈالر ہسپانوی, انگریزی 9,104 3,667,084 27,384
سینٹ بارتھیملے فرانس   گوسٹاویا یورو فرانسیسی 22 8,902 37,000
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) نیدرلینڈز   فلپسبرگ نیدرلینڈز گیلڈر ولندیزی, انگریزی 34 37,429 11,400
جزائر کیکس و ترکیہ برطانیہ   کاک برن ٹاؤن امریکی ڈالر انگریزی 616 46,400 دستیاب نہیں
امریکی جزائر ورجن ریاستہائے متحدہ امریکا   شارلٹ ایملی امریکی ڈالر انگریزی 346 106,405 دستیاب نہیں

جزو سمندر پار علاقے

ترمیم
نام ملک پرچم دار الحکومت سکہ سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
بونایر نیدرلینڈز   کرالندیک امریکی ڈالر ولندیزی 294 16,541
فرانسیسی گیانا فرانس   کائین یورو فرانسیسی 83,534 236,250
گواڈیلوپ فرانس   باس-تیر یورو فرانسیسی 1,628 405,500
مارٹینیک فرانس   فورٹ ڈی فرانس یورو فرانسیسی 1,128 403,795
سابا نیدرلینڈز   دی باٹم امریکی ڈالر ولندیزی 13 1,971
سینٹ ایوسٹائیس نیدرلینڈز   اورنجسٹیڈ امریکی ڈالر ولندیزی 21 3,791

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of currencies of the world with ISO-4217"۔ countries-of the-world.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013 
  2. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ac.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on اینٹیگوا و باربوڈا
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bf.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بہاماس
  4. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بارباڈوس
  5. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بیلیز
  6. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cs.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account of کوسٹاریکا
  7. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/co.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on کولمبیا
  8. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cu.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on کیوبا
  9. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/do.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on ڈومینیکا
  10. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/dr.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account of the جمہوریہ ڈومینیکن
  11. "وسطی امریکہ and Caribbean: گریناڈا"۔ The World Factbook۔ CIA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013 
  12. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gt.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on گوئٹے مالا
  13. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gy.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on گیانا
  14. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ho.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on ہونڈوراس
  15. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/jm.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on jamica
  16. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/nu.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) نکاراگوا
  17. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pm.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA accoint on پاناما
  18. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/sc.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on سینٹ کیٹز
  19. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/st.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on سینٹ لوسیا
  20. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vc.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
  21. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ns.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on سرینام
  22. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/td.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
  23. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ve.html آرکائیو شدہ 2013-09-23 بذریعہ archive.today CIA account on وینزویلا