فیصل آباد کی شخصیات کی فہرست
فیصل آباد کی شخصیات کی فہرست ان شخصیات کی فہرست ہے جو فیصل آباد، پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔
سیاست دان
ترمیم- میاں زاہد سرفراز، سابق وزیرداخلہ
- راجہ نادر پرویز، سابق وفاقی وزیر
- رانا محمد افضل، سابق وفاقی وزیر
- شاہد نذیر – سیاست دان
- صاحبزادہ فضل کریم، پاکستانی سیاست دان
- بھگت سنگھ، بھارتی انقلابی
- شہباز بھٹی، سیاست دان
- رانا ثناءاللہ، وکیل اور سیاست دان
- فرخ حبیب، رکن قومی اسمبلی
فنکار+اداکار
ترمیم- ریشم (اداکارہ)، پاکستانی فلم اداکارہ
- عبد الرؤف روفی، نعت خواں
- طارق ٹیڈی، ٹیلی ویژن اداکار اور اسٹیج اداکار
- معین اختر، پاکستانی اداکار
- پرتھوی راج کپور، بھارتی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار
- فرخ فتح علی خان، قوال اور غزل گلوکار
- نصرت فتح علی خان، قوال
- راحت نصرت فتح علی خان، قوال
- دیو آنند بھارتی اداکار، ہدایت کار اور تخلیق کار
- خالد مقبول، لیفٹینیٹ جنرل اور سیاست دان
- ضیاء محی الدین، فنکار، اداکار
- ابرار الحق، پاکستانی موسیقار
کھلاڑی
ترمیم- رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- سعید اجمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- صوفی برکت علی، مسلم صوفی اور بانی دار الاحسان
اہل قلم
ترمیم- ناز خیالوی، بول نگار، شاعر اور ریڈیو براڈکاسٹر
- حسن نثار، کالم نگار اور مصنف
- ابو الحسن علی، کالم نگار اور صحافی
- نصیر بلوچ، اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر
- محمد اعظم چشتی، اردو اور پنجابی کے مشہور نعت گو شاعر اور نعت خواں(صدارتی ایوارڈ یافتہ)
- صائم چشتی، اردو اور پنجابی کے نعت گو شاعر
متفرق
ترمیم- ارفع کریم، کمپیوٹر کی ماہر
علما
ترمیم- صادق خلیل
- محمد سردار احمد قادری، نامور شیخ الحدیث
- محمد قاسم قادری، مفسر قرآن
- ابو المساکین ولی کامل الشيخ صوفی محمد عبد اللہ رحمة الله عليه