پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 8 مارچ سے 17 اپریل 2005ء تک بھارت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچز اور 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھا۔ [1] ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی جبکہ پاکستان نے ون ڈے سیریز 4-2 سے جیتی۔ [2]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء | |||||
بھارت | پاکستان | ||||
تاریخ | 8 مارچ – 17 اپریل 2005ء | ||||
کپتان | سوربھ گانگولی[n 1] | انضمام الحق | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | وریندرسہواگ (544) | یونس خان (508) | |||
زیادہ وکٹیں | انیل کمبلے (11) | دانش کنیریا (19) | |||
بہترین کھلاڑی | وریندرسہواگ (بھارت) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 6 میچوں کی سیریز 4–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | راہول ڈریوڈ (308) | شعیب ملک (269) | |||
زیادہ وکٹیں | آشیش نہرا (11) | رانا نوید الحسن (15) | |||
بہترین کھلاڑی | رانا نوید الحسن (پاکستان) |
بی سی سی آئی پلاٹینم جوبلی میچ
ترمیمدستے
ترمیمٹیسٹ | ون ڈے | ||
---|---|---|---|
بھارت [3] [4] | پاکستان | بھارت [5] [6] | پاکستان [7] [8] |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیم24–28 مارچ 2005
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- خراب موسم کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 5 اپریل 2005
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مہندرسنگھ دھونی (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 15 اپریل 2005
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان 100 واں ایک روزہ بین الاقوامی تھا۔ پاکستان تین ممالک کے خلاف 100 یا اس سے زیادہ میچ کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔[9]
- راہول ڈریوڈ (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنے 8000 رنز مکمل کیے۔[9]
- شاہد آفریدی (پاکستان) کی سنچری بھارت کے خلاف سب سے تیز اور مجموعی طور پر مشترکہ طور پر دوسری تیز ترین (45) گیندوں کا سامنا کرنے والی سنچری تھی۔[9]
- شاہد آفریدی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 200 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[9]
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Event: Pakistan in India 2004/05"۔ cricketarchive۔ 9 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012
- ↑ "Pakistan tour of India, 2004–05 – Fixtures"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012
- ↑ "Yuvraj, Nehra left out of squad"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ↑ "Yuvraj preferred to Kaif for Test squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ↑ "Agarkar in ODI squad"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ↑ "Kumble and Laxman omitted from one-day squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ↑ "Pakistan announce team for ODIs"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ↑ "Shoaib left out of ODI squad"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2022
- ^ ا ب پ ت "Dravid reaches 8000 in ODIs"۔ Rediff.com۔ 16 اپریل 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019