پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش 2014ء
پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے مارچ 2014ء میں بنگلہ دیش کا دورء کیا تھا۔ اور اس دوران میں بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے 2 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور دو خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے تھے، بنگلہ دیش نے ایک روزہ سیریز 2–0 اور پاکستان نے ٹی20 سیریز 2–0 سے جیتی۔ یہ سیریز آئی سی سی خواتین عالمی ٹی20 میں دونوں فریقوں کی شرکت سے پہلے منعقد ہوئی تھی، آئی سی سی خواتین عالمی ٹی20 بھی بنگلہ دیش میں منعقد ہوا تھا۔[1][2]
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش 2014ء | |||||
بنگلہ دیش | پاکستان | ||||
تاریخ | 4 – 15 مارچ 2014 | ||||
کپتان | سلمی خاتون | ثناء میر | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | رومانہ احمد (45) | اسماویہ اقبال (40) | |||
زیادہ وکٹیں | لتا مونڈل (6) | ثناء میر (5) | |||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | فرغانہ حق (35) | جویریہ خان (68) | |||
زیادہ وکٹیں | پنا گھوش (3) | اسماویہ اقبال (6) |
دستے
ترمیمبنگلادیش[3] | پاکستان[4] |
---|---|
ایک رووہ سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ
ترمیمپاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 49.3 اوور میں 149 رن بنائے، پاکستان کو بنگلہ دیش نے 44.1 اوور میں 109 رن پر آؤٹ کر کے یہ میچ 43 رن سے جیت گیا۔
دوسرا ایک روزہ
ترمیمدوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ اور پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 46.1 اوور میں محص 87 رن بنائے، بنگلہ دیش نے یہ ہدف 34.5 اوور میں پورا کر کے تین ووکٹں سے میچ جیت لیا، یوں دونوں ایک روزہ میچ جیت کر، وہ ایک روزہ سیریز جیت گیا۔ سنجیدہ اسلام، شامیمہ سلطانہ (بنگلہ) اور انعم امین (پاک) سب سے اپنا پہلا میچ ایک روزہ میچ تھا۔
6 مارچ 2014
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- سنجیدہ اسلام، شامیمہ سلطانہ (بنگلہ) اور انعم امین (پاک) سب سے اپنا پہلا میچ ایک روزہ میچ کھیلا۔
ٹی 20
ترمیمپہلا ایک روزہ
ترمیمپاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔ اور 20 اوور میں 126 رن بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش ٹیم کو پاکستان ٹیم نے 20 اوور میں 113 رن بنانے دیے، یوں یہ میچ پاکستان ٹیم 13 رن سے جیت گیا۔شمیمہ سلطانہ (بنگلہ) اور انعم امین (پاک) دونوں کا یہ پہلا ٹی20 میچ تھا۔
8 مارچ 2014
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔۔
- شمیمہ سلطانہ (بنگلہ) اور انعم امین (پاک) دونوں کا یہ پہلا ٹی20 میچ تھا۔
دوسرا ٹی 20
ترمیمبنگلہ دیش خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔ پاکستان ٹیم 20 اوور میں 120 رن بنانے میں کامیاب رہی۔ جواب میں بنگلہ دیش ٹیم کو پاکستان ٹیم نے 20 اوور میں 86 رن بنانے دیے، یوں یہ میچ پاکستان ٹیم 34 رن سے جیت گئی رن سے جیت گئی۔ دونوں ٹی20 میچ جیت کر پاکستان ٹی20 سیریز جیت گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan Women tour of Bangladesh 2013/14"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2021
- ↑ "Pakistan Women in Bangladesh 2013/14"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2021
- ↑ "Pakistan Women tour of Bangladesh 2013/14/Bangladesh Women's Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2021
- ↑ "Women's World T20 2014/Pakistan Women's Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2021