مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی کا ایک اشاعتی ادارہ ہے۔ جس سے کتب و رسائل شائع کیے جاتے ہیں۔ مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والی مختلف کتب و رسائل کے مختلف زبانوں میں تراجم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے۔ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجم ہو رہے ہیں۔[1]

مکتبۃ المدینہ کا لوگو
صورت حالفعال
بانیدعوت اسلامی
ملکپاکستان
صدر دفترکراچی، پرانی سبزی منڈی
تقسیم کاریدنیا بھر میں
کلیدی شخصیاتمحمد الیاس قادری
غیر افسانوی موضوعاتاسلامی، تصوف، درس نظامی کی کتابیں
ہیئتاسلامی ادب
شائع کنندہمکتبۃ المدینہ
مالکدعوت اسلامی
باضابطہ ویب سائٹمکتبۃ المدینہ ڈاد کام

اہم کتابیں ترمیم

مکتبۃ المدینہ کی شاخیں ترمیم

پاکستان ترمیم

یو کے ترمیم

  • 42 نیو سمر اسٹریٹ، برمنگھم، ویسٹ مڈلینڈز بی19 3ٹی جی، یوکے

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 02 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  2. https://arabicdawateislami.net/bookslibrary/
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ Khasiyaat-e-Abwab-us-Sarf