پی وی نرسمہا راؤ

بھارتی سیاست دان
(پی وی نریسہماراؤ سے رجوع مکرر)

نرسہما راؤ راجیو گاندھی کے قتل کے بعد گانگرس پارٹی کی جانب سے 1991 سے 1996 تک بھارت کے وزیرِاعظم رہے۔پی وی نرسہما راؤ نے ہی نوے کی دہائی میں بھارت میں آنے والی اقتصادی تبدیلیوں کا آغاز کیا۔ نرسہما راؤ نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِاعظم تھے جنھوں نے پانچ برس کی مقررہ مدت پوری کی۔ان کے دورِ اقتدار میں ہی دسمبر 1992 میں بابری مسجد کا سانحہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں بھارت میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے۔دل کا دورہ پڑنے سے دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔

پی وی نرسمہا راؤ
(تیلگو میں: పాములపర్తి వెంకట నరసింహారావు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1957  – 1977 
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 ستمبر 1971  – 10 جنوری 1973 
کاسو برہمانند ریڈی  
 
وزیر خارجہ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جنوری 1980  – 19 جولا‎ئی 1984 
 
اندرا گاندھی  
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 جولا‎ئی 1984  – 31 دسمبر 1984 
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 دسمبر 1984  – 25 ستمبر 1985 
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 مارچ 1986  – 12 مئی 1986 
وزیر خارجہ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 1988  – 2 دسمبر 1989 
راجیو گاندھی  
وی پی سنگھ  
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1921ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 2004ء (83 سال)[7][1][2][8][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد
راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی
ممبئی یونیورسٹی
نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی
نظام کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ناول نگار ،  حریت پسند ،  شاعر ،  مفسرِ قانون [9]،  وزیر [9]،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]،  مراٹھی ،  اڑیہ ،  سنسکرت ،  کنڑ زبان ،  تمل ،  اردو ،  گجراتی ،  فرانسیسی ،  عربی ،  ہسپانوی ،  جرمن ،  فارسی ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل قانون [11]،  سیاست [11]،  معاشیات [11]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119260468 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/P-V-Narasimha-Rao — بنام: P.V. Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rao-pamulaparti-venkata-narasimha — بنام: Pamulaparti Venkata Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120218291 — بنام: Pī. Vī. Narasiṃharāva — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=42950 — بنام: Rao Narasimha
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015888 — بنام: Pamulaparti Venkata Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/south_asia/4120315.stm
  8. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10183989 — بنام: Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022