ویکیپیڈیا:حل تنازع
(ویکیپیڈیا:حل نزاع سے رجوع مکرر)
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
یہ صفحہ ایک نظر میں: تنازعات کو ٹھنڈے دل سے شائستہ گفتگو سے حل کریں۔ |
یہ حکمت عملی آپ کو بتاتی ہے جب آپ کسی دیگر صارف کے ساتھ کسی تنازع میں ہوں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ دیکھیے آداب اور ٹھنڈے رہیے جب ترامیم گرم ہو جائیں۔ اور یاد رکھیے ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے۔