وڈا خان

پاکستانی ایکشن فلم

وڈا خان (انگریزی: Wadda Khan) پنجابی زبان میں میں لکھا گیا ہے۔ اس فلم كو 18 نومبر، 1983ء كو پاکستان میں ریلیز کیا گیا ۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کی طرح بنایا گیا۔ مگر افسوس یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گیا ۔ اس فلم کے ڈائریکٹر دلجیت مرزا اور پروڈیوسر میاں محمد حفیظ مصنف احمد عقیل روبی اور موسیقی صفدر حسین نے بنائی تھی۔ اس فلم کے کرداروں میں رانی، یوسف خان، سلطان راہی، محمد علی، مصطفی قریشی اور طالش وغیرہ شامل تھے۔

وڈا خان
250px
انگریزیVada Khan
ہدایت کاردلجیت مرزا
اعجاز حسین
پروڈیوسرمیاں محمد حفیظ
دلجیت مرزا
تحریرعقیل روبی
منظر نویسدلجیت مرزا
ستارے
راویشیخ محمد اصغر
موسیقیصفدر حسین
قمر عباس
سنیماگرافیعاشق مرزا
ایڈیٹرقصیر ضمیر
ناصر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاردلجیت فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:21:07 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 10 ملین (US$94,000)
باکس آفسروپیہ 5 کروڑ (US$470,000)

اداکار

ترمیم

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

فلم کی موسیقی صفدر حسین نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اختر جیلانی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، افشاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."اوں ذرا رہنہ دور دور نیڑے آوں گے حضور"نورجہاں5:21
2."لوکو بوتی سونہی کڑی وی عجیب ہوندی اے"مسعود رانا، افشاں4:31
3."میوزک پس منظر"پشتو1:30
4."ساڈے تے ویہڑے موڈ مکای دا"سریندر کور، پرکاش کور1:44
5."اوں پریاں دی پنجب کھول گئی"نورجہاں4:21
6."اوں خاناں وے باے ایمانہ"نورجہاں4:57
7."جند مک جاے قول ٹوٹ نہیں سکدا"نورجہاں4:57
کل طوالت:27:23

بیرونی روابط

ترمیم