قاسمی قبرستان
دیوبند کا مشہور قبرستان
قاسمی قبرستان (دیگر نام: قبرستانِ قاسمی، مزارِ قاسمی) ایک قبرستان ہے، جو دارالعلوم دیوبند کے احاطہ میں واقع ہے، جہاں قابل ذکر دیوبندی علما مدفون ہیں۔
قاسمی قبرستان کا داخلی دروازہ | |
تفصیلات | |
---|---|
مقام | دیوبند، سہارنپور |
ملک | موجودہ بھارت |
قسم | مسلم |
مالک | دار العلوم دیوبند |
قابل ذکر مدفون حضرات
ترمیم- محمد قاسم نانوتوی (وفات: 1880ء)
- محمود حسن دیوبندی (وفات: 1920ء)
- عزیز الرحمن عثمانی (وفات: 1928ء)
- اعزاز علی امروہوی (وفات: 1955ء)
- حسین احمد مدنی (وفات: 1957ء)
- محمد ابراہیم بلیاوی (وفات: 1967ء)
- محمد طیب قاسمی (وفات: 1983ء)
- وحید الزماں کیرانوی (وفات: 1995ء)
- مولانا اسعد مدنی (وفات: 2006ء)
- کفیل الرحمن نشاط عثمانی (وفات: 2006ء)
- مرغوب الرحمن بجنوری (وفات: 2010ء)
- عبد الرحیم بستوی (وفات: 2015ء)
- عبد الحق اعظمی (وفات: 2016ء)
- محمد اسلم قاسمی (وفات: 2017ء)
- ریاست علی ظفر بجنوری (وفات: 2017ء)
- محمد سالم قاسمی (وفات: 2018ء)[1]
- نور عالم خلیل امینی (وفات: 2021ء)[2]
- عبد الخالق سنبھلی (وفات: 2021ء)[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ لوکیش ورما (15 اپریل 2018)۔ "दारुल उलूम देवबंद के मोहतमिम हजरत मौलाना मोहम्मद सालिम कासमी सुपुर्द-ए-खाक, जनाजे में उमड़ा जनसैलाब" [دار العلوم وقف دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا محمد سالم قاسمی سپرد خاک، جنازے میں ہجوم جمع]۔ راجستھان پتریکا (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2020
- ↑ "Maulana Noor Alam Khalil Amini, a senior maestro of the Islamic educational institution Darul Uloom and a great scholar of Arabic language, died after a long illness" [اسلامی تعلیمی ادارے دار العلوم کے سینئر استاد اور عربی زبان کے بڑے عالم مولانا نور عالم خلیل امینی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے]۔ دی نیوز کارواں۔ 06 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2021
- ↑ "دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا انتقال"۔ روزنامہ خبریں۔ 30 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2021