بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان 2015ء
بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2015ء کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے میں 2 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔2014ء کے ایشیائی کھیلوں کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم دوسرے ملک کے خلاف کھیلی۔[1] پاکستان خواتین ٹیم نے تمام ٹی20 اور ایک روزہ میچ جیتے۔
سری لنکا خواتین قومی کرکٹ ٹیم | |||||
پاکستان خواتین | بنگلہ دیش خواتین | ||||
تاریخ | 30 ستمبر 2015 – 6 اکتوبر 2015 | ||||
کپتان | ثناء میر | سلمی خاتون | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان خواتین 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | بسمہ معروف (133) | رومانہ احمد (72) | |||
زیادہ وکٹیں | انعم امین (7) | سلمی خاتون (3) | |||
بہترین کھلاڑی | بسمہ معروف (پاک) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان خواتین 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | بسمہ معروف (109) | رومانہ احمد (49) | |||
زیادہ وکٹیں | ندا راشد ڈار (3) | ناہیدہ اختر (4) | |||
بہترین کھلاڑی | بسمہ معروف (پاک) |
دستہ
ترمیمپاکستان[2] | بنگلادیش[3] |
---|---|
ٹی20 سیریز
ترمیمپہلا ٹی20
ترمیم 30 ستمبر
10:00 |
ب
|
||
- پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹی 20
ترمیم 1 اکتوبر
|
ب
|
||
- پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
ایک روزہ سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ
ترمیم 4 اکتوبر
|
ب
|
||
- پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ
ترمیم 6 اکتوبر
|
ب
|
||
- بنگلہ خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- نگار سلطانہ (بنگہ ٹیم) نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھلا۔