پاکستان میں 1998ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1998ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیمجنوری
ترمیممارچ
ترمیم- مارچ: پاکستان کی مردم شماری 1998ء
- 25 مارچ: پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (فلم) کی اداکارہ آشا پوسلے 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
اپریل
ترمیم- 6 اپریل: پاکستان نے غوری میزائل کا تجربہ کیا۔
- 7 اپریل: نامور روحانی بزرگ، محقق، عالم دِین پیر محمد کرم شاہ الازہری 79 سال کی عمر میں اِنتقال کرگئے۔
مئی
ترمیمجون
ترمیم- 2 جون: جاپان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت اور پاکستان کے جوہری دھماکوں کے بعد دونوں ممالک کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔
- وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے خود اِنحصاری فنڈ قائم کیا۔
اگست
ترمیم- 12 اگست: سپریم کورٹ نے اِنسانی حقوق بحال کردیے۔
- 16 اگست: راولپنڈی میں واقع فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا اِفتتاح۔
- 21 اگست: امریکہ نےپاکستان میں واقع اسامہ بن لادن کے رہائشی گھر پر میزائل داغے۔
- 28 اگست: آئین پاکستان میں پندرہویں ترمیم نافذ العمل ہوئی۔
اکتوبر
ترمیم- 6 اکتوبر: پرویز مشرف چیف آف آرمی اسٹاف مقرر ہو گئے۔
- 17 اکتوبر: پاکستان کے مایہ ناز حکیم، سیاست دان اور سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کو کراچی میں نامعلوم افراد نے ایک قاتلانہ حملہ میں شہید کر دیا۔