وزیر قانون و انصاف، حکومت ہند
وزیر قانون و انصاف، حکومت ہند (انگریزی: Minister of Law and Justice) وزارت قانون و انصاف، حکومت ہند کا سربراہ اعلیٰ اور ذمہ دار ہوتا ہے۔ وہ کابینہ بھارت کا ایک رکن بھی ہوتا ہے۔ اس عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے شخص بھیم راو امبیڈکر تھے جنھوں نے پہلی نہرو وزارت (1947ء–52ء) میں بحیثیت وزیر قانون اپنی خدمات دیں۔ موجودہ وزیر کرن ریجیجو ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔
Minister of Law and Justice Kaanoon aur Nyaay Mantrī | |
---|---|
خطاب | The Honourable |
نامزد کُننِدہ | وزیراعظم بھارت |
تقرر کُننِدہ | صدر بھارت (on the advice of the وزیراعظم بھارت) |
تاسیس کنندہ | بھیم راؤ رام جی امبیڈکر |
تشکیل | 15 اگست 1947 |
وزرائے قانون و انصاف کی فہرست
ترمیم|34 | | کرن ریجیجو | 7 جولائی 2021 | Incumbent |3 سال، 141 دن |}
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: A" (PDF)۔ 30 مارچ 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: B
- ^ ا ب پ RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003:
- ^ ا ب "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha : SHIV SHANKER, SHRI P."۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "8th Lok Sabha, Members Bioprofile : KAUSHAL, SHRI JAGANNATH"۔ 26 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Tenth Lok sabha آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 164.100.47.192 (Error: unknown archive URL);، Members Bioprofile; SHANKARANAND, SHRI B.; لوک سبھا/قومی مرکز اطلاعات
- ↑ RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: G
- ↑ "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha: SWAMY, DR. SUBRAMANIAN"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "Biographical Sketch, Member of Parliament, 12th Lok Sabha: REDDY, SHRI KOTLA VIJAYA BHASKARA"۔ 13 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Biographical Sketch, Member of Parliament, XI LOK SABHA : KHALAP, SHRI RAMAKANT D. آرکائیو شدہ 17 اکتوبر 2014 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Minister of State (Independent Charge)
- ↑ "Sixteenth Lok Sabha, Members Bioprofile : Thambidurai,Dr. Munisamy"۔ 05 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Jaitley was Minister of State (Independent Charge) for Law and Justice till 7 نومبر 2000, then was Union Cabinet Minister
- ↑ RAJYA SABHA MEMBERS, BIOGRAPHICAL SKETCHES, 1952–2003: K
- ↑ "Sixteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Moily, Dr. M. Veerappa"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "Fifteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Khurshid, Shri Salman"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "Fifteenth Lok Sabha, Members Bioprofile: Sibal, Shri Kapil"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019