پوجا بترا
پوجا بترا (انگریزی: Pooja Batra) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو امریکا میں بھی ٹی وی سیریز میں اداکاری کر چکی ہیں۔[3] پوجا نے 1993 میں فیمینا مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج پہنا۔
پوجا بترا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1976ء (48 سال)[1] فیض آباد |
رہائش | فیض آباد |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شریک حیات | نواب شاہ (4 جولائی 2019–)[2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، انگریزی ، ہندی |
فیض آباد, اتر پردیش, بھارت |
اکتوبر 27, 1973|
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1998) زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (1998) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمپوجا بترا 27 اکتوبر 1975 [4] کو روی بترا، فوجی کرنل [5] اور مس انڈیا (1971) مقابلے میں شریک نیلم بترا کے ہاں پیدا ہوئی تھیں [6]۔ بچپن میں اپنے خاندان کے ساتھ لدھیانہ میں رہتی تھی [7]۔ اسکول میں، وہ ایک ایتھلیٹ تھیں اور 200 اور 400 میٹر ڈیش کے مقابلوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔[6] پوجا نے فرگوسن کالج،پونے [6][8] سے معاشیات [9] میں تعلیم حاصل کی۔ سمبیوسس، پونے سے مارکیٹنگ میں ایم بی اے کیا [8]۔ اس کے دو بھائی ہیں۔ وہ 1993 میں مس ایشیا پیسیفک میں تیسرے نمبر پر رہیں، اس وقت وہ 18 سال کی تھیں۔[10]
ذاتی زندگی
ترمیمپوجا بترا نے لاس اینجلس ، کیلیفورنیا میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سونو ایس اہلووالیا سے شادی کی تھی جو 2002 سے 2010 تک قائم رہی [11]۔ جنوری 2011 میں انھوں نے ناقابل مصالحت اختلافات کا حوالہ دیتے ہوئے طلاق کے لیے درخواست دائر کی۔ [12] پوجا بترا نے اداکار نواب شاہ سے جون 2019 میں اپنے تعلقات کا انکشاف کیا [13][14]۔ ان کی شادی آریہ سماج روایات کے مطابق دہلی میں 4 جولائی 2019 کو ہوئی تھی۔ [15][16]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Famous Birthdays — Famous Birthdays ID: https://www.famousbirthdays.com/people/pooja-batra.html
- ↑ https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/nawab-shah-wanted-to-marry-pooja-batra-right-after-our-first-meeting-5831931/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2019
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Pooja Batra"
- ↑ Nimisha Tiwari (13 August 2009)۔ "What's Pooja Batra doing in Mumbai!"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ↑ "'I'm not his ex, Akshay Kumar is my ex'"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 25 June 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ^ ا ب پ Divya Vashisht-Kumar (7 March 2016)۔ "Pooja Batra Makes Heads Turn in Action Thriller 'Killer Punjabi': Watch Trailer"۔ India-West۔ 14 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2016
- ↑ ""To those interested in entering the entertainment world: believe in yourself, have the chops, and be ready to work hard."—Pooja Batra" (PDF)۔ Roshni Media Group۔ 14 دسمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ^ ا ب "Miss Indias who made it to Bollywood"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ↑ "Biography"۔ Poojabatra.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ↑ "40 Years Ago and now: The Liril Girl showed how to target a state of mind"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 16 October 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016
- ↑ "Pooja Batra Gets the Royal Ignore at Cannes 2016, Even After Having 'Influential' Friends. Surprising!"۔ dailybhaskar (بزبان انگریزی)۔ 18 May 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2020
- ↑ "Pooja Batra finds her soulmate in Tiger Zinda Hai actor Nawab Shah. See their pics here"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 19 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ↑ "Actors Pooja Batra and Nawab Shah find soulmates in each other! See photos"۔ زی نیوز۔ 19 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ↑ "Pooja Batra confirms marrying Nawab Shah: 'He is the man I want to spend rest of my life with'. See pics"۔ ہندوستان ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 15 July 2019۔ 26 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2019
- ↑ "Pooja Batra on marriage with Nawab Shah: He was ready to propose to me right after we met"۔ انڈیا ٹوڈے (بزبان انگریزی)۔ 15 July 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2019
- ↑ Sukanya Verma (15 December 2000)۔ "Mukti foundation AIDS concert"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2016